میرے خیال سے سالانہ طریقہ اچھا ہے ۔۔ میں بھی ایک خاموش ریڈر ہوں اور سالانہ 300 یا 400 روپیہ کوئی زیادہ تو نہیں جو لوگ بول رہے اس کو بھی کم کیا جائے سال بہت ہوتا یار سال بعد ایک بار کرنا تو انسان اتنا دیکھ ہی سکتا ہے اتنے بھی نا معصوم بن جایا کریں ایک ماہ نہیں ایک سال ہے ۔۔۔ اگر پھر بھی فیڈر پینے والے لوگ موجود ہیں تو میری رائے یہی ہوگی دونوں طریقے رکھے جائیں پلیز ۔۔۔ کچھ لوگ بہت لمبی سوچ رکھتے ہیں دنیا آخرت کو لے کر کومینٹ کرنا بھی مناسب نہیں سمجھتے اور خاموشی سے پڑھتے بھی ہیں ۔ میری بات کو پوزیٹو ہی سمجھا جائے مہربانی کر کے کڑوی جسے لگی تو معذرت۔