جناب گستاخی معاف
اس وقت فورم پر دو سے تین کہانیاں ایسی ہیں جو اپڈیٹ دے رہی ہیں باقی تو ویسے ہی رکی ہوئی ہیں
رہی با ت معیاری کومنٹس کی تو ہم اب سے اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں کے ایسے کومنٹس کریں جو رائٹر کی بھی حوصلہ افزائی کر یں اور کہانی سے متعلقہ بھی ہوں مگر جب اپڈیٹ نہیں ھوگی تو ظاہر سی با ت ہے لو گ ایک دو کومنٹس کے بعد اپڈیٹ مانگنا شروع کر دیں گے تو پھر ایسے کومنٹس آپ کی پالیسی کے مطابق بھی نہیں ہوں گے
باقی جیسے آپ کو بہتر لگے آپ کر سکتے ہیں
اور میں یہاں پر پریمئر سٹوری کی بات نہیں کر رہا دوسری عام سٹوریز کی با ت کر رہا ہوں کیونکہ ایسی بہت سی سٹوریز ہیں جن کی شروعات تو بہت دھماکہ خیز تھی مگر ناجانے کیوں رک گئی