August 30, 20196 yr Wah saen wah BILKUL sindhi mein likha Hai Lekin woh Jo Sharma Bola Tha na woh Ghalat bol diya Us Mein Sharmili bol deta Ya لج bol dete tu baat 1 Thi doc Sahab Zabrdast update
August 30, 20196 yr Author ایک بات میں یہاں بیان کر دوں کہ سندھی زبان میں میرا ہاتھ کچھ تنگ ہے۔ ہمارے قاری دوست عمرو عیار اور عرفان جانی میری مدد کر رہے ہیں۔جس کے لیے میں ان کا مشکور ہوں۔ اگر کہیں مجھ سے کوئی غلطی ہو جائے یا کوئی لفظ میں غلط معنی میں استعمال کر جاؤں تو میری تصحیح فرما دیں۔ شکریہ۔
August 30, 20196 yr 5 minutes ago, DR KHAN said: ایک بات میں یہاں بیان کر دوں کہ سندھی زبان میں میرا ہاتھ کچھ تنگ ہے۔ ہمارے قاری دوست عمرو عیار اور عرفان جانی میری مدد کر رہے ہیں۔جس کے لیے میں ان کا مشکور ہوں۔ اگر کہیں مجھ سے کوئی غلطی ہو جائے یا کوئی لفظ میں غلط معنی میں استعمال کر جاؤں تو میری تصحیح فرما دیں۔ شکریہ۔ ڈاکٹر صاحب آپ سپر مین ہیں غلطی نہیں کر سکتے کمال لکھتے ہیں آپ
August 30, 20196 yr 1 hour ago, DR KHAN said: ایک بات میں یہاں بیان کر دوں کہ سندھی زبان میں میرا ہاتھ کچھ تنگ ہے۔ ہمارے قاری دوست عمرو عیار اور عرفان جانی میری مدد کر رہے ہیں۔جس کے لیے میں ان کا مشکور ہوں۔ اگر کہیں مجھ سے کوئی غلطی ہو جائے یا کوئی لفظ میں غلط معنی میں استعمال کر جاؤں تو میری تصحیح فرما دیں۔ شکریہ۔ سر جی مشکور تو ہم آپ کے ہیں جو ہمیں آپ نے موقعہ دیا۔ ویسے کہانی سپر ہٹ جا رہی ہے بہت ہی عمدہ ہے
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.