Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

کیا ممبرشپ سیٹ اپ میں تبدیلی کی جانی چاہیئے ؟

Featured Replies

  • Author
  • Administrators
12 hours ago, faizanoor said:

رائے نمبر1۔

بہت خوشی ہوٰی کہ ایڈمن نے ایک سنجیدہ مسئلے کے سلسلے میں رائے طلب کی ہے۔ مشورہ یہ ہے کہ سب سے پہلے تو سلور گولڈ اور ماسٹر کی کیٹیگریز ختم کی جائیں  اورتمام سیریلز کی الگ الگ ممبر شپ ہونی چاہئے جس کی فیس چھ ڈالر فی چھ ماہ ہو جس ممبر کہ جو سلسلہ پسند ہو وہ ممبر اسی سیریل کی ممبر شپ لےلے۔

رائے نمبر 2۔

 تمام سیریلز ایک ہی کیتیگری میں رکھی جائیں جس کی ممبر شپ بیس ڈالر فی چھ ماہ ہو۔ نیز اگر کوئی نیا سلسلہ بھی شروع ہوتا ھے تو اسے بھی اسی میں شامل رکھا جائے۔ لیکن اگر کچھ ممبر صرف پردیس ہی پڑھنا چاہتے ہیں تو انکے لئے پردیس دس ڈالر فی چھ ماہ  ہونی چاہئے۔

آپ کی پہلی رائے قابل عمل ہے۔رپلائی کا شکریہ

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
On 5/1/2018 at 3:36 PM, چراغ سحر said:

بہت مناسب طریقہ ہے

مگر کچھ ایسا بھی ہو کہ کوئ ممبر اگر مکمل فورم پڑھنا چاہے تو اس کی اجازت بھی ہونی چاہیے

اور جو مخصوص سہولت چاہے اس کے لیئے ویسا ہی ممکن ہو

 

Har story ki apni price ho. Aur agar koi member  more than 2 series stories choose krta hai tho us k liye discount hona chaiye. Ya phir 3 stories ki price main completed stories bhi read kar saken

Mobile card se payment ka kia tareeqa hai????

So far i m not paid member. Tho mujhe nai maloom paid section main kitni stories series chal rahi hain aur kitni completed hain

موبائل  کارڈ اور  جیز کیش  کے ذریعے  پردیس خریدنے کا طریقہ بتا دیں پلیز    رمضان سے پہلے پڑھ لیں ورنہ بعد میں  مینج کرنا مشکل ہوجاتا ہے😂😀😂

I think jitni bhe stories he un ki pdf file bna k sale kia jana chahye her story k difrint price ho or jo chahe purchase kar le ap us ko whatsapp kar de baki as u wish ager aisa posibale ho t

Edited by Khanbkr6432
Hiden aa raha tha

📢 Post Your Ad Here

ویسے تو میں فری ممبر ہوں مگر اپنی رائے کا اظہار کر دیتا ہوں۔ 

ممبرشپ پالیسی جیسا کے گولڈ، سلور وغیرہ کا تعلق سیریل کے ساتھ نہیں ہونا چاہئے۔ ہر ممبر تمام سیکشن کو دیکھ سکتا ہو۔ اس کے بعد  ہونا یہ چاہئے کہ جو سیریل یا فائل پیڈ سیکشن میں ڈالنا چاہتے ہیں ان کی ایک قیمت مقرر کر دیں۔ اور ممبرشپ پالیسی کے حصاب سے کچھ پرسنٹ ڈسکائونٹ ہر پیڈ فائل پر دے دیں۔

ایسے فری ممبر جو سیریل بھی پڑھنا چاہے گا اس کی قیمت ادا کر دے گا۔ اور سلور یا گولڈ ممبر جب وہی سیریل پڑھنا چاہے گا تو اسے ڈسکائونٹ والی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔

On 5/1/2018 at 2:31 PM, Administrator said:

 

کیا ممبرشپ سیٹ اپ میں تبدیلی کی جانی چاہیئے ؟

تمام ممبرز فورم پر سیئریل ناولز جن میں پردیس ،ہوس ،آہنی گرفت ،کامران اور ہیڈ مسٹریس شامل ہیں۔ان کو پڑھنے کے لیئے ہی پیڈ ممبر شپ حاصل کرتے ہیں۔جبکہ اس کے ساتھ ساتھ  مزید لاتعداد مکمل پیڈ ناولز بھی ان کو پڑھنے کو ملتے ہیں۔جو کہ سلور پرو /گولڈ پرو/  ماسٹر پرو   کے الگ الگ گروپس کے سیکشن میں موجود ہیں۔ ممبران ممبرشپ حاصل کرتے ہیں اور وہ سیکشن ان کے لیئے کھل جاتے ہیں۔

کچھ ممبران ایسے بھی ہیں۔جن کا بجٹ ان  کو اس کی اجازت نہیں دیتا ۔اور وہ صرف پردیس ناول کو پڑھنے کی خواہش کرتے ہیں اور مجھے ان باکس کرتے ہیں کہ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ وہ صرف پردیس ناول کے لیئے ہی پے منٹ کریں ۔کیونکہ ان کا بجٹ مکمل ممبرشپ کی اجازت نہیں دیتا۔اور وہ پردیس کو لازمی پڑھنا چاہتے ہیں۔اور یہ بات مسلسل بہت ٹائم سے ممبرز کرتے آ رہے ہیں۔ایسے میں کچھ ممبرز مینج کر بھی لیتے ہیں اور کچھ مینج نہیں کر پاتے۔ اور وہ پردیس سے بھی  رہ جاتے ہیں۔

ایسے میں میں نے یہ سوچا ہے۔ کہ کیوں نا ان تمام سیئرئلز کی ممبرشپ کو الگ الگ کر دیا جائے ؟ اور ممبرشپ کی قیمت کو ان تمام سیئریلز پر تقسیم کر دیا جائے ؟جس کی ایک مثال کہ سلور پرو کی قیمت $20 ہے اور اس میں تین سیئریل شامل ہیں۔ تو $20 ڈالر کو ان تین سیئرلز پر تقسیم کر دیا جائے ۔اب جس کی مرضی کہ وہ صرف پردیس کو پڑھے اور صرف پردیس کی ہی ادائیگی کرے ۔یا اپنی مرضی سے تینوں کی ممبرشپ لے لے ؟؟؟

کیا ہمیں ایسا سیٹ اپ بنانا چاہیئے ؟؟؟

اسی سیٹ اپ کے بارے میں فورم ممبران سےمشورہ درکار ہے۔

ایسے میں ایک سوال یہ ہے کہ جو ممبران ممبرشپ لے چکے ہیں اور ان کی ممبرشپ ایکٹو ہے ان کا کیا ہو گا ؟ 

تو اگر ہم یہ سیٹ اپ بناتے ہیں تب بھی ان کو ان کی ممبر شپ کی ایکسپائری تک موجودہ سہولیات ویسے ہی حاصل رہیں گی۔اور یہ طریقہ کار نئی ممبرشپ سے ہو گا۔ اپنی رائے اسی تھریڈ میں پوسٹ کریں ۔

بہت عمدہ خیال ہے ایسا کرنا چاہیے 

میں اک منتھ کی ایسی ممبر شپ چاہتا ہوں جس سے سارے فورم وزٹ کر سکوں

کوئ بتائے گا کتنے پیسے لگیں گے

  • Author
  • Administrators

تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے ۔ کہ ممبرشپ سیٹ اپ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ پہلے سے موجود پیڈ ممبرز کی ممبرشپ کو کلب ممبرشپ پر ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔ اور انہیں کلب ممبرشپ دے دی گئی ہے۔ ہر سیئریل ناول کا  الگ سے کلب بنایا گیا ہے۔ ممبر اپنی چوائس سے کسی بھی کلب کو جوائن کر سکتا ہے۔اب سے کلب ممبرشپ ہی دستیاب ہو گی۔ تمام پیڈ ممبرز اپنی ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ اور کلب ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ میچ کر لیں ۔ کسی بھی فرق کی صورت 10 مئی تک ایڈمن سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

 

https://urdufunclub.win/clubs/

5 hours ago, Administrator said:

تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے ۔ کہ ممبرشپ سیٹ اپ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ پہلے سے موجود پیڈ ممبرز کی ممبرشپ کو کلب ممبرشپ پر ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔ اور انہیں کلب ممبرشپ دے دی گئی ہے۔ ہر سیئریل ناول کا  الگ سے کلب بنایا گیا ہے۔ ممبر اپنی چوائس سے کسی بھی کلب کو جوائن کر سکتا ہے۔اب سے کلب ممبرشپ ہی دستیاب ہو گی۔ تمام پیڈ ممبرز اپنی ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ اور کلب ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ میچ کر لیں ۔ کسی بھی فرق کی صورت 10 مئی تک ایڈمن سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

 

https://urdufunclub.win/clubs/

اردو فن کلب کے فرنٹ پیج پر جس کہانی کا پرومو چل رہا ہے اسکا کیا نام ہے اور وہ کس طرح پڑھی جاسکتی ہے؟

📢 Post Your Ad Here
Guest
This topic is now closed to further replies.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.