Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Nadan

Active Members
  • Joined

  • Last visited

  1. خشر ڈھاٸیں گی جواں ہو کر تری انگڑاٸیاں ہر رگِ مستی میں شامل ہے پریشانی مری شـــری کــرشــن دیـال بہــــار صــــاحــب✍🏻
  2. قہر ڈھائیں گے غضب ڈھائیں گے آفت ڈھائیں گے سُرخ ڈورے سُرخ آنکھوں کــے قیامت ڈھائیں گے
  3. رائج الوقت ہُوں ، ہر بات میں آ جاتی ہُوں گھوم پھر کر مَیں اُسی ہاتھ میں آ جاتی ہُوں ❤
  4. ﮨﻮﺗﯽ ﮨﻮﮔﯽ ﺍُﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻮﺳﮯ ﮐﯽ ۔۔۔ﻃﻠﺐ ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘا ﮨﻮﮔا
  5. تری کمر کے بل پہ ، ندی مُڑا کرتی تھی! ہنسی تری سُن سُن کے فصل پکاکرتی تھی چھوڑآئے ہم وہ گلیاں! گلزار
  6. یارو کچھ تو حال سناؤ اُس کی قیامت بانہوں کا وہ جو سمٹتے ھوں گے اُن میں وہ تو مَر ھی جاتے ھوں گے
  7. سانس میں تیری سانس ملی تو مجھے سانس آئی مجھے سانس آئی روح نے چھو لی جسم کی خوشبو تو جو پاس آئی تو جو پاس آئی کب تک ھوش سنبھالے کوئی ھوش اڑے تو اڑ جانے دو دل کب سیدھی راہ چلا ہے راہ مڑے تو مڑ جانے دو تیرے خیال میں ڈوب کے اکثر اچھّی لگی تنہائی سانس میں تیری سانس ملی تو مجھے سانس آئی مجھے سانس آئی رات تیری بانہوں میں کٹے تو صبح بڑی ہلکی لگتی ہے آنکھ میں رہنے لگی ھو کیا تم کیوں یہ چھلکی چھلکی لگتی ہے مجھ کو پھر سے چھو کے بولو میری قسم کیا کھائی سانس میں تیری سانس ملی تو مجھے سانس آئی مجھے سانس آئی روح نے چھو لی جسم کی خوشبو تو جو پاس آئی تو جو پاس آئی مجھے سانس آئی مجھے سانس آئی
  8. سوچ رہا ہوں کے اس تھریڈ میں وہ شاعری پوسٹ کی جائے جس میں محبوب کی تعریف ہو، محبوب کے نشیب و فراز کا ذکر ہو، ہونٹوں کی چاشنی اور بنفشی چوٹیوں کی مٹھاس ہو، لمس کی حدت اور بدن کی کو خوشبو ہو جھیل سی آنکھوں کی گہرائی ہو چاندنی سے دمکتے ہوئے جسم کا نظارہ ہو ۔۔۔ تتلیاں رنگ چراتی ہیں اُسی کمرے سے تیری تصویر جہاں میں نے چھپا رکھی ہے
  9. نشیب و فراز زندگی کے ہوں یا محبوبہ کے، انسان مسلسل سفر میں رہتا ہے
  10. فورم پر واپس آنے پر خوش آمدید ہمارا تعارف تو نہیں ہوا مگر اپنا ہی سمجھیں اور بلا تکلف بات کریں۔
  11. hi sweet pie. thori masti ho jay?

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.