Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

کیا ممبرشپ سیٹ اپ میں تبدیلی کی جانی چاہیئے ؟


Recommended Posts

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

  • Replies 64
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

  • Administrators
8 hours ago, Alibaba254 said:

Bhai yeh taraika bhi theek hai lekin jo member full forum ki stories ko access krna chay tu un ky silver golden master so packages bhi available hony chahy

پہلے ممبرشپ اسی طرح دستیاب تھی۔ مزید اس بارے میں بھی سوچتے ہیں۔ کہ دونوں طرح سے ممبرشپ کو  ایڈ کیا جائے۔

Link to comment
  • Administrators
7 hours ago, faiza001 said:

Admin g aik month se koi bhi novel updated nahi hai paise banany ki bajay ap ko is per bhi ghoor kerna chahiye  

Ghustakhi maaaf 

کل کامران والی سیریز اپڈیٹ ہوئی ہے پرسوں پردیس کی اپڈیٹ پوسٹ ہوئی تھی باقی اپڈیٹس لکھی جا رہی ہیں. اس سیٹ اپ کے بعد اپڈیٹ سسٹم بھی بہتر کیا جا رہا ہے. تاکہ کسی بھی سیریز والے ممبر کو پرابلم نہ رہے 

Link to comment
  • Administrators
55 minutes ago, ramir said:

meri admin sy request hy membership life time honi chahiye.reader sirf story read krta hy aur uski bandwidth khatam ho jati hy ye kam khatam kiya jaye..

موجودہ ممبرشپ تبدیلی میں بینڈوتھ اور ڈاؤن لوڈ کو ان لمٹ کر دیا گیا ہے۔

Link to comment
Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...