Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

چراغ سحر

Previous Members
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by چراغ سحر

  1. سٹوری پنجابی میں لکھنےبکا ارادہ تو نہیں ہے نا؟؟ ویسے سٹارٹ اچھا ہے لیکن ساتھ اردو ترجمہ بھی کرتے رہیں گے۔تو مناسب رہے گا
  2. زبردست جناب کم از کم اب کوئ یہ نہیں کہہ سکے گا کہ پیسے ضائع ہوئے
  3. کمنٹس تو ضرور کرتے رہنا چاہیئے اس سے رائتر کی حوصلہ افزائ بھی ہوتی ہے اور اسے پتہ لگتا ہے کہ مین جو کچھ لکھ رہا ہوں وہ جیتے جاگتے لوگ پڑھ رہے ہیں لیکن کچھ ریڈرز بھی برداشت کی اخیر تک رائٹر کا حوصلہ دیکھبے کی کوشش کرنے لگ جاتے ہیں
  4. بہت خوب ڈاکٹر صاحب ویسے میرا خیال تھا آپ نے اس کے 200 صفحات فری سیکشن میں شیئر کرنے کا کہا تھا کیا 200 صفحات ہو گئے؟؟ بہت زبردست لکھ رہے ہیں جی
  5. کافی سے بھی زیادہ لیٹ ہو گئ ہے اس کی اپڈیٹ منتظر ہیں جناب ڈاکٹر صاحب
  6. بہت اچھا لکھ رہے ہو دوست مزید کا انتظار رہے گا
  7. بہت شاندار شروعات کی ہیں ڈاکٹر صاحب اس چلنے دیں کوئ مشکل نہیں سمجھنے میں بہت ظلم ہوتا ہے وڈیرہ شاہی کا ہاریوں پہ صحیح معنوں مین کوئ بتا ہی نہیں سکتا میری سمجھ میں یہ صرف اک کہانی نہیں حقیقتا لکھی جانے والی جگ بیتی ہے بلکہ سندھ بیتی
  8. ڈاکٹر صاحب امید ہے خیریت سے ہونگے بہت اچھی کاوش یے اور حقیقتا بھی ایسا ہی ہوتا ہے جیسا آپ نے اس سٹوری میں اجاگر کرنے کی کوشش کی مزید کا انتظار رہے گا اک بات جو کافی دفعہ میرے زہن میں آئ کہ اگر پاک کی جگہ صاف لکھا جائے تو مناسب ہوگا باقی مزید آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں شکریہ
  9. پردیس عید گفٹ کہاں ہے جی اکھیاں دکھنے آ گئیں انتظار کرتے کرتے
  10. واہ واہ واہ پردے میں رہنے دو پردہ نا اٹھاو
  11. زبردست کاریگری دکھائ ہے جناب ایڈمنز نے بہت خوب فری ممبر بھی خوش پیڈ ممبر بھی خوش
  12. اوکے جناب انتظار تو کر ہی رہے ہیں کچھ انتظار اور سہی
  13. بہت شاندار جناب چسسس ای آ گئ اچھا جی رابطے میں رہا کریں اس سے بھی حوصلہ رہتا ہے ہم منتظر رہیں گے جناب کہ آپ کب دیں گے اپڈیٹ
  14. مہر صاب کتھے رہ گئے او دے دیو ہن تے اپڈیٹ
  15. یار کافی لیٹ ہو رہے ہو شروع میں تو ہر روز کا کہا تھا اپ نے اب کیا ہو گیا
  16. بہت مہربانی جناب اچھا لکھ رہے آپ اپڈیٹ دے دو
  17. انتظار رہے گا دوست اچھا لکھ رہے ہو
  18. لگتا ہے اس سٹوری مین بھی خوب کھڑاک ہوگا اور یہ لمبی چلے گی اچھی سٹوری ہے جی بس اپڈیٹ جلدی کرتے رہنا
  19. بہت شاندار
  20. جناب اپڈیٹ کر دیں اب تو
  21. چلو جی ہن اپدیٹ سٹ دیو مہربانی
  22. بہت زبردست اپڈیٹ جناب اور ہر روز اپڈیٹ کو چھوڑیں سین مکمل کر لیا کریں 2 دن بعد اپڈیٹ دے دیں میرا اپنی سوچ یہ ہے کہ پڑھنے والے 2۔3 دن اپڈیٹ کا انتظار کر سکتے ہیں بشرط کہ لکھنے والا رابطے میں رہے بہت شکریہ
  23. بہت زبردست شروعات املا پہ توجہ دیں اور اپڈیٹ اس حساب سے دیں کہ سین پورا ہونے کے بعد سسپنس پیدا ہو جائے جیسے (انعم سے ملاپ کے بعد علی کے گھر کی دیوار پھلانگنے لگا تو سامنے کوئ کھڑا تھا) امید ہے بات سمجھ گئے ہوں گے یہ صرف اک مشورہ ہے باقی جیسا آپ کو بہتر لگے آپ ویسا لکھیں
  24. بہت بہت زبردست شروعات جاوید بانڈ صاحب امید ہے اپڈیٹ جلد دیا کریں گے منتظر ہیں

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.