Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Waniya

Previous Members
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by Waniya

  1. yaa tu is book ko perha baghir kuch nhi kaha ja sakta..!
  2. میرے عشق کو نڈھال کر کبھی ھجر کو بھی وصال کر میری آنکھ کو بینائی دے میرے قلب کو اجال کر مجھے درس دے تو فنا کا میرا عشق میں برا حال کر مجھے دے سزا کوئی سخت سی مجھے اس جہاں میں مثال کر میری اصل صورت بگاڑ دے کسی عشق کی بھٹی میں ڈال کر مجھے بھی پلا کوئی ایسی شئے کبھی میری آنکھیں بھی لال کر وہ جو اُس جہاں میں حلال ہے کبھی اس جہاں میں حلال کر تیری طلب میں ہوںمیں دربدر کبھی اس طرف بھی خیال کر
  3. کسی کمزور لمہے میں اگر میں تم سے یہ کہہ دوں مجھے تم سے محبت ہے تو تم یہ مت سمجھ لینا کہ میں نے سچ کہا ہو گا ایسی دل نشیں باتوں کو ایسے دلچسپ پرائے میں کہنا مجھے بچپن سے آتا ہے میری آنکھیں میرا چہرا میرا یہ بےساختہ لہجہ یہ سب کچھ جھوٹ کہتا ہے اسے تم جھوٹ ہی کہنا مگر اس “جھوٹ” میں اک سچ بھی ہے کے مجھے تم سے “محبت” ہے
  4. welcome to the forum dear
  5. جب رات کی تنہائی دل بن کے دھڑکتی ہے یادوں کے دریچوں میں چلمن سی سرکتی ہے لوبان میں چنگاری جیسے کوئی رکھ جائے یوں یاد تری شب بھر سینے میں سُلگتی ہے یُوں پیار نہیں چھپتا ، پلکوں کے جھکانے سے آنکھوں کے لفافوں میں تحریر چمکتی ہے خوش رنگ پرندوں کے لوٹ آنے کے دن آئے بچھڑے ہوئے ملتے ہیں جب برف پگھلتی ہے شہرت کی بُلندی بھی پل بھر کا تماشا ہے جس ڈال پہ بیٹھے ہو، وہ ٹوٹ بھی سکتی ہے
  6. تتلیوں کا مجھے ٹوٹا ہوا پر لگتا ہے دل پہ وہ نام بھی لکھتے ہوئے ڈر لگتا ہے رات آئی تو ستاروں بھری چادر تانی خوبصورت مجھے سورج کا سفر لگتا ہے یہ بھی سوتے ہوئے بچے کی طرح ہنستا ہے آگ میں پھول ، فرشتوں کا ہنر لگتا ہے زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں پاؤں پھیلاؤ تو دیوار میں سر لگتا ہے میں تیرے ساتھ ستاروں میں گزر سکتا ہوں کتنا آسان محبت کا سفر لگتا ہے مجھ میں رہتا ہے کوئی دشمنِ جانی میرا خُود سے تنہائی میں ملتے ہوئے ڈر لگتا ہے بُت بھی رکھے ہیں ،نمازیں بھی ادا ہوتی ہیں دِل ، مرِا دل نہیں، خُدا کا گھر لگتا ہے
  7. سُن لی خُدا نے وہ دُعا تم تو نہیں ہو دروازے پہ دستک کی صدا تم تو نہیں ہو سمٹی ہوئی شرمائی ہوئی رات کی رانی سوئی ہوئی کلیوں کی حیا تم تو نہیں ہو محسوس کیا تم کو تو گیلی ہوئیں پلکیں بھیگے ہوئے موسم کی ادا تم تو نہیں ہو ان اجنبی راہوں میں نہیں کوئی بھی میرا کِس نے مجھے یوں اپنا کہا ، تم تو نہیں ہو
  8. سلگ رہا ہوں میں دھیرے دھیرے، مگر کسی پر عیاں نہیں ہے وہ آگ دل میں لگی ہے جس میں، تپش ہے لیکن دھواں نہیں ہے تمہارے غم نے سکھا دیا ہے مجھے ہر اِک غم سے پیار کرنا غمِ جہاں بھی ، یقین جانو، مزاجِ دل پر گراں نہیں ہے خدا کی بستی میں ہر قدم پر، کوئی ہے گریاں کسی کے غم پر یہ درد تو درد مشترک ہے، یہ آنکھ پرنم کہاں نہیں ہے متاع عمر عزیز ساری، گنوا چکے پر سفر ہے جاری عجیب سودا ہے عاشقی کا کہ فکر سود و زیاں نہیں ہے
  9. awesome thought and creation..!
  10. ہمارے معاشرے کی بہت ساری فملی پروبلز میں سے یہ بھی ایک قابلے ذکر المیہ ہے. لیکن سب کی اپنی اپنی مجبوریاں ہوتی ہیں حالت کو سمجھا نے کے لیے. ایک اچھی تحریر پوسٹ کی ہے
  11. this one is really horrible ...! acha howa jo is khel per ban laga diya gya hai..!
  12. lagi reho jess lagi rahoo... bhut khobsort poetry post ker rhi ho thanks a lot
  13. kya baat hai jess.. cha gi ho tum tu.. very very nice poetry i love it
  14. مجھے اپنے ضبط پے ناز تھا سرِ بزم رات یہ کیا ہوا میری آنکھ کیسے چھلک گئی یہ دکھ ہے کہ بُرا ہوا میری زندگی کے چراغ کا یہ مزاج کوئی نیا نہیں ابھی تیرگی ہے ابھی روشنی نہ جلا ہوا نہ بجھا ہو ا مجھے کیوں نہ سمجھ سکے یہ اپنے دل سے ہی پوچھیے میری داستانِ حیات کا تو ورق ورق ہے کھلا ہوا مجھے جو بھی دشمنِ جاں ملا وہی پختہ کارِ جفا ملا نہ کسی کی ضرب غلط پڑی نہ کسی کا وار خطا ہوا مجھے راستے میں پڑا ہوا کسی بد نصیب کا خط ملا کہیں خونِ دل سے لکھا ہوا کہیں آنسؤوں سے مٹا ہوا جو نظر بچا کے گذر گئے میرے سامنے سے ابھی ابھی یہ میرے شہر کے لوگ ہیں میرےگھر سےگھر ہے مِلا ہوا مجھے ہمسفر بھی ملا تو ستم طریف میری طرح کئی منزلوں کا تھکا ہوا کہیں راستوں کا لُٹا ہوا میرے اِک گوشہ فِکر میں میری زندگی سے عزیز تر میرا اک ایسا بھی دوست ہے جو مِلا کبھی نہ جدا ہوا
  15. thanks dear...! haan sari duniya apni jagha lekin space travel khabi tu cheep ho ga..!
  16. ہر قسم کي ضروريات سے آراستہ اس کمرشل سپيس سٹيشن ميں پانچ دن قيام کا خرچہ ايک ملين ڈالر ہے۔ بين الاقوامي خبر رساں ادارے رائيٹر کے مطابق کمرشل سپيس سٹيشن زمين سے تقريبا 270 ميل اوپر اپنے مدار ميں گردش کرے گا۔ ايک کمرے پر مشتمل اس ہوٹل ميں سات مہمانوں کو ٹھرانے کي اجازت يے۔ مسافروں کو کھانے ميں بچھڑے کا بھنا ہوا گوشت اور جنگلي کھمبياں مليں گي۔ تاہم اس خلائي ہوٹل ميں شراب دستياب نہيں ہو گي۔ منصوبے کے مطابق خلائي ہوٹل 2016 ميں کھول ديا جائے گا۔ خلا ميں گھومتے ہوئے اس ہوٹل کے ٹوائلٹ ميں زميني باتھ رومز کي طرح پاني کي بجائے فلش کيلئے ہوا کا استعمال کيا جائے گا۔ ہر قسم کي ضروريات سے آراستہ اس ہوٹل ميں قيام خاصہ مہنگا شوق ہے۔ اس کمرشل سپيس سٹيشن ميں پانچ دن قيام کا خرچہ ايک ملين ڈالر ہے۔ ہوٹل بنانے والي کمپني آربيٹل ٹيکنالوجيز کا کہنا ہے کہ يہ ہوٹل خلا ميں کسي بھي ايمرجنسي ميں خلا بازوں کے لئے فوري پناہ گاہ کے طور پر بھي استعمال کيا جا سکے گا۔
  17. so much beautiful
  18. really bhut dil dukta hai ye sab dekh ker... aur bhi kafi examples hein jo humein apnini cheiyn.. lekin who cares
  19. گرو جی ریلی آپ تو اب اپنی تعریفیں سن کر تھک چکے ہوں گے لیکن آپکی یہ تحریر واقہی منڈ بلووینگ ہے. بہت خوبصورت اور زندگی کی حقیقت بیان کرتے ہوے الفاظ کا بہترین استمال. آپکی آپکی آخری دو قسط پر کر تو آنکھوں میں آنسو ہی رہے ہیں لیکن ایک اچھا اختتام. بہت بہت شکریہ ہمارے ساتھ ایک اچھوتے موضوع اور خوبصورت الفاظ سے سجی کہانی شیر کرنے پر.
  20. کہانی کا یہ موڑ بھی پسند آیا ... اچھی جا رہی ہے .. اگلی قسط کا انتظار رہے گا
  21. all notices are strange and very good posting

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.