Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Administrator

Administrators
  • Joined

Everything posted by Administrator

  1. ممبرز اپنی پروفائل وزٹ کر کے وہاں اپنا گروپ اسٹیٹس دیکھ سکتے ہیں
  2. نئے سال سے یہ سیکشن تمام نان ایکٹو ممبرز کے لیئے بند کر دیا گیا ہے ۔ اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کریں ۔
  3. نئے سال سے یہ سیکشن تمام نان ایکٹو ممبرز کے لیئے بند کر دیا گیا ہے ۔ اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کریں ۔
  4. یو ٹیوب پر بے شمار طریقے موجود ہیں وہاں سے مدد لیں۔
  5. جناب ۔ ہمارے پاس پے پال ، کریڈٹ ڈیبٹ کارڈ ، جاز کیش ، ایزی پیسہ اور بنک اکاؤنٹ سے ادائیگی کی سہولت موجود ہے ۔
  6. مکمل فورم کے کسی بھی تھریڈ میں ۔ تھریڈ کے ٹاپک سے متعلق کمنٹ
  7. دس جنوری 2022 تک اس کی ایک اپڈیٹ لازمی دیں ۔ ورنہ اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ @mrbean
  8. سب سے پہلے تو ان تمام ممبرز کے کمنٹس کا شکریہ جنہوں نے کہانی فری کرنے پر زور دیا ۔ اور اپنی تجاویزات پیش کیں ۔ ایک وقت میں ہم نے خود اس بات پر زور دیا تھا کہ ہمیں کہانی کی قیمت نہیں چاہیئے ۔ صرف رائٹرز حضرات کی حوصلہ افزائی کے لیئے کمنٹس لازمی کیا کریں مگر آفرین ہے ایسے ممبرز پر جنہوں نے فری کہانی کے لیئے کمنٹ تک بھی کرنا گوارا نہیں کیا ۔جس کا نتیجہ میں آپ کو پیڈ فورم کی صورت میں ملا۔ مگر کیونکہ اب وقت گزر چکا۔ تو اس بارے میں بات کرنا ہی فضول ہے ۔ ہم کسی بھی کہانی یا سلسلے کو فری کر کے ان تمام ممبرز سے زیادتی نہیں کر سکتے ۔ جو اسی کہانی کی قیمت ادا کر چکے ہیں ۔ اب یہ تمام سسٹم ایسے ہی موجود رہے گا ۔اس سے حاصل ہونے والی رقم دوبارہ فورم پر ہی لگائی جاتی ہے ۔ ہمیں وقت کے ساتھ ساتھ بہت سی سروسز اور پلگ ان کی خریداری کرنا پڑتی ہے ۔ اگر صرف اسی کہانی کی ہی بات کر لیں تو اسے ڈاکٹر صاحب ریکارڈ کرتے ہیں ۔ اور جس ممبر سے ہم اسے ٹائپ کرواتے ہیں ۔ وہ ایک معذور اور غریب ممبر ہے۔ اس نے ہم سے گزارش کی ۔تو ہم نے سوچا کہ ایک مستقل سلسلہ اسے ٹائپ کرنے کے لیئے دے دیا جائے تاکہ اس کی مالی امداد ہو جائے اور ہمیں تواتر سے ٹائپنگ بھی ملتی رہے ۔ جس کی مد میں ہم اسے اب تک ہزاروں روپے دے چکے ہیں ۔ حالانکہ کچھ ممبرز یہی سروس فری میں بھی انجام دے رہے ہیں اور ان کی ٹائپنگ کوالٹی بھی اس ممبر سے کافی بہتر ہے ۔ آپ لوگوں سے اب تک اس کہانی کی مدد میں کچھ بھی چارج نہیں کیا ۔ اور جب تک ہمیں لگے گا کہ اسے فری چلتے رہنا چاہیئے یہ فری ہی رہے گی ۔ اور پھر اگر لگا کہ نہیں تو اسے پیڈ کر دیا جائے گا۔ جن کمپنی ویب سائیٹس کی مثال دی جا رہی ہے ان کو ڈائریکٹ ایڈوائزر اور مختلف کمپنیز سے ایڈز ملتے ہیں اور ان کے ویوز اور ممبرز کی تعداد کروڑوں ،اربوں میں ہے ۔ اور ان کا ایک مکمل ایڈ نیٹ ورک اور سینکڑوں ورکرز پر مشتمل ایک ٹیم اسے مینج کرنے کے لیئے موجود ہے ۔ وہ صرف ایڈز ہی نہیں دیکھاتے بلکہ صارف کے موبائل میں مکمل رسائی مانگتے ہیں ۔ اور سب ممبرز بخوشی اپنے موبائل سٹوریج ۔ ڈیٹا ۔ کنٹکٹ نمبرز لسٹ ۔ لوکیشن ۔ سرچ ہسٹری ۔مائیک ، کیمرہ اور مکمل موبائل کی اسس ان ویب سائیٹس کو دیتے ہیں۔ جس کا وہ کسی بھی طریقہ سے استعمال کر سکتے ہیں ۔ کیونکہ ان کا سیٹ اپ ہی ایسا ہے کہ ممبرز ان سب شرائط کو ایگری کیئے بغیر ان کی ویب اسس کر ہی نہیں سکتے ۔ اور یہی ڈیٹا وہ سیل کر کے ارننگ کرتے ہیں ۔ ایڈ نیٹ ورک صرف ایک آڑ ہے ۔ ان کی اصل کمائی اسی ڈیٹا سے ہوتی ہے ۔ آُ پ کو روز نئے نمبرز سے میسج اور ای میلز موصول ہوتی ہوں گی ۔ جن کو آپ سپیم سمجھتے ہیں ۔ مگر وہاں آپ کا ڈیٹا موبائل نمبر اور ای میل ایڈریس اس کمپنی نے خریدا ہوتا ہے ۔ جب کہ یہاں کا معاملہ بلکل الگ ہے ۔ یہ ایک اڈلٹ فورم ہے ۔ یہاں ہر کوئی مخفی رہنا چاہتا ہے ۔ آپ ممبرز میں سے کون ایسا ہے جو اردو فن کلب کی آئی ڈی اور فورم لنک اپنے وٹس اپ کے اسٹیٹس پر لگا سکتا ہے ؟ کون ہے جو اپنے موبائل کی مکمل اسس فورم کو دے سکتا ہے ؟ تقریبا کوئی بھی ایسا نہیں ہو گا۔ میرا خود بھی یہی ماننا ہے کہ انسان کو کچھ چیزوں میں پرائیویسی رکھنی جائیے ۔ اور میں خود بھی ایڈز نیٹ ورک کے حق میں نہیں ہوں ۔ کیونکہ جن ممبرز کو ایڈز شو ہو رہے ہوتے ہیں ان کی براؤزنگ سپیڈ بھی بہت سلو ہوتی ہے کیونکہ شو ہونے والے ایڈز ان کی براؤنگ ہسٹری کلکٹ کر رہی ہوتی ہیں ۔ اور بھی بہت سی چیزیں ہیں جن کا بتا کر میں آپ سب کو ڈرانا نہیں چاہتا ۔ کچھ ممبرز ایڈ بلاکر کا استعمال کرتے ہیں مگر اس سے کچھ ایڈز تو رک جاتے ہیں ۔ مگر پرائیویسی پھر بھی سیکیور نہیں رہتی ۔ یہاں ممبرز کی کسی بھی چیز کو کلکٹ نہیں کیا جاتا ۔اور تمام لاگز کو صرف 30 دن پر سیٹ کیا گیا ہوتا ہے اس کے بعد اسے فورم آٹو ختم کر دیتا ہے۔ اور ہماری یہی کوشش ہوتی ہے کہ ہر ممبر کی پرائیویسی محفوظ رہے۔ یہاں کے ممبرز کو فری اور پرائیویسی دونوں چیزیں ایک ساتھ چاہیئے ۔ جو کہ ممکن نہیں ۔ اگر چند روپے خرچ کرنے سے آپ کی پرائیویسی محفوظ رہ سکتی ہے تو یہ سودا برا نہیں ہوتا۔آپ نے ہر موبائل ایب اور سافٹ ویئر کا فری ورثن اور پیڈ ورثن دیکھا ہو گا ۔ ان دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے ۔ بنانے والے نے سالوں اس پر محنت کر کے اس کو آن لائین پیش کیا ہوتا ہے ۔ ایسے میں سب اسے یہ کہیں کہ خریدنے والے تو بہت کم ہیں۔ آپ پیڈ ورثن کو فری کر دیں تو مزیدبہت سے ممبرز اسے استعمال کریں گے ۔ یہ بلکل بچگانہ بات ہے ۔ فورم میں فری اور پیڈ دونوں سیکشن موجود ہیں جو ممبر افورڈ کر سکتا ہے ۔ اسے ضرور کرنا چاہئے ورنہ ان کے لیےفری سیکشن ہی کافی ہے۔ مجھے فورم کے لیئے ایک پلگ ان چاہیئے تھا ۔ جس کی قیمت ڈویلپر نے 500 ڈالر رکھی ہوئی تھی ۔ اور وہ 2سال میں 15 سے 20 لوگوں کو ہی سیل کر سکا ۔آج بھی وہ پلگ ان 500 ڈالر کا ہے اور فورم نے بھی اسے 1 سال انتظار کر نے کے بعد کہ شاید اس کی قیمت کم ہو جائے آخر کار اسے 500 ڈالر میں ہی خریدا ہے ۔ کیونکہ وہ ہمارے فورم کی ضرورت تھی ۔اور اب وہ فورم میں شامل ہے ۔ ہم ایک اور سروس اپنے فورم میں شامل کرنا چاہتے ہیں ۔ جس کی ماہانہ فیس 800 ڈالر ہے ۔ جو کہ ہم ابھی افورڈ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں تو اسے ابھی پینڈنگ رکھا ہوا ہے ۔ یہ سب پیڈ ممبرز کی ادائیگی سے لیا جاتا ہے اور انہی ممبرز کو ہی یہ سہولت استعمال کے لیئے دی جاتی ہے۔
  9. Please advise for any idea or changes ! About this ,
  10. مجھ سے وٹس اپ پر رابطہ کر لیں ۔میں آپ کو سمجھا دیتا ہوں سیٹ اپ
  11. اور ہزاروں ممبرز میں سے اس چیز کو کیسے فلٹر کیا جائے وہ طریقہ بھی بتا دیں ؟
  12. آپ کو پرائیویٹ میسج کر دیا ہے
  13. اس کے لیئے کوئی رول بنایا جائے گا ۔ اور نئے سال میں اناونس کیا جائے گا ۔ کہانی مکمل کرنے والے رائٹر کو سہولیات اور رائلٹی بھی دی جائے گی ۔اور کہانی کے حساب سے اسے مختلف سہولیات میسر ہوں گی
  14. پہلے یہ سمجھ لیں کہ کلاؤڈ اکاؤنٹ اور کلاؤڈ سبسکرپشن دو الگ پروڈکٹ ہے ۔ کلاوڈ اکاؤنٹ ممبر کا ذاتی ورک اسپیس ہے جہاں ان کی خریداری کو اپلوڈ کیا جاتا ہے ۔جو ممبرز پرائیویٹ کلاؤڈ اکاؤنٹ رکھتے ہیں ۔ وہ اپگریڈ نہ بھی کریں ۔ تب بھی ان کا کلاؤڈ اکاؤنٹ لائف ٹائم موجود رہے گا ۔ اور وہ اس میں موجود تمام خریداری کو انجوائے کر سکیں گے۔ البتہ وہ نئی خریداری اور فری سیکشن وزٹ نہیں کر سکیں گے۔ کلاؤڈ سبسکرپشن ممبرز کی فورم میں حیثیت اور سہولیات کو مینج کرتی ہے ۔ تمام کلاؤڈ اکاؤنٹ کے ساتھ کلاؤڈ بیسک سبسکرپشن کو فری دیا گیا تھا ۔ اس سبسکرپشن کو اب ختم کر دیا گیا ہے ۔ اب ایسے تمام ممبرز جن کا اکاؤنٹ سائلنٹ یا ایکٹو ممبر شو ہو رہا ہے ۔ ان کو کلاؤڈ بیسک یا کلاؤڈ پریمیم پر اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا۔ اپنی سابقہ خریداری اور فری سیکشن تک محدود رہنے کے لیئے کلاؤڈ بیسک سبسکرپشن کافی ہے۔ اگر ممبرز نئی خریداری بھی کرنا چاہتے ہیں تو نئی خریداری کو صرف کلاؤڈ پریمیم میں ہی اپلوڈ کیا جائے گا۔ اس کے لیئے آپ کو کلاؤڈ پریمیم لینا ہو گا
  15. Active Members / 567 Silent Members / 19799 فورم پر سائلنٹ ممبرز کو الگ کرنے کی سیٹنگ انسٹال کر دی گئی ہے ۔ اور سسٹم نے جن ممبرز کو بطور سائلنٹ ممبرز الگ کیا ہے ان کی تعداد دیکھ کر مجھے بھی کافی حیرانی ہوئی ہے ۔ کیونکہ میرے خیال سے فورم کے 50 پرسنٹ ممبرز سائلنٹ ہوتے مگر یہ فورم کے ممبرز کا 95 پرسنٹ بنتا ہے۔ یہ وہ ممبرز ہیں جو ہمیں بڑے فخر سے بتاتے ہیں کہ ہم بہت ٹائم سے سائلنٹ ممبرز ہیں ۔ فورم میں ایکٹو ممبرز کی تعداد اور سائلنٹ ممبرز کی تعداد چیک کریں ۔ جن کو نئے سال کے پہلے دن ہی ہم فورم سے الگ کر دیں گے ۔ یعنی ان کے اکاؤنٹ ختم کر دیں گے۔ کچھ ممبرز کے ذہن میں یہ سوال ضرور ہو گا ۔ کہ یہ ممبرز سے زیادتی ہے یا ایسا نہیں ہونا چاہیئے ، فیس بک ، اور دوسری بڑی ویب سائیٹس جب ممبرز کو فری سروس فراہم کرتی ہیں ۔ تو بدلے میں ممبرز کے موبائل کی مکمل رسائی حاصل کرتی ہیں ۔ اور ان ممبرز سے بہت کچھ حاصل کر رہی ہوتی ہیں ۔ جس کا ان ممبرز کو خود بھی احساس نہیں ہوتا ۔ کیونکہ وہ ایک بہت بڑا نیٹ ورک ہوتا ہے ۔جبکہ ہمیں اپنی کاسٹ کو مینج کرنے کے لیئے اور ممبرز کو اچھی سروس فراہم کرنے کے لیئے پیڈ ممبرشپ کا سہارا لینا ہوتا ہے ۔ ممبرز کے لیئے میں نیچے اپنی فورم بینڈوتھ کی ادائیگی کی کاسٹ اور فورم کی روزانہ 24 گھنٹوں کا استعمال کردہ بینڈوتھ کے سکرین شارٹ اٹیچ کر رہا ہوں تاکہ وہ ممبرز بھی سچویشن کو سمجھ سکیں۔ کہ ہمیں سائلنٹ ممبرز کو فورم سے الگ کرنا کوئی شوق نہیں بلکہ مجبوری ہے ۔ یا ہم کیوں ان پر پیڈ اکاؤنٹ کی فیس لگا رہے ہیں ۔کیونکہ کسی بھی شیئرڈ ہوسٹنگ پر بینڈوتھ فری ملتی ہے ۔ مگر وہ ہوسٹنگ چھوٹی ویب سائیٹس کے لیئے ہوتی ہیں اور زیادہ ٹریفک لوڈ برداشت نہیں کر سکتی ۔ مگر جب ہم ذاتی سرور پر شفٹ کرتے ہیں تب ہمیں بینڈوتھ بھی خریدنا ہوتی ہے ۔ جو کہ مختلف پیکجز میں دستیاب ہوتی ہے ۔ جس کی ایک مثال نیچے تصویر میں پوسٹ کی گئی ہے ۔ اور ہم ان سائلنٹ ممبرز کو اپنی خریدی گئی بینڈوتھ کو مفت میں استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے ۔جن ممبرز کا ہمیں کبھی اتنا فائدہ بھی نہیں ہوا کہ وہ لکھنے والے رائٹرز کی حوصلہ افزائی کے لیئے کمنٹس کر کے ایکٹو گروپس میں ہی رہتے۔ایسے ممبرز آتے ہیں ۔ نئی اپڈیٹس پڑھتے ہیں ۔ اور پھر کہیں گم ہوجاتے ہیں۔یہی بینڈوتھ ہم سیو رکھ کر اپنی کاسٹ کم کر سکتے ہیں۔ آپ نے بہت سی نئی ویب سائیٹس کو آتے اور پھر کلوز ہوتے دیکھا ہو گا ۔ جس کی مین وجہ یہی ہوتی ہے کہ وہ سب سائیٹس شیئرڈ ہوسٹنگ کے بجٹ کےساتھ لانچ ہوتی ہیں ۔ اور جب ٹریفک بڑھ جاتی ہے اور شیئرڈ ہوسٹنگ سے مینج نہیں کر سکتے تو بجٹ سے آؤٹ ہو جاتی ہے ۔ تو وہ اسے کلوز کر دیتے ہیں ۔ جب کہ ہم ان سب چیزوں کو مینج کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔تبھی ہم سابقہ 12 سال سے آپ کو اس فورم پر رکھے ہوئے ہیں۔
  16. جناب آپ نے متفق ہونے میں دیر کر دی یہ تجربہ ہم نے 2018 میں کیا تھا ۔ جو کہ ناکام ہوا تھا ۔ ممبرز کو ہر چیز فری میں چاہیئے ۔ مگر وہی ممبرز مصروف اتنے ہوتے ہیں کہ پڑھنے کے بعد رائٹر کی حوصلہ افزائی کے لیئے کمنٹ بھی نہیں کر سکے تھے۔ اب جو رولز ہیں انہی پر آپ کو متفق ہونا ہو گا۔
  17. https://urdufunclub.org/subscriptions/ ادائیگی جاز کیش ، بنک اکاؤنٹ ، ڈیبٹ کارڈ، اور پے پال سے کی جا سکتی ہے ۔ اکاؤنٹ نمبر کے لیئے رپپلائی کریں ۔ اکاؤنٹ نمبر آپ کو پرائیویٹ میسج میں سینڈ کر دیا جائے گا
  18. مطلوبہ کمنٹس کی تعداد مکمل ہونے پر معطل اکاؤنٹ آٹو میٹک دوبارہ فعال ہو جائے گا
  19. جو ممبرز بنک اکاؤنٹ کے حامل نہیں ہیں وہ ہمارے ایجنٹ کے جاز کیش اکاؤنٹ میں ادائیگی کر سکتے ہیں ۔ ادائیگی کے لیئے اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیئے مجھے وٹس اپ پر میسج کر سکتے ہیں +44 7706 626637
  20. تمام بیسک کلاؤڈ ممبرز یہ رول نوٹ کر لیں ۔ اسے نئے سال سے لاگو کیا جائے گا ۔نئے سال سے پہلے خریدی گئی تمام خریداری پر یہ رول لاگو نہ ہو گا۔
  21. ظاہر ہے کہ ٹرانزیکشن کرنے والا ممبر اپنا یوزرنیم اور ٹرانزیکشن کا سکرین شارٹ دے گا
  22. جی ہاں ۔ پہلے سے موجود تمام ممبرز کو بھی ادائیگی کرنا ہو گی ۔ جاز کیش اور بنک سے ادائیگی کی جا سکے گی ۔ صرف پریمیم اور پلاٹینم ممبرز کا ادائیگی نہیں کرنا ہو گی۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.