Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 26/12/25 in all areas

    • 142 downloads
    خدمت گار از تبسم تابش ۔ مکمل ناول ایک حویلی کئ چونکا دینے والی داستان
    Cloud Members
  1. اتنا سب کچھ معلوم ہونے کے بعد بھی جعلی پیروں فقیروں کا دھندا اتنا اچھا کیوں چل رہا ہے وہ تو دبا کے استمعال کرتے ہیں رنگ بربگا مال
  2. **پیڈ فائلز کیا ہیں؟** فورم پر پیڈ فائلز کا ایک نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے، جو کہ ہمارے فورم کے ڈاؤن لوڈ اور کلاؤڈ سرور کے ساتھ مربوط ہے۔ عموماً انٹرنیٹ پر صارفین مفت ڈاؤن لوڈ کو ترجیح دیتے ہیں، لیکن جہاں فری مواد دستیاب ہوتا ہے وہاں عموماً کاپی پیسٹ کیا ہوا کم معیار کا مواد ہوتا ہے۔ پیڈ فائلز فیچر کا مقصد فورم کے ممبرز کو اعلیٰ معیار کا منفرد مواد فراہم کرنا ہے، جس میں ہائی کلاس کہانیاں اور دیگر ملٹی میڈیا شامل ہیں۔ ان کہانیوں کے لیے ہمارے پاس اپنے رائٹرز موجود ہیں، اور وقت کے ساتھ مزید رائٹرز کو شامل کیا جائے گا۔ فورم ان سے کہانیاں خرید کر اپلوڈ کرے گا، کیونکہ اس مواد کی فراہمی کے لیے ہمیں مستقل طور پر رائٹرز کو ماہانہ ادائیگی کرنا پڑتی ہے۔ اسی وجہ سے یہ فیچر پیڈ فائلز کی صورت میں رکھا گیا ہے۔ **پیڈ فائلز کی ادائیگی کا طریقہ** فورم پر پیڈ فائلز کی ادائیگی کے لیے پے پال کا آٹومیٹک آپشن شامل کیا گیا ہے۔ تاہم چونکہ ہر ممبر کے پاس پے پال کا اکاؤنٹ نہیں ہوتا، اس کا متبادل نظام "اکاؤنٹ بیلنس" کی صورت میں بھی دیا گیا ہے۔ اس سسٹم میں آپ اپنے اکاؤنٹ میں پہلے سے بیلنس جمع کر سکتے ہیں جو کہ آپ کی پیڈ فائلز کی ادائیگی میں استعمال ہوگا۔ مثال کے طور پر جس طرح آپ موبائل بیلنس کال کرنے پر استعمال کرتے ہیں، اسی طرح یہاں فورم پر بھی آپ کے اکاؤنٹ بیلنس سے ادائیگی ہو سکے گی۔ **اکاؤنٹ بیلنس کیسے حاصل کیا جائے** اکاؤنٹ میں بیلنس جمع کرنے کا پہلا طریقہ پے پال کے ذریعے ہے جس سے آپ خودکار طریقے سے کریڈٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ دوسرا طریقہ مینول ہے، جس میں آپ ایڈمن کو ادائیگی کر کے اپنے اکاؤنٹ میں بیلنس ایڈ کروا سکتے ہیں۔ تمام کرنسیز کو امریکی ڈالر میں تبدیل کر کے کریڈٹ آپ کے اکاؤنٹ میں ظاہر کیا جائے گا۔ آپ موبائل کارڈ، بینک ٹرانسفر، اور دیگر دستیاب ذرائع سے کریڈٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ **اکاؤنٹ بیلنس ٹرانسفر کی سہولت** آپ اپنے موجودہ کریڈٹ کو کسی بھی دوسرے ممبر کو منتقل یا بطور تحفہ دے سکتے ہیں، اور اس پر کوئی اضافی چارجز نہیں ہوں گے۔ مزید معلومات اور اپڈیٹس اسی تھریڈ میں شیئر کی جائیں گی۔ ممبران کسی بھی سوال یا وضاحت کے لیے اسی تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں یا براہ راست ایڈمن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
  3. نئے سال میں رائج ہونے والے اقدامات انتہائی موثر اور اس فورم کی ترقی، کامیابی اور بقا کیلئے بہترین ثابت ہونگے۔ اس فورم کا مقصد ہی ریڈرز کی انٹرٹینمنٹ اور قلم کاروں کو اپنی کاوشوں اور تصنیفات پیش کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے، اس مقصد میں اس میعاری فورم نے ایک اہم کردار ادا کیا ہے اور متواتر کر رہا ہے۔ اس مقصد کو جاری رکھنے کیلئے ، ان نئے اقدام کا اجراہ ہمارے اس فارم کے روشن مستقبل اور اسکی کامیابی کیطرف ایک اہم قدم ہے۔ میں ان اقدام کی مکمل حمایئت کرتا ہوں اور اس فورم کی کامیابی کیلئے اپنی پوری کاوشیں جاری رکھوں گا، میں جلد ہی فورم کے ایڈمنسٹریٹرز سے رابطہ کر کے کچھ اقدامات پیش کرونگا جن سے اس فورم اور قارئین کے فائنانس میں ایک واضع استقلال آئے گا۔ سب مل کر اس فورم کو آگے لیکر چلیں اور اس کی کامیابی کو چارچاند لگائیں۔ خیر خواہ خان بابا
  4. السلام علیکم ! سر بہت کیا بات ہے آپ کی۔۔۔۔۔۔ یہ بہت زبردست کام شروع کیا ہے آپ نے۔۔۔۔۔
  5. کریڈٹ کارڈ بھی ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا۔اور ڈیبٹ کارڈ سے آپ اے ٹی ایم سے فاروڈ کر سکتے ہو۔پاکستان سے پے منٹ کرنے کے بہت سے آپشن ہیں۔موبائل کارڈ سے یا ایزی پیسہ سے بھی کریڈٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔اکاؤنٹ نمبر کے لیئے مجھ سے پی ایم پر رابطہ کریں
  6. paypal pakistan mein kam nai karta jis ki vaja sy prob hoti ha. Kindly credit and debit card system b add karian payment karnay k lye. Thanks

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.