Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 24/12/24 in all areas

  1. **کیا آپ نئے سال کے لیے تیار ہیں؟** سال 2025 کے آغاز کے ساتھ، **اردو فن کلب** اپنے فورم میں چند اہم تبدیلیاں متعارف کروانے جا رہا ہے۔ ہمیشہ کی طرح، ہمارا زور تعداد کی بجائے معیار پر ہوگا تاکہ فورم کی سروس کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔ ان تبدیلیوں کے بعد، فورم کی موجودہ سروس اور نئی سروس میں آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا۔ اس میں کچھ ضروری پابندیاں اور نئی سہولیات شامل ہوں گی، جن کا ذکر اس تھریڈ میں کیا جائے گا۔ ہمیں امید ہے کہ یہ اضافے فورم کے تجربے کو مزید بہتر بنائیں گے۔ کلاؤڈ جونیئرممبرشپ جو ممبرز صرف **بھولی داستاں** ناول پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ان کے لیئے نئے سال2025 میں، ہم ایک کم قیمت ممبرشپ متعارف کروا رہے ہیں ۔اس خصوصی ممبرشپ کی قیمت صرف ** 2 ڈالر ** جو کہ چھے ماہ کے لیئے ہوگی، جو کہ انتہائی مناسب فیس ہے۔ اس ممبرشپ کے ذریعے ممبرز کو پہلے سے پوسٹ ہزاروں صفحات کے ساتھ ساتھ ماہانہ **30 صفحات** کی نئی اپڈیٹس دی جائیں گی، جنہیں ہر 15 دن بعد **15 صفحات** کی صورت میں فراہم کیا جائے گا۔ یہ ممبرشپ صرف بھولی داستاں ناول تک محدود ہوگی اور کسی دوسرے ناول یا مواد کی ایکسس اس میں شامل نہیں ہوگی۔بھولی داستاں ناول کے اختتام کے بعد یہی ممبرشپ کسی دوسرے نئے سلسلے پر بھی جاری رہے گی۔ ممبرشپ رینیول پالیسی فورم کے قوانین کے مطابق، کلاؤڈ پلاٹینم اور کلاؤڈ پریمیم ممبرز اگر اپنے اکاؤنٹ کو کلاؤڈ بیسک پر ڈی گریڈ کرتے ہیں ۔ تو اس کے پرائیویٹ کلاؤڈ اکاؤنٹ کو غیر فعال کر دیا جائے گا۔ تمام ممبرشپ کی تجدید ہمیشہ سابقہ ممبرشپ کی ایکسپائری تاریخ سے کی جائے گی تاکہ ممبرز کا سبسکرپشن سائیکل منظم رہے۔ ممبرشپ کی ایکسپائری سے **3 دن قبل** ممبر کو رینیول انوائس ارسال کی جائے گی۔ یہ انوائس **7 دن** تک فعال رہے گی اور اس مدت کے دوران ممبر اپنی ممبرشپ کی فیس ادا کر سکے گا۔ اگر انوائس کی ادائیگی مقررہ مدت میں نہ ہو سکی تو انوائس ایکسپائر ہو جائے گی، اور ممبر کو اپنی ممبرشپ تجدید کے لیے ایڈمنسٹریٹر سے رابطہ کرنا ہوگا۔ - ممبرشپ کی تجدید ہمیشہ اسی ایکسپائری تاریخ سے کی جائے گی جب پہلے ممبرشپ ختم ہوئی تھی، چاہے فیس تاخیر سے ادا کی جائے۔ مثال کے طور پر، اگر کسی ممبر کی ممبرشپ **جنوری** میں ختم ہوئی تھی اور وہ **مارچ** میں فیس ادا کرتا ہے، تو اس کی ممبرشپ جنوری سے شمار ہوگی اور اگلی ایکسپائری تاریخ **اگلے سال کے جنوری** میں ہی ہوگی۔ لیٹ رینیول فیس اگر کوئی ممبر اپنی ممبرشپ **ایک سال یا اس سے زیادہ** عرصے تک تجدید نہیں کرواتا، تو اسے تجدید کے وقت **ڈبل رینیول فیس** ادا کرنا ہوگی۔ یہ پالیسی اس لیے متعارف کروائی گئی ہے تاکہ ممبرز بروقت اپنی ممبرشپ کو برقرار رکھیں اور فورم کی سروسز سے مسلسل فائدہ اٹھا سکیں۔ کچھ ممبرز ممبرشپ کی تجدید میں تاخیر صرف اس لیے کرتے ہیں تاکہ ناولز کی اپڈیٹس جمع ہو جائیں اور وہ بعد میں ایک ساتھ زیادہ مواد پڑھ سکیں۔ تاہم، جب ہمارے فورم پر اپڈیٹ شیڈول باقاعدگی سے دیا جاتا ہے، تو اسی طرح تجدید کا بھی ایک منظم اصول ہونا ضروری ہے۔ اس کا مقصد فورم کی سروس کو بہتر بنانا اور سبھی ممبرز کو اپڈیٹس تک مساوی رسائی فراہم کرنا ہے۔ لہذا، بروقت تجدید فورم کے معیار اور کمیونٹی کے مفاد میں ہے۔ کمنٹس اپروول سیٹ اپ رومن اردو اور دیگر زبانوں میں لکھے گئے کمنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا عمل برقرار رکھا جائے گا۔ صرف اردو میں لکھے گئے کمنٹس، جو فورم کے قوانین کے مطابق ہوں گے، انہیں ہی اپروو کیا جائے گا۔ اکاؤنٹ ویری فکیشن پراسس جنوری 2024 میں ہم نے فورم پر اکاؤنٹ ویری فکیشن کا عمل متعارف کروایا تھا۔ اس کا مقصد ویری فائیڈ ممبرز کا ایک خاص گروپ بنانا تھا تاکہ ان کے لیے کچھ خصوصی ناولز اور بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ اس اقدام کا مقصد ممبرز کے تجربے کو بہتر بنانا اور ایک معتبر کمیونٹی بنانا تھا۔ تاہم، ہمیں توقع کے برعکس فیڈبیک ملا۔ سینکڑوں ممبرز نے ویری فکیشن کے لیے درخواستیں جمع کرائیں، لیکن بدقسمتی سے ان میں سےنوے پرسنٹ درخواستیں فیک تفصیلات پر مبنی تھیں۔ ان کا مقصد غلط معلومات کے ذریعے ویری فکیشن حاصل کرنا تھا، جو ہمارے اصولوں کے تحت ممکن نہیں تھا۔ صرف وہی ممبرز ویری فائی ہو سکے جنہوں نے درست معلومات فراہم کیں، اور ایسے ممبرز کی تعداد صرف 15 ہے۔ ہم ان ممبرز کے اعتماد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ فیک درخواستوں کی کثرت کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہم نے اس ویری فکیشن عمل کو فی الحال بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر مستقبل میں اس کی ضرورت محسوس ہوئی تو ہم اس پر دوبارہ غور کریں گے۔ تاہم، جن ممبرز نے اپنے اکاؤنٹس ویری فائی کروا لیے ہیں، انہیں فورم کی طرف سے اضافی سہولیات، پوائنٹس، اور دیگر فوائد فراہم کیے جاتے رہیں گے۔اور ان کے نام کے ساتھ ویری فائی بیج بھی موجود رہے گا ۔ ای میل نیوز لیٹر نئے سال سے ہم فورم کے ممبرز کے لیے ای میل نیوز لیٹر کا اجرا بھی کر رہے ہیں۔ اس کے ذریعے، ہم ان ممبرز کو دوبارہ فورم پر مدعو کریں گے جو کسی وجہ سے فورم سے دور ہو چکے ہیں۔ مزید برآں، فورم رینڈملی منتخب کردہ ممبرز کو اسپیشل کوپن کوڈز بھیجے گا، جنہیں وہ فورم پر خصوصی ڈسکاؤنٹس کے ساتھ خریداری کے لیے استعمال کر سکیں گے۔ انوائٹ رجسٹریشن سسٹم فورم پر روزانہ تقریباً 300 نئے اکاؤنٹس بنتے ہیں، جن میں سے تقریباً 200 ایسے ہیں جن کے ای میل ایڈریس ممبرز کی طرف سے تصدیق نہیں ہوتے۔ اس کی وجہ سے، ان اکاؤنٹس کو 10 دن تک تصدیق کے انتظار کے بعد فورم سے خودکار طور پر ہٹا دیا جاتا ہے، تاکہ ہمارے فورم کے فعال ممبروں کی تعداد غیر ضروری طور پر جعلی اکاؤنٹس سے متاثر نہ ہو۔باقی 100 اکاؤنٹس میں سے، 50 سے زیادہ پہلے سے موجود ممبرز کے اضافی اکاؤنٹس ہوتے ہیں۔ یہ ممکن ہے کہ ممبرز یہ اضافی اکاؤنٹس اس لیے بناتے ہوں تاکہ نئے اکاؤنٹ میں کوئی خاص سیکشن کھل جائے جو ان کے پاس پہلے نہیں کھل رہا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ تمام فری اکاؤنٹس کو ایک جیسی رسائی حاصل ہوتی ہے۔ ہم آپ کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ نئے سال 2025 سے، ہم فورم کی اوپن رجسٹریشن کو بند کر رہے ہیں۔ نئے ممبرز صرف پہلے سے موجود ممبرز کی دعوت پر شامل ہو سکیں گے۔ ہر ایکٹو ممبر کو اس کی سرگرمی کی بنیاد پر فری انوائٹ کوپن دیے جائیں گے، جن کی مالیت **$2** ہوگی۔ یہ کوپن ممبرز کو بالکل فری ملیں گے، اور وہ انہیں نئے ممبرز کو بیچ کر یا ان کی مدد سے کسی کو فورم میں فری ممبرشپ دلوا کر فورم پر اضافی فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ جو ممبر بغیر کسی دعوت کے فورم پر رجسٹر ہونا چاہے گا، اسے **$2 رجسٹریشن فیس** ادا کرنی ہوگی۔مزید یہ کہ ممبرز کو ای میل کی ویری فکیشن کے بعد ایڈمن کی منظوری تک کا بھی انتظار کرنا ہو گا ۔ اور تمام اکاؤنٹس میونل ری ویو کے بعد اپروول ہوں گے ۔ اس اقدام سے غیر ضروری اور جعلی اکاؤنٹس کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا، اور یہ ہمیں یہ یقینی بنانے میں مدد دے گا کہ ہمارے فورم میں صرف فعال اور حقیقی ممبرز موجود ہیں۔ بیرونی ایڈ نیٹ ورکس معروف ایڈ نیٹ ورک ''گوگل ایڈ سینس'' کی پالیسی میں اڈلٹ سائیٹس شامل نہیں ۔ اس کے متبادل کے طور پر ہم پچھلے تین سال سے کسی ایسے ایڈ نیٹ ورک کی تلاش میں تھے جو ہمارے فورم پر اشتہارات دکھا کر فورم کے اخراجات کم کرنے میں مدد کرے تاکہ ممبرز پر ممبرشپ فیس کا بوجھ کم کیا جا سکے۔ اس طویل عرصے کی کوششوں کے باوجود ہمیں کوئی ایسا نیٹ ورک نہیں ملا جو ہماری توقعات پر پورا اتر سکے۔ اگرچہ مختلف ایڈ نیٹ ورکس فورم پر اشتہارات دیکھا کر ہمیں ارننگ فراہم کرتے ہیں، لیکن ساتھ ہی وہ ممبرز کی ڈیوائسز کا ڈیٹا ٹریک کرنا شروع کر دیتے ہیں، جس سے ممبرز کی پرائیویسی کو خطرہ لاحق ہو جاتا ہے۔اور ہم ممبرز کی پرائیویسی کو کمپرومائز کر کے ایڈز سے ارن نہیں کرنا چاہتے۔ ہمارا'' فورم ایمیونٹی سیکورٹی'' سسٹم، جس میں ہم نے سیکیورٹی اور پرائیویسی کے سخت حفاظتی انتظامات کیے ہوئے ہیں، ایسی کسی بھی کوشش کو روک دیتا ہے اور اس ٹریک سیشن کو فوری طور پر بلاک کر دیتا ہے۔ بیرونی ایڈ نیٹ ورکس پر اعتماد نہ ہونے کی وجہ سے، ہم نے اب تمام بیرونی ایڈ نیٹ ورکس کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنا ذاتی ایڈ نیٹ ورک متعارف کروا دیا ہے۔ فی الحال، اس نیٹ ورک پر فورم میں پوسٹ کیے گئے ناولز کے اشتہارات ہی دکھائے جا رہے ہیں، لیکن ہمارا اصل مقصد اس نیٹ ورک کو فورم ممبرز اور اسپانسرز کی جانب سے ملنے والے اشتہارات کے لیے استعمال کرنا ہے۔ اس طرح نہ صرف ہمیں کچھ آمدنی ہو سکے گی، بلکہ ہمارے ممبرز بھی 100 فیصد محفوظ رہیں گے۔ہم نے ہمیشہ اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ ہمارے فورم پر ممبرز کی معلومات مکمل طور پر محفوظ رہے۔ جو ممبرز یا اسپانسرز اپنی مصنوعات کے اشتہارات ہمارے فورم پر لگوانا چاہتے ہیں، وہ مجھ سے براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔ اس اقدام سے ہمیں فورم کے انتظامات کو بہتر طریقے سے سنبھالنے میں بھی مدد ملے گی، اور ہم آپ سب کو مزید بہتر خدمات فراہم کر سکیں گے۔ اکاؤنٹس ای میل کی تصدیق ہم نے فورم کے تمام ممبرز کی ای میلز کو دستی طور پر چیک کیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ تمام اکاؤنٹس درست اور فعال ای میلز سے منسلک ہیں۔ اس عمل کے دوران ایسے تمام ممبرز کے اکاؤنٹس کو فورم سے ہٹا دیا گیا جن کی ای میلز یا تو غلط تھیں، وقت کے ساتھ غیر فعال ہو چکی تھیں، یا جن کی معیاد ختم ہو چکی تھی۔ یہ اقدام فورم کی سیکیورٹی کو بہتر بنانے، غیر فعال اکاؤنٹس کو ختم کرنے، اور ممبرز کے درمیان ایک صاف اور منظم ماحول فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ ایسے ممبرز کو 3 ماہ کا نوٹس دیا گیا تھا کہ وہ اپنی ای میلز کو فورم پر اپڈیٹ کر لیں تاکہ ان کے اکاؤنٹس برقرار رہ سکیں۔ تاہم، نوٹس کی مدت ختم ہونے کے بعد، ان ممبرز کے اکاؤنٹس کو فورم سے مستقل طور پر حذف کر دیا گیا جنہوں نے اپنی ای میلز اپڈیٹ نہیں کیں۔ اگر آپ کے اکاؤنٹ پر بھی ای میل سے متعلق کوئی وارننگ ظاہر ہو رہی ہے، تو یہ آپ کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ اسے نظر انداز نہ کریں۔ اپنی ای میل کو فوری طور پر اپڈیٹ کریں تاکہ آپ کا اکاؤنٹ محفوظ اور فعال رہے۔ اگر آپ کو ای میل اپڈیٹ کرنے میں کوئی دشواری پیش آ رہی ہے یا اس حوالے سے مزید رہنمائی کی ضرورت ہے، تو براہ کرم فورم کے ایڈمنسٹریٹر سے رابطہ کریں۔ ایڈز فری براؤزنگ گزشتہ سال متعارف کرائے گئے **ایڈز فری براؤزنگ** کے آپشن کو ممبرز کی سہولت کے پیش نظر مزید بہتر کیا جا رہا ہے۔ اس کی قیمت'' 20 ڈالر سالانہ ''سے کم کر کے **10 ڈالر سالانہ** مقرر کی گئی ہے، جو پہلے سے بھی زیادہ مناسب ہے۔ ممبرز یہ آپشن لے کر اپنے براؤزنگ تجربے کو اشتہارات سے پاک کر سکتے ہیں۔ کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز کے لیے خصوصی مراعات نئے سال میں ہم کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز کو خصوصی حیثیت دیتے ہوئے ہر قدم آگے رکھیں گے۔ اس کے تحت، فورم پرکلاؤڈ پلاٹینم ممبرز کو ایڈز کا صرف 10 فیصد حصہ ہی نظر آئے گا، اور ان اشتہارات میں بھی صرف فورم سے متعلقہ مواد شامل ہوگا۔ سب سے بڑھ کر، کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز کو اشتہارات بند کرنے کے لیے 10 سیکنڈ کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ ان کے اشتہارات 3 سے 5 سیکنڈ میں خودبخود بند ہو جائیں گے، جس سے ان کا تجربہ مزید بہتر اور تیز تر ہو گا۔اس طرح ہم آپ کو ایک خصوصی، ایڈ-لائٹ، اور بہترین تجربہ فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ آپ ہماری فورم سرگرمیوں سے بھرپور لطف اٹھا سکیں۔ یہ تمام تبدیلیاں فورم کو بہتر بنانے اور ایک اعلیٰ معیار کی کمیونٹی بنانے کے لیے کی جا رہی ہیں۔ ہمیں زیادہ تعداد کی بجائے ایسی کمیونٹی چاہیے جو معیار پر پورا اترے۔ ہم 20,000 ممبرز کی بجائے 1,000 معیاری ممبرز کو ترجیح دیتے ہیں۔ ان نئے اصولوں کے ساتھ جو ممبرز فورم میں شامل رہنا چاہیں، ہم ان کا خیرمقدم کریں گے۔ جبکہ جو ممبرز ان تبدیلیوں سے اتفاق نہیں رکھتے، انہیں بخوشی الوداع کریں گے۔ **ایڈمنسٹریٹر** **اردو فن کلب**
  2. محترم فورم کے ممبران امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ ہم ایک نئے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں اور ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ ہمیں فورم کمیونٹی میں کچھ ایسے ممبران کی تلاش ہے جو اردو لکھنے میں مہارت رکھتے ہوں اور پوسٹس کو ایڈٹ کرنے کی سمجھ رکھتے ہوں۔ ہم چاہتے ہیں کہ یہ ممبرز رضاکارانہ طور پر ہمارے ساتھ مل کر فورم پر موجود ناولز کی کانٹ چھانٹ میں ہماری مدد کریں۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ ہم تمام ناولز کی ایک مکمل انڈیکس فائل بنا سکیں، تاکہ پڑھنے والوں کو ناولز کی تلاش کرنے اور پڑھنے میں آسانی ہو۔ ہماری منصوبہ بندی کے مطابق، تمام مکمل ہو چکے ناولز کی تمام اپڈیٹس کو یکجا کر کے ایک فائل میں جمع کیا جائے گا۔ پھر ان ناولز کو ایک خاص سیکشن میں منتقل کیا جائے گا، تاکہ انہیں آسانی سے تلاش کیا جا سکے۔ اسی طرح، جو ناولز ابھی تک مکمل نہیں ہوئے ہیں یا جنہیں ایک سے زیادہ بار فورم پر پوسٹ کیا گیا ہے، ان کی بھی علیحدہ ترتیب بنائی جائے گی تاکہ انہیں بہتر طریقے سے منظم کیا جا سکے۔ اگر آپ اس پروجیکٹ میں شامل ہونے کے خواہاں ہیں تو براہ کرم مجھ سے پرائیویٹ میسج کے ذریعے رابطہ کریں۔یا اسی تھریڈ میں اپنا رپلائی پوسٹ کریں ۔ آپ سے رابطہ کر لیا جائے گا۔ شمولیت کے لیے یاد رکھیں کہ یہ کام مکمل طور پر رضاکارانہ ہے، اور اس میں شامل ہونے والے ممبران کو کوئی مالی فائدہ نہیں ملے گا۔ تاہم، ایسے ممبران کی محنت کا صلہ فورم کی جانب سے پوائنٹس، رینک، اور اضافی سہولیات کی شکل میں دیا جائے گا۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ میں سے کئی افراد اس پروجیکٹ میں دلچسپی رکھتے ہوں گے، اور آپ کی مدد سے ہم اپنے فورم کو مزید بہتر بنا سکیں گے۔ آپ کی مدد کا انتظار رہے گا ایڈمنسٹریٹر ۔ اردو فن کلب
  3. کہتے ہیں محنت کبھی ضائع نہیں ہوتی ۔اس بات سے کسی کو انکار نہیں ۔مگر محنت کے ساتھ ساتھ مستقل مزاجی کی بھی بڑی ضرورت ہوتی ہے۔ایسی ہی کچھ کمپنیوں اور انسانوں کی داستاں اس تھریڈ میں شیئر کی جائے گی۔جنہوں نے ہر قسم کی مشکلات کے باوجود محنت سے کامیابی کا سفر طے کیا۔
  4. رائٹرز متوجہ ہوں ہم نے رائٹرز کے لیے ایک خصوصی سیکشن بنایا ہے جس کا مقصد آپ کے ناولز کی اپڈیٹس کو منظم کرنا اور ان کا بیک اپ محفوظ رکھنا ہے۔ اس سیکشن میں آپ اپنے ناولز کی نئی اقساط شیئر کریں گے، اور آپ کا کام ہمیشہ محفوظ رہے گا۔ یہاں جو بھی اپڈیٹس آپ شیئر کریں گے، وہ صرف فورم انتظامیہ دیکھے گی اور پھر آپ کے نام سے ہی اوپن فورم پر شیڈول کے مطابق پوسٹ کی جائیں گی۔ اس سیکشن کا مقصد یہ ہے کہ ہر رائٹر کا کام منظم اور بروقت ہو، تاکہ فورم پر آپ کی کہانیاں ایک شیڈول کے مطابق جاری رہیں۔ اس کے علاوہ، آپ کے کام کو ایک جگہ جمع کر کے فورم انتظامیہ بعد میں ان ناولز کو ای بک کی شکل میں تبدیل کر سکے گی۔ اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ آپ کے تمام کام کا ایک مکمل ریکارڈ محفوظ ہوگا۔ جب آپ اپنا ناول مکمل کریں گے، فورم انتظامیہ آپ کی پروفائل میں ایوارڈ اور پوائنٹس شامل کرے گی تاکہ آپ کی محنت کو سراہا جا سکے۔ آپ اس سیکشن میں ایک سے زیادہ کہانیوں پر بھی کام کر سکتے ہیں، لیکن یہاں آپ کو صرف اپنے ہی ناول کی اپڈیٹس نظر آئیں گی۔ کسی بھی دوسرے رائٹر کا کام یا پوسٹ آپ نہیں دیکھ سکیں گے، تاکہ ہر رائٹر اپنے کام پر توجہ دے سکے۔ اس سیکشن میں فورم انتظامیہ کے سینئر ممبرز ، یعنی ایڈمن اور ڈاکٹر خان، آپ کی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھیں گے۔ وہ آپ کے کام کا جائزہ لیں گے اور اگر ضرورت پڑی تو آپ کو مشورے بھی دیں گے تاکہ آپ اپنے ناول کو بہتر انداز میں پیش کر سکیں۔ اس سیکشن کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ فورم کے تمام سیریل ناولز کو ایک منظم طریقے سے جاری رکھا جائے۔ اوپن فورم میں ہزاروں پوسٹس کو ایک ساتھ ماڈریٹ کرنا ایک بہت مشکل اور وقت طلب کام ہے، لیکن اس سیکشن کی مدد سے یہ کام بہت آسان ہو جائے گا۔ اس طرح آپ کے ناولز کا شیڈول ہمیشہ برقرار رہے گا، اور فورم پر کسی قسم کی تاخیر نہیں ہوگی۔ اس خصوصی سیکشن کی بدولت نہ صرف رائٹرز کو سہولت ملے گی، بلکہ فورم کے قارئین کو بھی بروقت اپڈیٹس ملتی رہیں گی۔ لہٰذا، ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس سیکشن کو بھرپور طریقے سے استعمال کریں گے اور اپنے ناولز کا بیک اپ محفوظ رکھیں گے، تاکہ آپ کا کام ہر وقت فورم انتظامیہ کی نظر میں رہے اور فورم پر منظم طریقے سے جاری ہو۔ جونیئر رائٹرز کو "کلاؤڈ بیسک" کی سہولیات مفت میں فراہم کی جائیں گی تاکہ وہ اپنے کام کے ساتھ ساتھ کلاؤڈ بیسک ممبرشپ کی سہولیات بھی انجوائے کر سکیں۔ سینئر رائٹرز کو فورم کی جانب سے "کلاؤڈ پریمیم" کی سہولیات مفت میں دی جائیں گی، جس سے وہ مزید بہتر فیچرز اور اضافی فوائدبلا معاوضہ حاصل کر سکیں گے۔ تاہم، سابقہ رائٹرز جو اب مزید لکھنے میں سرگرم نہیں ہیں یا فورم پر گزشتہ 30دن سے ناول اپڈیٹس نہیں کر رہے، انہیں کسی کلاؤڈ سیکشن تک رسائی نہیں دی جائے گی۔ اس کا مقصد ہے کہ صرف وہ رائٹرز جن کا کام فورم پر جاری ہے، ان سہولیات سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اس سیکشن میں آپ کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کی جا رہی ہے: یہاں آپ کو کسی قسم کا ٹائمر ایڈ نہیں دکھائی دے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ بغیر کسی اشتہاراتی خلل کےمکمل یکسوئی کے ساتھ اپنے کام پر توجہ دے سکیں گے ۔ طریقہ کار آپ اپنے ناول کے نام سے اس خصوصی سیکشن میں ایک تھریڈ بنائیں گے اور اس میں صرف اقساط نمبر کے ساتھ اپنی اپڈیٹس پوسٹ کرتے جائیں گے۔ اس تھریڈ میں صرف اور صرف اقساط پوسٹ کی جائیں گی، کوئی کمنٹ یا غیر متعلقہ پوسٹ نہیں کی جائے گی تاکہ آپ کا کام منظم اور صاف ستھرا رہے۔ فورم انتظامیہ آپ کی اپڈیٹس کو اسی تھریڈ سے شیڈول کے مطابق لے کر اوپن فورم میں آپ کے نام سے پوسٹ کرے گی، تاکہ قارئین کو بروقت اپڈیٹس ملتی رہیں۔ اس طریقے سے ہم ایک مضبوط شیڈول ترتیب دے سکیں گے اور ناولز کی اشاعت میں کسی قسم کی تاخیر یا بے ترتیبی نہیں ہوگی۔ جو رائٹرز اس سیکشن کے علاوہ اوپن فورم میں براہِ راست اپنے ناولز کی اپڈیٹ پوسٹ کریں گے، وہ رینک پوائنٹس اور دیگر فورم کی سہولیات کے حق دار نہیں ہوں گے۔ اور فورم ان کو رائٹر کا رینک بھی نہیں دے گا ۔ ہم ہر سال تمام پوسٹ شدہ ناولز کا پول ووٹ بھی کروائیں گے جس میں قارئین اپنی پسندیدہ کہانیاں منتخب کریں گے۔ اس پول کے ونر رائٹرز کو نقد رقم کا انعام دیا جائے گا، اور اگر آپ کے ناول کی کوالٹی بہت اعلیٰ ہوئی تو ہم اسے فورم پر بطور پیڈ فائل اپلوڈ کریں گے، جس سے ہر خریداری پر آپ کو رائلٹی بھی ملے گی۔ اس طریقہ کار سے نہ صرف آپ کو منظم انداز میں کام کرنے کا موقع ملے گا ۔بلکہ آپ کی محنت کا صلہ بھی فورم کی جانب سے مالی طور پر دیا جائے گا۔ اگر کوئی رائٹر ہائی کوالٹی اور اچھوتے موضوع پر لکھ سکتا ہے تو وہ فورم کے ایڈمنسٹریٹر سے رابطہ کرکے ہمارے "پیڈ رائٹر" گروپ میں شمولیت اختیار کر سکتا ہے۔ اس گروپ میں شامل ہونے کے لیے چند اہم شرائط ہیں۔جن میں یہ دو سر فہرست ہیں ۔ ناول کی انفرادیت: جو ناول اس فورم کے لیے لکھا جائے گا، اسے تا حیات کسی دوسرے گروپ یا فرد کے ساتھ شیئر نہیں کیا جا سکتا۔ یہ شرط اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ آپ کی تخلیقی محنت محفوظ رہے اور اس کا صحیح استعمال ہو۔ پرامید تکمیل: ہر پیڈ رائٹر کو اپنی تحریر مکمل کر کے فورم انتظامیہ کے حوالے کرنا ہوگا۔ صرف اسی صورت میں اس کی پیڈ فائلز کو اپلوڈ کیا جائے گا۔ یہ قوانین اس بات کو یقینی بنانے کے لیے وضع کیے گئے ہیں کہ ہمارے پیڈ رائٹرز کو ان کی محنت کا صحیح صلہ ملے اور ان کے کام کی حفاظت کی جائے۔ اگر آپ ان شرائط کے ساتھ متفق ہیں تو آپ بلا جھجھک درخواست دے سکتے ہیں۔ BOARD OF WRITERS
  5. خود کی جان خطرے میں ڈالنا شادی کرنا آ بیل مجھے مار بیوی سے پنگا لینا دیوار سے سر ٹکرانا بیوی کو کچھ سمجھانا چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات بیوی کا مائیکے سے واپس آنا خود کشی پر ابھارنا شادی کی رائے دینا دشمنی نبھانا دوستوں کی شادی کروانا خود کو اسمارٹ سمجھنا شادی نہ کرنا گناہوں کی سزا ملنا شادی شدہ ہوجانا لو میریج کرنا خود سے لڑنے کے لیے کوئی لڑاکا ڈھونڈنا زندگی کے مزے لینا کنوارے رہنا اوکھلی میں سر دینا شادی کے لیے ہاں کہنا دو پاٹوں میں پسنا دوسری شادی کرنا خود کو لٹتے ہوئے دیکھنا بیوی کی فرمائشیں پوری کرنا غلطی پر پچھتاوا کرنا شادی کی تصویریں دیکھنا اپنے پیر پر کلھاڑی مارنا بیوی کو گھمانے لے جانا خود سے جیل جانا شادی کے لیے ہاں کرنا بنا جرم کے سزا پانا شادی کرنا بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ دوسروں کے دکھ دیکھ کر خوش ہونا سالی آدھی گھر والی وہ اسکیم جو دولہے کو بتائی تو جاتی ہے لیکن دی نہیں جاتی....!۔
  6. Main khamosh hi tha. Saas mere pas a k Beth gai jur k.Mera hath pkr k boli.Muj se khuch b chupao ni.main sb samjti hu Sath hi saas ne Mera hath apne boobs pe rkh k dba dia. Main aik dm heeran ho k hath khencha to saas boli kia hua. Me.ye ap Kia KR rahi Hain Saas.ku.apni wife ko kbi aese touch ni Kia? Me.wo aur bat ha ap saas Hain Saas.to Kia hua. Me.ni ye achi bat ni Saas.khuch ni hota Again Mera hath pkr k apne boobs pe rkhte hue boli. Me.plz ye na kren.Saas ne aik dm apna hath mere lun pe rkhte hue boli.Is ka elaj mere pas ha.ghr koi ni ha.sath hi bedroom ha Mera.
  7. سر رحمان سر رحمان عمران کے والد اور سنٹرل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل ہیں۔ وہ ایک سخت شخصیت ہیں وہ عمران کو کسی مقامی یونیورسٹی میں پروفیسر بنانا چاہتے تھے۔ جب عمران انٹیلی جنس میں سپیشل آفیسر کے طور پر بھرتی ہوا تو وہ بہت اپ سیٹ ہوئے۔ پھر جلد ہی عمران کے کام کرنے کے طریقہ کار سے اختلاف کرتے ہوئے اسے انٹیلی جنس سے نکال دیا۔ اور پھر بعد میں عمران کی عادتوں سے تنگ آ کر اسے گھر سے نکال دیا۔ سر رحمان عمران سے بہت محبت کرتے ہیں مگر اپنی ضد کی وجہ سے اس کا اظہار نہیں کرتے اماں بی اماں بی عمران کی والدہ، ایک مشرقی گھریلو ٹائپ خاتون ہیں۔ وہ عمران سے بہت محبت کرتیں ہیں اور اگر عمران کافی عرصے بعد انہیں ملنے جائے تو جذباتی ہو جاتی ہیں اور عمران کے سر پر جوتے برسانا شروع کر دیتی ہیں۔ ثریا ثریا عمران کی چھوٹی بہن ہے۔ وہ اپنے والد کی طرح سخت رویہ کی حامل ہے۔ عمران کے غیر سنجیدہ رویے کی وجہ سے عمران کے ساتھ خوب غصے کا اظہار کرتی ہے۔ عمران ثریا سے بھی بہت محبت کرتا ہے مگر ساتھ ساتھ اس کو تنگ بھی خوب کرتا ہے۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.