Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

مشہور محاورات اور ان کے سچے مطلب


Recommended Posts

  • Administrators

خود کی جان خطرے میں ڈالنا
شادی کرنا

آ بیل مجھے مار
بیوی سے پنگا لینا 

دیوار سے سر ٹکرانا
بیوی کو کچھ سمجھانا

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات
بیوی کا مائیکے سے واپس آنا

خود کشی پر ابھارنا 
شادی کی رائے دینا 

دشمنی نبھانا
دوستوں کی شادی کروانا 

خود کو اسمارٹ سمجھنا
شادی نہ کرنا

گناہوں کی سزا ملنا
شادی شدہ ہوجانا

لو میریج کرنا
خود سے لڑنے کے لیے کوئی لڑاکا ڈھونڈنا

زندگی کے مزے لینا
کنوارے رہنا

اوکھلی میں سر دینا
شادی کے لیے ہاں کہنا

دو پاٹوں میں پسنا
دوسری شادی کرنا

خود کو لٹتے ہوئے دیکھنا
بیوی کی فرمائشیں پوری کرنا

غلطی پر پچھتاوا کرنا
شادی کی تصویریں دیکھنا

اپنے پیر پر کلھاڑی مارنا
بیوی کو گھمانے لے جانا

خود سے جیل جانا
شادی کے لیے ہاں کرنا

بنا جرم کے سزا پانا
شادی کرنا

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ
دوسروں کے دکھ دیکھ کر خوش ہونا 

سالی آدھی گھر والی
وہ اسکیم جو دولہے کو بتائی تو جاتی ہے لیکن دی نہیں جاتی....!۔

Link to comment

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

  • 7 years later...

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...