Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 06/11/24 in Posts

  1. رائٹرز متوجہ ہوں ہم نے رائٹرز کے لیے ایک خصوصی سیکشن بنایا ہے جس کا مقصد آپ کے ناولز کی اپڈیٹس کو منظم کرنا اور ان کا بیک اپ محفوظ رکھنا ہے۔ اس سیکشن میں آپ اپنے ناولز کی نئی اقساط شیئر کریں گے، اور آپ کا کام ہمیشہ محفوظ رہے گا۔ یہاں جو بھی اپڈیٹس آپ شیئر کریں گے، وہ صرف فورم انتظامیہ دیکھے گی اور پھر آپ کے نام سے ہی اوپن فورم پر شیڈول کے مطابق پوسٹ کی جائیں گی۔ اس سیکشن کا مقصد یہ ہے کہ ہر رائٹر کا کام منظم اور بروقت ہو، تاکہ فورم پر آپ کی کہانیاں ایک شیڈول کے مطابق جاری رہیں۔ اس کے علاوہ، آپ کے کام کو ایک جگہ جمع کر کے فورم انتظامیہ بعد میں ان ناولز کو ای بک کی شکل میں تبدیل کر سکے گی۔ اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ آپ کے تمام کام کا ایک مکمل ریکارڈ محفوظ ہوگا۔ جب آپ اپنا ناول مکمل کریں گے، فورم انتظامیہ آپ کی پروفائل میں ایوارڈ اور پوائنٹس شامل کرے گی تاکہ آپ کی محنت کو سراہا جا سکے۔ آپ اس سیکشن میں ایک سے زیادہ کہانیوں پر بھی کام کر سکتے ہیں، لیکن یہاں آپ کو صرف اپنے ہی ناول کی اپڈیٹس نظر آئیں گی۔ کسی بھی دوسرے رائٹر کا کام یا پوسٹ آپ نہیں دیکھ سکیں گے، تاکہ ہر رائٹر اپنے کام پر توجہ دے سکے۔ اس سیکشن میں فورم انتظامیہ کے سینئر ممبرز ، یعنی ایڈمن اور ڈاکٹر خان، آپ کی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھیں گے۔ وہ آپ کے کام کا جائزہ لیں گے اور اگر ضرورت پڑی تو آپ کو مشورے بھی دیں گے تاکہ آپ اپنے ناول کو بہتر انداز میں پیش کر سکیں۔ اس سیکشن کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ فورم کے تمام سیریل ناولز کو ایک منظم طریقے سے جاری رکھا جائے۔ اوپن فورم میں ہزاروں پوسٹس کو ایک ساتھ ماڈریٹ کرنا ایک بہت مشکل اور وقت طلب کام ہے، لیکن اس سیکشن کی مدد سے یہ کام بہت آسان ہو جائے گا۔ اس طرح آپ کے ناولز کا شیڈول ہمیشہ برقرار رہے گا، اور فورم پر کسی قسم کی تاخیر نہیں ہوگی۔ اس خصوصی سیکشن کی بدولت نہ صرف رائٹرز کو سہولت ملے گی، بلکہ فورم کے قارئین کو بھی بروقت اپڈیٹس ملتی رہیں گی۔ لہٰذا، ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس سیکشن کو بھرپور طریقے سے استعمال کریں گے اور اپنے ناولز کا بیک اپ محفوظ رکھیں گے، تاکہ آپ کا کام ہر وقت فورم انتظامیہ کی نظر میں رہے اور فورم پر منظم طریقے سے جاری ہو۔ جونیئر رائٹرز کو "کلاؤڈ بیسک" کی سہولیات مفت میں فراہم کی جائیں گی تاکہ وہ اپنے کام کے ساتھ ساتھ کلاؤڈ بیسک ممبرشپ کی سہولیات بھی انجوائے کر سکیں۔ سینئر رائٹرز کو فورم کی جانب سے "کلاؤڈ پریمیم" کی سہولیات مفت میں دی جائیں گی، جس سے وہ مزید بہتر فیچرز اور اضافی فوائدبلا معاوضہ حاصل کر سکیں گے۔ تاہم، سابقہ رائٹرز جو اب مزید لکھنے میں سرگرم نہیں ہیں یا فورم پر گزشتہ 30دن سے ناول اپڈیٹس نہیں کر رہے، انہیں کسی کلاؤڈ سیکشن تک رسائی نہیں دی جائے گی۔ اس کا مقصد ہے کہ صرف وہ رائٹرز جن کا کام فورم پر جاری ہے، ان سہولیات سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اس سیکشن میں آپ کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کی جا رہی ہے: یہاں آپ کو کسی قسم کا ٹائمر ایڈ نہیں دکھائی دے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ بغیر کسی اشتہاراتی خلل کےمکمل یکسوئی کے ساتھ اپنے کام پر توجہ دے سکیں گے ۔ طریقہ کار آپ اپنے ناول کے نام سے اس خصوصی سیکشن میں ایک تھریڈ بنائیں گے اور اس میں صرف اقساط نمبر کے ساتھ اپنی اپڈیٹس پوسٹ کرتے جائیں گے۔ اس تھریڈ میں صرف اور صرف اقساط پوسٹ کی جائیں گی، کوئی کمنٹ یا غیر متعلقہ پوسٹ نہیں کی جائے گی تاکہ آپ کا کام منظم اور صاف ستھرا رہے۔ فورم انتظامیہ آپ کی اپڈیٹس کو اسی تھریڈ سے شیڈول کے مطابق لے کر اوپن فورم میں آپ کے نام سے پوسٹ کرے گی، تاکہ قارئین کو بروقت اپڈیٹس ملتی رہیں۔ اس طریقے سے ہم ایک مضبوط شیڈول ترتیب دے سکیں گے اور ناولز کی اشاعت میں کسی قسم کی تاخیر یا بے ترتیبی نہیں ہوگی۔ جو رائٹرز اس سیکشن کے علاوہ اوپن فورم میں براہِ راست اپنے ناولز کی اپڈیٹ پوسٹ کریں گے، وہ رینک پوائنٹس اور دیگر فورم کی سہولیات کے حق دار نہیں ہوں گے۔ اور فورم ان کو رائٹر کا رینک بھی نہیں دے گا ۔ ہم ہر سال تمام پوسٹ شدہ ناولز کا پول ووٹ بھی کروائیں گے جس میں قارئین اپنی پسندیدہ کہانیاں منتخب کریں گے۔ اس پول کے ونر رائٹرز کو نقد رقم کا انعام دیا جائے گا، اور اگر آپ کے ناول کی کوالٹی بہت اعلیٰ ہوئی تو ہم اسے فورم پر بطور پیڈ فائل اپلوڈ کریں گے، جس سے ہر خریداری پر آپ کو رائلٹی بھی ملے گی۔ اس طریقہ کار سے نہ صرف آپ کو منظم انداز میں کام کرنے کا موقع ملے گا ۔بلکہ آپ کی محنت کا صلہ بھی فورم کی جانب سے مالی طور پر دیا جائے گا۔ اگر کوئی رائٹر ہائی کوالٹی اور اچھوتے موضوع پر لکھ سکتا ہے تو وہ فورم کے ایڈمنسٹریٹر سے رابطہ کرکے ہمارے "پیڈ رائٹر" گروپ میں شمولیت اختیار کر سکتا ہے۔ اس گروپ میں شامل ہونے کے لیے چند اہم شرائط ہیں۔جن میں یہ دو سر فہرست ہیں ۔ ناول کی انفرادیت: جو ناول اس فورم کے لیے لکھا جائے گا، اسے تا حیات کسی دوسرے گروپ یا فرد کے ساتھ شیئر نہیں کیا جا سکتا۔ یہ شرط اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ آپ کی تخلیقی محنت محفوظ رہے اور اس کا صحیح استعمال ہو۔ پرامید تکمیل: ہر پیڈ رائٹر کو اپنی تحریر مکمل کر کے فورم انتظامیہ کے حوالے کرنا ہوگا۔ صرف اسی صورت میں اس کی پیڈ فائلز کو اپلوڈ کیا جائے گا۔ یہ قوانین اس بات کو یقینی بنانے کے لیے وضع کیے گئے ہیں کہ ہمارے پیڈ رائٹرز کو ان کی محنت کا صحیح صلہ ملے اور ان کے کام کی حفاظت کی جائے۔ اگر آپ ان شرائط کے ساتھ متفق ہیں تو آپ بلا جھجھک درخواست دے سکتے ہیں۔ BOARD OF WRITERS
  2. دوسرے اہم کردار سر سلطان سر سلطان پاکیشا کے سیکرٹری خارجہ اور سیکرٹ سروس کے انتظامی انچارج ہیں۔ وہ گنتی کے ان چند کرداروں میں سے ہیں جو ایکسٹو کی اصلیت کو جانتے ہیں۔ عمران نے ایک کیس حل کرنے میں سر سلطان کی مدد کی جس پر سر سلطان نے عمران کی صلاحیتوں سے متاثر ہو کر سیکرٹ سروس کا چیف مقرر کیا۔ سر سلطان عمران کے والد کے بہت پرانے دوست ہیں اور عمران سے بہت پیار کرتے ہیں مگر کئی بار عمران کے غیر سنجیدہ رویے کی وجہ سے اس سے ناراض ہو گئے۔ ٹائیگر / رضوان / عبدالعلی ٹائیگر علی عمران کا جوڈو، مارشل آرٹ، سنگ آرٹ، میک اپ اور آواز کی نقل کرنے میں شاگرد ہے۔ وہ ایک سنجیدہ شخص ہے اور اپنی خصوصیات کی وجہ سے پاکیشا کا دوسرا عمران جانا جاتا ہے۔ اس کا اصل نام عبدالعلی ہے اور رضوان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ چونکہ وہ عام طور پر انڈر ورلڈ میں کام کرتا ہے اس لیے انڈر ورلڈ میں ٹائیگر کے نک نیم سے جانا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ٹائیگر نے بلیک کوبرا کے نام سے بھی اپنی شخصیت کو متعارف کروایا ہوا ہے جو کبھی اصلی شکل میں کسی کے سامنے نہیں آیا۔ ٹائیگر سیکرٹ سروس کا رکن نہیں ہے بلکہ وہ اپنے باس عمران کو جواب دہ ہے۔ بنیادی طور پر ٹائیگر ایک سائسندان ہے۔ جو ایکریمیا کی ایک لیباٹری میں کام کرتا تھا۔ ایک تجربے کے غلطی کی وجہ سے ریز ڈی چارج ہو گئیں جن کی زد میں ٹائیگر بھی آ گیا۔ جس کا اس کے اعصاب پر اثر پڑا اور اسے تشخنج کی طرح جھٹکے لگنے لگے۔ ایک سائنس کانفرنس میں کسی تھیوری کی بحث کے دوران ٹائیگر کا عمران سے ٹکراؤ ہوا۔ عمران نے ٹائیگر کی بیماری کا علاج کیا جس پر ٹائیگر عمران کے پیچھے پاکیشا آ گیا اور عمران سے اپنی فیلڈ میں شامل کرنے کی درخواست کی۔ آخر کافی منتوں کے بعد عمران نے ٹائیگر کو شاگرد بنا لیا اور مسلسل تین سال تک اسے تربیت دی۔ پھر ٹائیگر نے عمران کے لیے معلومات اکٹھی کرنے کے لیے انڈر ورلڈ میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔ عمران سیریز کے ان ناولز میں ٹائیگر نے اہم رول ادا کیا روزی راسکل مشن، ٹائیگر ان ایکشن، بلیک ہیڈ، بلیو برڈ گروپ، ایکشن گروپ، گرین گارڈ، گولڈن کراس جوزف موگونڈا جوزف ایک دیو قامت افریقی ہے۔ جوزف ہیوی ویٹ چیمپئن بھی رہ چکا ہے۔ ایک کیس میں اس کا عمران سے ٹکراؤ ہوا اور عمران نے اس کو ایک گواہ کے طور پر اپنے پاس ٹھہرا لیا۔ اس کے بعد مستقل عمران کے ساتھ ہی رہنے لگا۔ ابتدا میں جوزف عمران کے ساتھ فلیٹ میں ہی رہتا تھا مگر بعد میں عمران نے اس کو رانا ہاؤس منتقل کر دیا۔ جوزف عمران کو اپنا آقا مانتا ہے اور عمران کا حکم غلاموں کی طرح مانتا ہے۔ جوزف اپنی زندگی کے ابتدائی ایام جنگلوں میں گزار چکا ہے جس کی وجہ سے جنگلوں کے بارے میں اس کی معلومات کافی وسیع ہیں اور عمران کے لیے کافی فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں۔ جب عمران پرنس آف ڈھمپ کے روپ میں کہیں جاتا ہے تو جوزف کے ساتھ سیکٹریری اور باڈی گارڈ کے طور پر جاتا ہے۔ جوزف بلا نوش تھا شراب کو پانی کی طرح پیتا تھا مگر بعد میں شراب پینی چھوڑ دی۔ جوانا جوانا دیو ہیکل نیگرو ایکریمین ہے۔ جوانا ایک قاتل تنظیم "ماسٹر کلر" کا رکن تھا جو دنیا کے مشہور مشہور لوگوں کو قتل کرتی تھی۔ ماسٹر کلر کو عمران کو قتل کرنے کا ٹاسک ملا۔ جس پر جوانا پاکیشا آ گیا یہاں عمران کے مقابلے میں تنظیم ختم ہو گئی صرف جوانا زندہ بچا عمران نے اس کو لڑائی میں شکست تھی جس پر جوانا نے عمران کے پاس ہی رہنے پر اصرار کیا عمران کے انکار پر جوانا نے خود کشی کی کوشش کی جس پر عمران نے مجبوراً اس کو اجازت دے دی۔ جب عمران پرنس آف ڈھمپ کے روپ میں کہیں جاتا ہے تو جوانا جوزف کے ساتھ باڈی گارڈ کے طور پر جاتا ہے۔ جوانا مارشل آرٹ کا ماہر ہے۔ سلیمان عمران ایک فلیٹ پر اپنے باورچی اور ہاوس کیپر سلیمان کے ساتھ رہتا ہے۔ عمران کھانے کے لیے اکثر سلیمان کی منتیں کرتا رہتا ہے۔ جب عمران کے والد سر رحمان نے عمران کو گھر سے نکالا تو سلیمان بھی عمران کے ساتھ ہی آ گیا۔ سلیمان کے ساتھ عمران کی فقرے بازی بڑی دلچسپ ہوتی ہے۔ عمران اکثر یہ کہتا رہتا ہے کہ سلیمان صرف مسور کی دال ہی پکا کر دیتا ہے۔ سلیمان بھی جانتا ہے کہ عمران ایکسٹو ہے۔ سلیمان کئی دفعہ عمران اور بلیک زیرو کی غیر موجودگی ایکسٹو کا رول نبھا چکا ہے۔ سوپر فیاض /کیپٹن فیاض سوپر فیاض سنٹرل انٹیلی جنس کا سپریڈنٹ اور عمران کا دوست ہے۔ عمران اکثر کیسوں میں اس کی مدد کرتا رہتا ہے۔ عمران جس فلیٹ میں مقیم ہے وہ بھی سوپر فیاض کی ملکیت ہی ہے۔ عمران فیاض کی کیسوں میں مدد کر کے اس سے پیسے بٹورتا رہتا ہے۔ اگر فیاض انکار کرے تو عمران اس کے خفیہ اکاؤنٹوں کے بارے میں اسے بلیک میل کرتا ہے اور فیاض سے بٹورے جانے والے پیسے عمران غریبوں اور محتاجوں میں بانٹتا ہے سرداور سرداور ملک کی سب سے اہم اور خفیہ لیبارٹری کے انچارج ہیں بہت ہی منجھے ہوئے سائنسدان ہیں روزی راسکل ٹائیگر کی طرح یہ بھی انڈر ورلڈ میں ہوتیں ہیں اور بہت شوق سے خود راسکل کہلواتی ہیں انھیں بھی لڑائی بھڑائی کا بہت شوق ہے۔ایک مضبوط کردار کی لیکن تھوڑی سے جذباتی لڑکی جو کہ ٹائیگر کے بارے دل میں پسندیدگی کے جذبات رکھتی ہے لیکن ٹائیگر ان سے اتنا ہی دور بھاگتا ہے روزی نے ایک دو مشن میں سیکرٹ سروس کی مدد بھی کی ہے
  3. سیکرٹ سروس ممبران طاہر / بلیک زیرو بلیک زیرو سیکرٹ سروس کا سب سے اہم رکن ہے جو کہ جانتا ہے کہ عمران ہی ایکسٹو ہے۔ بلیک زیرو عمران کی غیر موجودگی میں ایکسٹو کا کردار نبھاتا ہے۔ عمران نے ایکسٹو کے متعلق شکوک و شہبات مٹانے کے لیے بلیک زیرو کو ڈمی ایکسٹو بنا رکھا تھا۔ ابتدائی ناولز میں بلیک زیرو ٹیم کے ساتھ مشن پر جاتا رہا ہے۔ مگر بعد میں عمران نے بلیک زیرو کو ساتھ لے جانا چھوڑ دیا تاکہ بیرون ملک مشن کے دوران کوئی ایمرجنسی صورتحال ہو تو اس کو سنبھالا جا سکے۔ بلیک زیرو عموماً دانش منزل میں ہی رہتا ہے دانش منزل سکیرٹ سروس کا ہیڈ کوارٹر ہے جہاں ایکسٹو بیٹھتا ہے اس کو فیلڈ میں کام کرنے کا موقع بہت کم ملا مگر جب بھی بلیک زیرو کو موقع ملا اس نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔ مارشل آرٹ کا نہایت ماہر ہے اسے عمران نے سپریم فائٹر کا خطاب دیا ہے جولیانا فٹز واٹر /جولیا جولیا ایک سوئس نژاد لڑکی ہے۔ جس نے پاکیشا کی شہریت اختیار کر رکھی ہے۔جولیا مسلمان ہے۔ جولیا سیکرٹ سروس کی ڈپٹی چیف ہے۔ اس کی ایکسٹو کو دیکھنے کی ہمیشہ خواہش رہی ہے مگر ایکسٹو سے خوفزدہ رہتی ہے۔ جولیا عام طور پر بہت جلد جذبات میں آ جاتی ہے جس پر نے عمران بطور ایکسٹو اس کو کئی بار خاصی جھاڑ پلائی۔ جولیا اپنے دل میں عمران کے لیے پسندیدگی کے جذبات رکھتی ہے۔ مگر عمران اس کی ہر بات کو مذاق میں اڑا دیتا ہے۔ چند ایک مشنز میں دشمنوں نے جولیا کے ذہن کو کنٹرول کر کے مشن مکمل کرنے کی کوشش بھی کی۔ صفدر سعید صفدر سیکرٹ سروس کا سب سے زیادہ ایکٹو ممبر ہے اور عمران فیلڈ میں سب سے زیادہ صفدر پر اعتماد کرتا ہے۔ صفدر ایک کم گو انسان ہے اور عموماً سجنیدہ رہتا ہے۔ صفدر عمران کی دل سے عزت کرتا ہے اور اسے یقین رکھتا ہے کہ عمران کے پاس بھی ایکسٹو سے کم صلاحیتیں نہیں ہیں۔ عمران بھی صفدر کی عزت کرتا ہے۔ عمران اکثر مذاق میں صفدر کو خطبہ نکاح یاد کرنے پر اکساتا رہتا ہے۔ صفدر کو ایکسٹو کی طرف سے سپر ایجنٹ کا خطاب ملا ہے تنویر اشرف تنویر سیکرٹ سروس کا واحد ممبر ہے جو عمران سے جیلس ہوتا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ تنویر جولیا کے بارے دل میں پسندیدگی کے جذبات رکھتا ہے اور جولیا عمران کے بارے پسندیدگی کے جذبات رکھتی ہے۔تنویر عمران سے جتنا بھی جیلس ہو لیکن عمران کو ہلکی بھی تکلیف ہو تنویر تڑپ اٹھتا ہے۔ تنویر کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ اس میں صبرو تحمل کا فقدان ہے اور بہت زیادہ جذباتی انسان ہے۔ ملٹری انٹیلی جنس میں رہنے کی وجہ سے تنویر بات کرنے سے زیادہ ہاتھ چلانے پر تیار رہتا ہے۔ وہ ڈائریکٹ اور تیزرفتار ایکشن کا قائل ہے۔ عمران عموماً تنویر کا مذاق اڑاتا رہتا ہے اور رقیب رو سفید کے نام سے تنگ کرتا ہے۔ جس پر تنویر نے کئی موقع پر غصے میں آ کر عمران پر حملہ کر دیا مگر عمران اپنی پھرتی کی وجہ سے بچ نکلا۔ تنویر کو ایکسٹو کی طرف سے ڈیشنگ ایجنٹ کا خطاب ملا۔ کیپٹن شکیل کیپٹن شکیل سپاٹ چہرے کا مالک ہے اس کا چہرہ قدرتی طور پر ہر قسم کے جذبات سے عاری ہے۔ جس کی وجہ سے اس پر میک اپ کا گمان ہوتا ہے۔ اسی لیے شروع میں سیکرٹ سروس کے ممبران یہ سمجھتے رہے کہ شکیل اصل میں ایکسٹو ہے۔مشن کے دوران عمران کے ذہن میں جو پلاننگ ہوتی ہے وہ اندازے سے کیپٹن شکیل پڑھ لیتا ہے۔ کیپٹن شکیل ملٹری انٹیلی جنس سے ٹرانسفر ہو کر سیکرٹ سروس میں آیا۔ کیپٹن شکیل نے کچھ عرصہ نیوی میں بھی کام کیا جس کی وجہ سے سمندروں کے متعلق اس کی معلومات کافی زیادہ ہیں۔ شکیل کو ایکسٹو کی طرف سے پاور ایجنٹ کا خطاب ملا۔ صالحہ صالحہ سیکرٹ سروس کی ایک با صلاحیت اور سب سے جونئیر ممبر ہے۔ اس کے والد کا ہوٹلوں کا بہت بڑا کاروبار ہے۔ ابتدا میں ملٹری انٹیلی جنس کے چیف نے صالحہ اور اس کے ساتھیوں پر مشتمل پنک فورس قائم کی۔ پنک فورس اپنے ابتدائی مشن میں ہی ناکام ہو گئی۔ اور صالحہ کے علاوہ پنک فورس کی تمام ممبر ہلاک ہوں گئیں جس پر ایکسٹو نے صالحہ کو سیکرٹ سروس میں شامل کر لیا۔ صالحہ اور صفدر ایک دوجے کے بارے دل میں نرم گوشہ رکھتے ہیں فور سٹارز پاکیشا سیکرٹ سروس کے ارکان نے سماجی برائیوں اور مقامی بدمعاشوں سے مقابلے کے لیے فور سٹار نامی تنظیم بنائی۔ یہ تنظیم براہ راست ایکسٹو کے انڈر ہے۔ اس کے چار ارکان ہیں صدیقی صدیقی فور سٹارز کا چیف ہے۔ صدیقی ایک سنجیدہ انسان ہے اور بازی گروں کی طرح کڑوں میں سے ہاتھ نکالنے اور راڈز والی کرسیوں سے نکلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ چوہان چوہان سیکرٹ سروس کا ایک ذہین ممبر ہے اور یہ فور سٹارز کا بھی رکن ہے۔ چوہان کی پھرتی قابلِ دید ہے۔ اس نے کئی مشنز میں پھینکے جانے والے بموں کو کیچ کر کے واپس پھینک کر اپنی پھرتی کا ثبوت دیا۔ خاور خاور ایک حاضر جواب اور اچھی حس مزاح رکھنے والا انسان ہے۔ جب بھی اسے عمران کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا اس نے عمران کے کان خوب کاٹے۔ نعمانی نعمانی فورسٹار کا رکن ہے یہ کمپیوٹر ماسٹر اور مشینی جوئے کا ماہر ہوتا ہے نہایت مجبوری کی حالت میں جب بیرون ممالک سیکرٹ سروس کو اسلحے کی ضرورت پڑتی ہے تو نعمانی کسی بھی مشینی جوئے والے کلب میں سے چند منٹوں میں لاکھوں ڈالرز جیت لاتا ہے
  4. محترم فورم کے ممبران امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ ہم ایک نئے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں اور ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ ہمیں فورم کمیونٹی میں کچھ ایسے ممبران کی تلاش ہے جو اردو لکھنے میں مہارت رکھتے ہوں اور پوسٹس کو ایڈٹ کرنے کی سمجھ رکھتے ہوں۔ ہم چاہتے ہیں کہ یہ ممبرز رضاکارانہ طور پر ہمارے ساتھ مل کر فورم پر موجود ناولز کی کانٹ چھانٹ میں ہماری مدد کریں۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ ہم تمام ناولز کی ایک مکمل انڈیکس فائل بنا سکیں، تاکہ پڑھنے والوں کو ناولز کی تلاش کرنے اور پڑھنے میں آسانی ہو۔ ہماری منصوبہ بندی کے مطابق، تمام مکمل ہو چکے ناولز کی تمام اپڈیٹس کو یکجا کر کے ایک فائل میں جمع کیا جائے گا۔ پھر ان ناولز کو ایک خاص سیکشن میں منتقل کیا جائے گا، تاکہ انہیں آسانی سے تلاش کیا جا سکے۔ اسی طرح، جو ناولز ابھی تک مکمل نہیں ہوئے ہیں یا جنہیں ایک سے زیادہ بار فورم پر پوسٹ کیا گیا ہے، ان کی بھی علیحدہ ترتیب بنائی جائے گی تاکہ انہیں بہتر طریقے سے منظم کیا جا سکے۔ اگر آپ اس پروجیکٹ میں شامل ہونے کے خواہاں ہیں تو براہ کرم مجھ سے پرائیویٹ میسج کے ذریعے رابطہ کریں۔یا اسی تھریڈ میں اپنا رپلائی پوسٹ کریں ۔ آپ سے رابطہ کر لیا جائے گا۔ شمولیت کے لیے یاد رکھیں کہ یہ کام مکمل طور پر رضاکارانہ ہے، اور اس میں شامل ہونے والے ممبران کو کوئی مالی فائدہ نہیں ملے گا۔ تاہم، ایسے ممبران کی محنت کا صلہ فورم کی جانب سے پوائنٹس، رینک، اور اضافی سہولیات کی شکل میں دیا جائے گا۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ میں سے کئی افراد اس پروجیکٹ میں دلچسپی رکھتے ہوں گے، اور آپ کی مدد سے ہم اپنے فورم کو مزید بہتر بنا سکیں گے۔ آپ کی مدد کا انتظار رہے گا ایڈمنسٹریٹر ۔ اردو فن کلب
  5. اردو ناولز لائبریری پلس فورم میں اردو لائبریری کےنام سے ایک سرور آپشن ایڈ کیا گیا ہے ۔ جس میں ہر قسم کے سادہ اور سیکس ایڈیشن بیسک اور پریمیم کوالٹی کے مکمل شدہ ناول ایڈ کیئے جائیں گے ۔جن میں ہر قسم کے سوشل رائٹر اور لوکل رائٹر کے ناولز شامل ہوں گے ۔ ہر ناول طویل صفحات اور ہائی کوالٹی پرنٹ پر مشتمل ہو گا ۔اس کی بیک گراؤنڈ ورکنگ کی جا رہی ہے اور یہ ابھی پراسس میں ہے ۔ جسے جلد ہی آن کر دیا جائے گا ۔اس کی سبسکربشن الگ ہو گی ۔ البتہ "کلاؤڈ بیسک پلس" کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز کو بھی اس لائبریری کی ایکسس دی جائے گی ۔ اور ان کو بھی یہ ناولز پڑھنے کی سہولت نئی ممبرشپ پالیسی میں دستیاب ہو گی ۔ کلاؤڈ ممبرشپ رولز اپڈیٹس جنوری 2024 میں یہ اعلان کیا گیا تھا کہ کلاؤڈ ممبرشپ کی فیس میں تبدیلی کی جائے گی ۔ جس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔الہذا یکم جون 2024 سے ممبرشپ سسٹم کو اپڈیٹ کیا جائے گا۔ اس ممبرشپ کے سسٹم میں موجودہ تمام کیٹکری کی ایکسس کے ساتھ مزید سہولیات اور ناولز لائبریری سرور کی ایکسس شامل ہو گی ۔یعنی ممبرز کو اسی ممبرشپ میں ناولز لائبریری کی ایکسس بھی بطور بونس ملے گی۔جس میں طویل صفحات اور ہائی کوالٹی پرنٹ کے ناولز شامل ہوتے رہیں گے۔ اور ممبرز ایک ساتھ طویل ناول کو ایک ہی وقت میں پڑھ سکیں گے۔ کلاؤڈ بیسک ممبرشپ کی قیمت اور رینیول فیس میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ۔ کلاؤڈ بیسک ممبرشپ تمام ممبرز کو موجودہ قیمت"5 ڈالر سالانہ" پالیسی کے مطابق ہی دستیاب ہو گی ۔ اور اس ممبرشپ میں لائبریری ناولز کی ایکسس شامل نہ ہو گی ۔ تاکہ جو کم بجٹ ممبرز فورم پر موجود ہیں ۔ وہ اس تبدیلی سے متاثر نہ ہوں ۔اور اپنی ممبرشپ کو سابقہ روٹین میں جاری رکھ سکیں۔ اور جو کلاؤڈ بیسک ممبرز "ناولز لائبریری "کی ایکسس لینا چاہیں گے ۔ ان کے لیئے ایک نئی کیٹکری کا اٖضافہ کیا گیا ہے ۔ جو کہ "کلاؤڈ بیسک پلس" کے نام سے دستیاب ہو گی۔ اور وہ ممبرز اس کیٹکری پر اپنے اکاؤنٹ کو اپگریڈ کر کے یہ سہولت حاصل کر سکیں گے۔اسی طرح کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز بھی یہ سہولت" 5 ڈالر سالانہ "کی اضافی فیس سے حاصل کر سکیں گے۔ فورم میں تمام ممبرشپ سالانہ بنیادوں پر دستیاب تھیں ۔ جبکہ یکم جون 2024کے بعد ممبرشپ کو سالانہ اور 3 سالہ پلان کی بنیاد پر خریدا جا سکے گا ۔ اور تین سالہ پلان کی تمام ممبرشپ پر 20 پرسنٹ تک کا اضافی ڈسکاؤنٹ ہر ممبر کو دستیاب ہو گا۔فورم کے ریگولر ممبرز کے لیئے یہ پلان فائدہ مند ہو گا ۔ البتہ تمام ممبرشپ کی رینیول سالانہ بنیادوں پر ہی دستیاب ہو گی۔کسی بھی ممبرشپ کو کسی بھی وقت دوسرے پلان پر اپگریڈ بھی کیا جا سکے گا۔ نئے رولز کے مطابق ممبرشپ کی ایکسپائری کے بعد دوبارہ ممبرشپ کی تجدید یعنی رینیول ایکسپائری ڈیٹ سے ہی کی جائے گی ۔ جس کی مثال یوں ہے کہ ۔۔۔ اگر ایک ممبرشپ جنوری2024 میں ایکسپائر ہو گی ۔ اور ممبر اس کی رینیول فیس کی ادائیگی مارچ 2024 میں کرے گا۔ تو اس کی ممبرشپ کی تجدید جنوری 2024سے ہی ہو گی ۔ اور اگر ایک سال کی تجدید ہے تو اس ممبرشپ کی نئی ایکسپائری ڈیٹ جنوری 2025کی ہو گی۔تمام کلاؤڈ ممبرز نوٹ کر لیں۔ ان رولز کا اطلاق یکم جون 2024 سے ہو گا ۔ یکم جون 2024 سے پہلے تمام ممبرز موجودہ ممبرشپ سسٹم ہی استعمال کریں گے ۔ جن ممبرز کی ممبرشپ ایکٹو ہے یا وہ یکم جون سے پہلے ممبرشپ لیں گے ۔ ان کو یکم جون سے نئی پالیسی میں بغیر کسی اضافی چارجز کے شامل کر دیا جائے گا ۔ اور وہ تمام ممبرز یکم جون کو نئی پالیسی کے مطابق سہولیات استعمال کر سکیں گے ۔ ان کی ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ تک کوئی اضافی چارجز نہ ہوں گے ۔ اور اگر کوئی ممبر موجودہ قیمت میں ہی نئی ممبرشپ کی سہولیات اور ناولز لائبریری کا لطف لینا چاہتا ہے تو وہ ممبر اپنی ممبرشپ کو یکم جون سے پہلے ملٹی پل رینیول کروا کر ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ کو جتنا چاہے بڑھا سکتا ہے ۔اور اپنی ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ تک سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے ۔ یکم جون سے ممبرشپ سبسکربشن کی قیمت یہ ہوں گی ایڈمن ۔۔۔اردو فن کلب
  6. فورم ایڈز پالیسی جیسا کہ جنوری 2022 میں اعلان کیا گیا تھا، فورم پر ممبرز کے لیے ایڈز پالیسی لاگو کی گئی تھی۔ پچھلے دو سالوں تک یہ پالیسی ٹیسٹ بنیادوں پر رہی اور اکثر اشتہارات کو آف کر دیا جاتا تھا۔ گزشتہ دو دنوں میں تمام ممبرز گروپس پر اشتہارات کو مکمل طور پر فعال کیا گیا، اور اب انہیں گروپس کے حساب سے محدود کر دیا گیا ہے۔ بہت سے ممبرز میں ان ایڈز کو لے کر بے چینی اور کنفیوژن پائی جاتی ہے، اس لیے تمام ممبرز درج ذیل اپڈیٹ کو نوٹ کر لیں: ٭📌 نان کلاؤڈ ممبرز کے لیے ایڈز پالیسی تمام فری ممبرز کو فورم کے کسی بھی سیکشن یا تھریڈ کے لنک پر ہر 5 کلکس کے بعد ایک ٹائمر ایڈ شو ہو گا، جو 10 سیکنڈ بعد خودکار طور پر بند ہو جائے گا۔ ٭📌 کلاؤڈ ممبرز کے لیے ایڈز پالیسی کلاؤڈ جونیئر، کلاؤڈ بیسک، کلاؤڈ بیسک پلس، اور کلاؤڈ پریمیم ممبرز کو ہر 10 کلکس کے بعد ایک ایڈ شو ہو گا، جو 10 سیکنڈ میں آٹو بند ہو جائے گا۔ ٭📌 کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز کے لیے اسپیشل ایڈز پالیسی ہر 20 کلکس کے بعد صرف 5 سیکنڈ کا ایک ایڈ شو ہو گا، جو خودکار طور پر 5 سیکنڈ میں بند ہو جائے گا۔ کلاؤڈ ممبرز کو فری ممبرز کے مقابلے میں 75% کم ایڈز شو ہوں گے۔ تمام کلاؤڈ ممبرز کو فورم پیج کے آخر میں موجود "براؤزنگ پیکج" ٹیب سے اپنا براؤزنگ پیکج مینوئلی اپڈیٹ کرنا ہو گا۔ کلاؤڈ ممبرز کے لیے "برونز براؤزنگ پیکج" دستیاب ہے، براہ کرم اسے اپڈیٹ کریں۔ مزید دی گئی تصویر دیکھیں۔ ایڈ فری پریمیم براؤزنگ ایڈ فری پریمیم براؤزنگ کے لیئے آپ کو پریمیم براؤزنگ کی سبسکرپشن لینا ہو گی ۔ جسے یہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ Premium Browsing Subscription (Ads Free) - Premium Subscription Features - URDU FUN CLUB Premium Browsing Subscription (50٪ OFF)
  7. ویری فائیڈ ممبرز کے لیئے اسپیشل سٹوریز سیکشن کلاؤڈ بیسک ۔ کلاؤڈ پریمیم ۔ کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز متوجہ ہوں۔ جیسا کہ پہلے بھی اناؤنئس کیا گیا تھا کہ فورم پر تمام اکاؤنٹس کی مرحلہ وار ویری فیکیشن کی جائے گی ۔ جس میں پہلے مرحلہ میں کلاؤڈ ممبرز کو ویری فائی کیا جائے گا۔ اور ویری فیکیشن مکمل ہونے کے بعد بہت سے ناولز کےسیکشن صرف تصدیقی ممبرز کے لیئے ہی دستیاب ہوں گے۔موجودہ سلسلے وار ناولز اور نئے آنے والے تمام سلسلے وار ناولز بھی ویری فائیڈ ممبرز کو ہی دستیاب ہوں گے۔ پہلا اسٹیپ اپنی پروفائل میں درست انفارمیشن ایڈ کریں ۔اس لنک پر کلک کر کے اوپن ہونے والے پیج پر ایڈٹ پروفائل پر کلک کریں ۔ اور اپنی پروفائل کو مکمل کریں۔ دوسرا اسٹیپ اس لنک پر جا کر اپنی پکچر کودیئے گئے کوڈ اور اپنے فورم اکاؤنٹ کے ای میل کے ساتھ اٹیچ کریں ۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی پکچر میں آپ کا چہرہ اور کاغذ پر لکھا کوڈ اور اکاؤنٹ کا ای میل واضح دیکھا اور پڑھا جا سکے۔ سادہ رائٹنگ اور الگ الگ الفاظ میں لکھیں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔ یہ دونوں اسٹیپ مکمل کرنے کے بعد آپ کو اپنی باری کا انتظار کرنا ہو گا ۔ فورم کی طرف سے آپ کے دیئے گئے وٹس اپ نمبر پر رابطہ کیا جائے گا اور معلومات کی تصدیق کی جائے گی ۔اور آپ کی معلومات درست ہونے کی صورت میں آپ کو فیس بک پر فرینڈ ریکوسٹ سینڈ کی جائے گی جسے آپ نے قبول کرنا ہو گا ۔ اور آپ کی ویری فیکیشن مکمل ہو جائے گی ۔ اور فورم پر ویری فائیڈ ممبر کا اسپیشل سیکشن اور مزید سہولیات آپ کے اکاؤنٹ میں شامل ہو جائیں گی ۔اور پروفائل میں یہ نشان بھی شو ہو جائے گا۔ انفارمیشن میچ نہ ہونے یا غلط ہونے پر آپ کی پکچر کے ساتھ سینڈ کی گئی ریکوسٹ کو کینسل / ڈیلیٹ کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ سے آپ کو یہی اسٹیپ فالو کرنا ہوں گے۔ نوٹ ! جو فورم ممبرز کسی بھی وجہ سے اپنا اکاؤنٹ ویری فائی نہیں کروانا چاہتے ۔ فورم کی طرف سے ان کو مجبور نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ تمام سہولیات ان کو حاصل رہیں گی۔ البتہ ان کونئے سیکشن اور نئے سیریل ناولز کی ایکسس حاصل نہ ہو گی ۔
  8. ماہ رمضان میں فورم پالیسی جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے۔کہ ہر سال ماہ رمضان میں ہم اپنے فورم کے تمام سیکس سیکشن کو مکمل طور پر آف کر دیا کرتے ہیں۔تاکہ ماہ رمضان مکمل عقیدت اور احترام سے گزارا جا سکے۔ الہذا یکم رمضان سے چاند رات تک تمام سیکس سیکشن ہر خاص و عام کے لیئے بند رہیں گے۔ رمضان میں سیکس سے متعلق کسی بھی ٹاپک یا پوسٹ کو شیئرنہ کیا جائے ۔ اسے اپروول نہ کیا جائے گا۔اور ممبر کو وارننگ بھی دی جائے گی۔ ایڈمنسٹریٹر۔۔۔اردو فن کلب
  9. توجہ فرمائیں!۔ کہاوت ہے کہ ایک مچھلی سارے تالاب کو گندہ کرتی ہے ۔ اور یہ کہاوت فورم کے موجودہ حالات پر فٹ ہوتی ہے ۔اردو فن کلب 2008 سے 2023 تقریبا 15 سال سے اپنے ممبرز کو بلا تعطل اپنی سروس فراہم کرتا آیا ہے ۔ اور مزید بھی پر عزم ہے۔ ہماری اب تک کی فورم پالیسی میں ہماری اولین ترجیع ممبر کی پرائیویسی کو محفوظ رکھنا تھا ۔ جس وجہ سے ہم نے آج تک کسی بھی ممبر کا ریکارڈ نہیں رکھا تھا ۔ یہاں تک کہ ممبرز کے لاگ ان لاگز اور آئی پیز بھی ایک مخصوص وقت کے بعد سسٹم سے آٹو ختم کر دیئے جاتے تھے ۔ تاکہ فورم ممبرز کو فول پروف پرائیویسی میسر رہے ۔ اس بات کا فائیدہ بہت سی گندی مچھلیوں نے اٹھایا ۔ اور اب تک وہ اسی بات کا فائیدہ اٹھاتے آ رہے ہیں ۔ کیونکہ ہم نے خود ہی ہر قسم کے لاگز وغیرہ کو سسٹم سے ڈیلیٹ کرنے کا سسٹم رکھا تھا ۔ جس وجہ سے یہ چور ممبرز بچتے رہے ۔ اور اگر ان کو کسی طر ح ٹریک کر کے بین کر دیا جاتا ۔تو یہ نیو آئی ڈی سے دوبارہ رجسٹرڈ ہوتے ۔ اور ہماری پرائیویسی فیور کا پھر سے فائیدہ اٹھانے لگتے ۔ کسی بھی سائیٹ کا ایندھن اس کا ڈیٹا ہوتا ہے ۔ جس وجہ سے وہ چلتی ہے ۔ اور ہمارے فورم کا ایندھن رائٹرز ہیں ۔ وہ جتنا کچھ یہاں لکھتے ہیں اس سے ہم اس سائیٹ کو بھی مینج کرتے ہیں اور آپ ممبران کی تفریح بھی ہوتی ہے ۔ اور سابقہ کچھ سالوں سے مسلسل اس سائیٹ کا ڈیٹا مختلف گروپس میں سیل ہونے لگا ہے ۔ جس پر کافی رائٹرز دل برداشتہ ہو کر لکھنا ہی چھوڑ گئے ۔ رائٹرز کی مسلسل یہی شکایت رہی کہ ہم صرف اس سائیٹ پر لکھتے ہیں اور ہمارا ڈیٹا مختلف گروپس اور فیس بک پر دوسرے ممبرز کے نام سے پوسٹ ہوتا رہتا ہے ۔ محنت ہم کرتے ہیں نام کسی اور کا ہوتا ہے ۔ وہ یہاں فری لکھتے ہیں اور یہاں کے ممبرز ان کی کہانیوں کو چوری کر کے پیسے کما رہے ہیں ۔ الہذا وہ اب مزید نہیں لکھیں گے ۔ اور اس طرح ایک کے بعد ایک رائٹرز ہمارا فورم چھوڑتے گئے ۔ یا پھر انہوں نے لکھنا ہی چھوڑ دیا۔ ہم نے وقت کے ساتھ ساتھ کچھ سختیاں بھی کیں ۔ ممبرشپ سسٹم میں بھی تبدیلی کی ۔ کچھ رولز بھی تبدیل کیئے ۔ اور بہت سے پریمیم ڈیٹا چور ممبرز کو بین بھی کیا ۔ جس سے پریمیم ڈیٹا کی چوری میں کافی حد تک کمی واقع ہوئی ۔ مگرجو رائٹرز اپنے ناولز فری سیکشن میں پوسٹ کرتے ہیں اور ہمارے جتنے بھی ناولز فری سیکشن میں پوسٹ ہیں اس کی چوری مسلسل جاری ہے ۔اور کچھ ممبرز نے تو یہاں سے ڈیٹا چوری کر کے فورمز تک بنا لیئے ہیں ۔ جن پر موجود تمام ڈیٹا یہاں سے کاپی شدہ ہے۔ اس وقت ہمارے فورم پر 4 سے 5 رائٹرز موجود ہیں ۔ جن میں مرزا صاحب اور دوسرے کچھ رائٹرز دوست شامل ہیں ۔ کچھ دن پہلے مرزا صاحب نے بھی لکھنے سے معذرت کر لی ۔ اور اس کی مین وجہ بھی یہی تھی جو کہ اوپر بیان کی جا چکی ہے ۔ جیسے سائیٹ کا ایندھن رائٹرز ہیں۔ ویسے ہی رائٹرز کا ایندھن تعریف اور کمنٹس ہیں ۔ کوئی بھی رائٹر یا تو پیسوں کے لیئے یا پھر تعریف اور ستائش کے لیئے لکھتا ہے۔اور ابھی تک یہ سب رائٹرز بلا معاوضہ اپنی خدمات فورم پر ادا کر رہے ہیں ۔ اور ان کی شکایت بالکل جائز ہے ۔ نہ ان کو یہاں سراہا جا رہا ہے ۔ بلکہ ان کی محنت کو چوری کر کے مختلف گروپس پیسے کما رہے ہیں ۔ جس سے ان رائٹر زکی حوصلہ شکنی کی جا رہی ہے ۔اور سائیٹ کو نقصان کے ساتھ ساتھ فورم کے ممبرز کو بھی ان رائٹرز سے محروم کیا جا رہا ہے ۔ ان سب معاملات کو دیکھتے ہوئے ہمیں اپنے رولز مزید سخت کرنے پڑ رہے ہیں ۔ ہم جانتے ہیں کہ چند ممبران کی وجہ سے ہمارے ہزاروں ممبرز مشکل کا شکار ہیں اور ان کو ان سخت رولز سے بہت مشکلات کا سامنا ہے ۔ اور ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ کسی بھی قسم کے ڈیٹا کو سو فیصد چوری سے محفوظ نہیں کیا جا سکتا ۔ مگر اس کے لیئے کوشش ضرور کی جا سکتی ہے ۔اور اس کے لیئے ہم اپنی پرائیویسی پالیسی میں مزید چند تبدیلیاں کر رہے ہیں ۔ یہاں یہ بات واضح ہے کہ ان تبدیلیوں کے باوجود بھی تمام ممبرز کی انفارمیشن صرف اور صرف ایڈمن تک محدود رہے گی ۔ اور فورم پر صرف اسی ممبر کو شو ہو گی جس نے اسے درج کیا ہو گا ۔اس بات کا تجربہ اس طرح سے کیا جا سکتا ہے کہ کوئی بھی ممبر کسی بھی دوسرے ممبر کی پروفائل وزٹ کر کے دیکھ سکتا ہے ۔ جو انفارمیشن اس ممبر کی اسے شو ہو گی ۔ اس کی پروفائل کی بھی وہی انفارمیشن دوسرے ممبرز دیکھ سکیں گے۔ فی الحال ہم نے تمام اکاؤنٹس پر درست موبائل نمبر ، وٹس اپ نمبر اور درست فیس بک لنک کی پابندی لگائی ہے ۔اگر ہمیں مزید کسی انفارمیشن کی ضرورت محسوس ہوئی تو ہم وہ بھی ضرور ایڈ کروائیں گے ۔ اور اس رولز کے لاگو کرنے پر تقریبا 80 پرسنٹ ممبرز نے اپنی انفارمیشن ایڈ کر دی ہے ۔ جس کو ویری فائی بھی کیا جائے گا ۔ 15 پرسنٹ ممبرز ابھی فورم وزٹ نہیں کر سکے ۔ اور 5 پرسنٹ ممبرز نے اس بات پر اعتراض اٹھایا ہے ۔اور مختلف بہانے شو کیئے ہیں ۔ ہم نے ان 5 پرسنٹ ممبرز کو نوٹ کر لیا ہے ۔ جو اپنی انفارمیشن ایڈ کرنے میں حیل حجت کر رہے ہیں ۔ کچھ نے آج تک فیس بک اکاؤنٹ رکھا ہی نہیں اور کچھ کو فیس بک اکاؤنٹ بنانا ہی نہیں آتا ۔ کچھ ایسے ہی گھسےپٹے بہانے ہمیں سننے کو مل رہے ہیں۔1 مارچ تک سب ممبرز اپنی انفارمیشن ایڈ کر سکیں گے اس کے بعدکسی بھی ممبرکے پاس یہ آپشن نہ ہو گی۔ کچھ ممبرز پرائیویسی کو لے کر بہت ایموشنل بحث کرتے ہیں ۔ میرا ان سے سوال ہے کہ ان کے موبائل میں موجود کون سی ایپ ہے جو اس ممبر کی لوکیشن ،سرچ ہسٹری ،فون بک، اور گیلری ، کو دیکھنے کی اجازت نہیں رکھتی ۔ اور بہت سی ایپ ان ممبرز کا ڈیٹا اسکین بھی کرتی ہیں اور ان کو استعمال بھی کرتی ہیں ۔ اور اس بات کی اجازت ان کو ڈاؤنلوڈ کرنے والے ممبرز خود دیتے ہیں ۔ کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اس کے بغیر ان کے پاس کوئی چارہ نہیں ۔ اور ایسے ممبرز صرف تجربات اور نئی غیرمعروف ایپ کی ٹیسٹنگ میں ہی اپنا بہت سا قیمتی ڈیٹا ان ایپ سرور کے حوالے کر دیتے ہیں ۔ جبکہ یہاں ایسا کچھ بھی نہیں کیا جا رہا ۔ اور صرف اور صرف فورم کے ڈیٹا اور ماحول کی حفاظت کے لیئے کچھ انفارمیشن کو ضروری کیا گیا ہے۔ بہت سے ممبرز کا یہ سوال ہو گا کہ اس سے کیا فائیدہ ہو سکتا ہے ۔یا کچھ ممبرز اب بھی غلط انفارمیشن یا کسی بھی دوسرے ممبر کی فیس بک پروفائل کا لنک ایڈ کر سکتے ہیں ۔وغیرہ وغیرہ۔ ہم فورم کے تمام اکاؤنٹس کو موبائل نمبر سے لنک کرنے جا رہے ہیں ۔ ممبر کے موبائل نمبر کی تصدیق ۔او ٹی پی۔میسج سے کی جائے گی ۔ اور ممبرز کی فیس بک پروفائل کی تصدیق ان کے تصدیقی موبائل نمبر کو ان کی پروفائل میں چیک کر کے کی جائے گی۔اورتصدیقی موبائل نمبر کو بھی دوبارہ رینڈملی کچھ عرصہ میں چیک کیا جاتا رہے گا ۔پاسورڈ بھولنے پر صرف اسی نمبر پر پاسورڈ مہیا کیا جائے گا۔اور مزید بھی کچھ سسٹم کے معاملات ممبرز کے موبائل نمبر سے لنک ہوں گے۔ جوجو ممبرز ابھی بھی درست انفارمیشن درج نہیں کریں گے ۔ یا پروفائل بائے پاس کریں گے۔ان کے اکاؤنٹ کو لمیٹڈ کر دیا جائے گا ۔ ہم ویری فائیڈ ممبرز کے لیئے ایک اسپیشل سیکشن بھی بنا رہے ہیں ۔ جس میں کوالٹی ان پیج کی سٹوریز ہوں گی ۔ اور اس کی کوئی فیس نہیں ہو گی ۔اور صرف ویری فائیڈ ممبرز اس سیکشن کو وزٹ کر سکیں گے ۔جو پریمیم ممبرز اپنی پروفائل ویری فائیڈ نہیں کروائیں گے ۔ ہم ان کی ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ تک ان کے اکاؤنٹ کو بحال رکھیں گے ۔ اور ممبرشپ ایکسپائری کے بعد ان کی ممبرشپ کی تجدید اپروول نہیں کی جائے گی۔ بہت سے ممبرز اکثر اس بات کا شکوہ کرتے رہتے ہیں کہ کوئی کہانی مکمل نہیں کی جاتی ۔اور لکھنے والے اسے بیچ میں چھوڑ کر چلے جاتے ہیں ۔ اس بارے میں ہم کچھ ورکنگ کر رہے ہیں جس کے بعد ہر مکمل کہانی لکھنے والے رائٹر کو کہانی مکمل ہونے پر فورم کی طرف سے باقاعدہ ادائیگی بھی کی جائے گی ۔ اور اسے ایوارڈز اور پوائنٹس بھی دیئے جائیں گے ۔ جو فورم پر اس کے بہت کام آئیں گے۔اور نئے لکھنے والوں کو بھی لکھنے کا حوصلہ ہو گا۔اور مالی فائیدہ بھی حاصل ہو گا۔ مزید انفارمیشن اسی تھریڈ میں اپڈیٹ کی جاتی رہیں گی ۔کسی بھی تجویز کے لیئے رپلائی کریں اور تھریڈ لائک ضرور کریں ۔ شکریہ
  10. شادی ہال یا ہوٹل میں ایک چھوٹا سا خفیہ کیمرہ لگادیا جاتا ہے ۔۔ اور خواتین کی انتہائی پرائیویسی کی حالت کو ریکارڈ کرلیا جاتا ہے ۔۔ بعد ازاں یہ ویڈیوز بھاری قیمت پر مارکیٹ میں فروخت کردی جاتی ہیں ۔۔ حد تو یہ ہے کہ بڑے شاپنگ سینٹر اور سینما ہالز کے باتھ رومز بھی جدید دور کی اس لعنتی عفریت سے محفوظ نہیں ۔۔ ضرورت ہے اس وقت تدبر کی ۔۔ اور بہترین حکمت کے ساتھ اپنے گھر کی خواتین کو تربیت دینے کی ۔۔ ہمارے ہاں شعور خواتین میں ابھی اس درجہ بلند نہیں ہے ۔۔ جدید دور کے تقاضوں کو سمجھنے کیلئے ۔۔ کہ وہ خود سے ان باتوں کو سمجھ کر احتیاط کا مظاہرہ کریں ۔۔ لوگوں میں اس حوالے سے شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے احتیاطی تدابیر : ایک سادہ سی تدبیر یہ ہے ۔۔ کہ کسی بھی ٹائلٹ / شاور روم / فٹنگ روم وغیرہ میں داخل ہونے سے پہلے اپنے موبائیل کے سگنل چیک کرلیں ۔۔ اگر پھر اندر جاکر بھی چیک کرلیں ۔۔ اگر اچانک آپ کے موبائیل نے سگنل کم کردیئے ہیں ۔۔ یا ختم کردیئے ہیں ۔۔ تو وہاں پر خُفیہ کیمرہ ہونے کے نوے فی صد چانسز ہیں ۔۔ کوشش کریں ۔۔ کہ آپ وہ جگہ استعمال کئے بغیر چھوڑ دیں ۔۔ کیونکہ بہرحال احتیاط افسوس سے بہتر ہے .... شکریہ
  11. ہوس قسط نمبر اکیس ڈاکٹر صاحب کہانی بھوت اچھی جا رہی ہے . مگر اس قسط کے کچھ صفات ڈپلیکیٹ ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کچھ صفات غائب ہیں
  12. ہوس مکمل ناول موجود نہیں ، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مکمل ناول کیسے پڑھ سکتے ہیں ؟؟
  13. Where shall I find This story , Last one 14 August 2019
  14. ممبرز اپنی پروفائل وزٹ کر کے وہاں اپنا گروپ اسٹیٹس دیکھ سکتے ہیں
  15. Sir just NY I'd upgrade Karli us ko Kesy pata chaly ga main ne aj upgrade ki hy per mujhy pata nhi hoi hy ya nhi
  16. mujh ko yeh purchase keri hai lekin main sirf jazz cash kerwa sakti hoon kindly jald bataiy ga
  17. Story purchase karne ka asan sa tariqa bta den agar jazz cash ho jae tu sab se behtar ha pls reply
  18. I want to purchase all episodes of this move how much I have to pay
  19. sir koi reply nahi kar raha meny payment bhj di ha approve kren plz
  20. میں بھی آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ حالات خاصے بدل چکے ہیں۔ اب یہ ممکن نہیں رہا کہ کسی کو بھی اٹھا لیں اور زیادتی کر دیں۔ مگر یہ ضرور ہے کہ طاقتور کی طرف سے کمزور کے ساتھ ایسی ناانصافی ہر جگہ ہوتی ہے۔ اس کا شہر یا گاؤں ،سندھ یا پنجاب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ میں نے کہانی کو سندھ کے پس منظر میں بہت پرانے وقت میں دکھایا ہے جب تعلیم شعور اور آگاہی نہیں تھی۔ وڈیرہ نظام عروج پہ تھا،کہانی کے اختتام پہ آپ وڈیرہ شاہی نظام میں دراڑیں محسوس کریں گے۔ انسانی حقوق کی پامالی ہمارے ہاں بہت کامن سا معاملہ ہے اور اس کی پامالی پڑھے لکھے سلجھے لوگوں سے بھی سرزد ہوتی ہے کیونکہ ہم شاید حقوق کو سمجھتے بھی ٹھیک سے نہیں ہیں۔ کہانی میں ہم نے کئی چیزیں بڑھا چڑھا اور غیرمعمولی بھی ظاہر کی ہوتی ہیں کیونکہ چھوٹے کینوس پہ سب کچھ پینٹ کرنا مقصود ہوتا ہے۔ اسی لیے اگر برا ہو رہا ہے تو ایک ہی انسان کے ساتھ اور اگر ہو رہا ہے تو بھی ایک ہی انسان کے ساتھ لگاتار اور لمبی قطار در قطار واقعات رونما ہو رہے ہوتے ہیں۔ یہ مشکل کہانی ہے اور چونکہ کردار مختلف ہیں تو ان کو ایک جگہ یکجا کرنا اور ان سب کا آپس میں کوئی تعلق نہ ہوتے ہوئے بھی تعلق کی گنجائش بنا کر لکھنا مشکل کام ہے۔ مگر ہم کوشش کر رہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ جس معیار کا ہم نے سوچا ہے وہ بنا بھی پائیں۔
  21. ٹاپک بھی مشکل ہے اور آپ نے لکھا بھی ہمیشہ کی طرح شاندار ہے لیکن مجھے فائزہ نور کی اس بات سے اختلاف ہے کہ سندھ میں حالات اس سے زیادہ برے ہیں سندھ کا بہت بڑا حصہ تقریباً پچاسی فیصد اس قسم کے وڈیروں کے چنگل سے آزاد ہے موبائل کیبل اسمارٹ فون اور میدیا نے بہت کچھ بدل دیا ہے سوشل میدیا بہت بڑی طاقت بن کے ابھرا ہے میرا شوق ہے سندھ گھومنا چپا چپا تو نہیں لیکن اپنی استطاعت کے مطابق بہت گھوما ہے اور گھومتا رہتا ہوں اس طرح کے حالات نہیں ہیں ہاں غربت افلاس ریپ گھر سے بھاگ جانا اور کزنز میں اپس میں سیکس یا کلاس فیلوز میں سیکس شہروں سے کچھ زیادہ ہے لیکن یہ حال نہیں ہے کہ وڈیرے جس کی لڑکی چاہے اٹھا لیں جس کو چاہے چود دیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہو۔ شاید کچے کے کچھ علاقے یا ںہت اندرون جیاں سڑکیں نہیں ہوں لوگوں کا شہر سے واسطہ نہیں ہو وہاں غلامی کی ایسی قسمیں پائی جاتی ہوں باقی آج کا ہاری ووٹر بھی ہے ہاریوں کا بھی بڑا ہوتا ہے آج اتنی غیرت آگئی ہے کہ کاروکاری کے نام پہ اپنی بیٹی مارنے کے بجائے وڈیرے کو مار کے اپنی جان قربان کر دیتے ہیں اور زمینیں سیاسی خاندانوں کی ملکیت ہو گئی ہیں تو وہ اتنا چند بھی نہیں چڑھاتے ان کو شہروں نیں ٹاپ ماڈلز میسر ہیں عیاشی کو پیٹرن بدل گیا ہے۔ باقی کہانی ایک الگ ہی دکھ سنسنی اور سسپنس لیے موجود ہے اور ہمیشہ کی طرح بہترین ہے لیکن انسانی حقوق کی اس قدر پامالی بھی نہیں ہے کہ اپنے انسان ہونے پہ شرم آنے لگے۔
  22. Admin بھائی پلیز ممبر شپ لی ہوئی ہے کنورٹ کرے تا کہ نیو اپڈیٹ پڑھی جا سکے یا جو بھی طریقہ ہے
  23. سر جی ایڈمن کا کانٹیکٹ نمبر مل جائیگا، رجسٹریشن کے متعلق کچھ معلومات لینی تھی۔۔۔ مجھے انتظار رہیگا آپکی ریپلائے کا، شکریہ
  24. Please send me easy paisa account and details Kay kaaiy paid member ban skta hon aur total Kia Chagres hain
  25. پیڈ سیکشن میں سٹوری اپڈیٹ کتنے دن میں ہوتی ہے؟؟ اور پیمنٹ کرنے کا طریقہ کیاہے؟
  26. یہ کہانی پی ڈی ایف فارمیٹ میں نہیں دستیاب۔اسے پڑھنے کے لیے آپ کو ممبرشپ لینا ہو گی اور آن لائن پڑھنا ہو گی۔ یہ کہانی چار سال سے جاری ہے اور دو ہزار صفحات سے تجاوز کر چکی ہے۔
  27. تمام پریمیم سیکشن میں ہائی کلاس سٹوریز موجود ہیں. اور فورم ان سٹوریز کی ادائیگی ممبرز کے حساب سے رائٹرز کو کرتا ہے. آپ بھی ہائی کلاس سٹوری لکھ کر اس لسٹ میں شامل ہو سکتے ہیں.جس پر آپ کو بھی سٹوری کی اداءگی کی جائے گی. جی بالکل. رائٹر کو یہ سہولت فری میں حاصل نہیں... رائٹر اپنی ہائی کلاس کہانی پوسٹ کر کے فورم سے ارننگ کر سکتا ہے. .اور اسی ارننگ سے ممبرشپ بھی لے سکتا ہے. یا چاہے تو اپنی رقم نکلوا بھی سکتا ہے
  28. قسط نمبر ۵ گرو جی ابھی تو کہانی کی ابتدا ہے۔ابھی تو سکندر سیکھنے کے مراحل میں ہے۔لڑکیوں بہت اور ایک سے بڑھ کر ایک ملیں گی۔ یہ گارنٹی ہے جناب۔ جناب مزید انتظار ترک کیجیے اور انجوائے کیجیے۔
  29. بہترین اور حیران کن ڈرائینگ ملاحظہ ہوں
  30. علی عمران عمران سیریز کا مرکزی کردار، علی عمران، ایک ایسا کھلنڈرا اور شریر انسان ہے جسے اپنے ملک سے بہت محبت ہے اور وہ اس کی خلاف کسی بھی قسم کی سازش برداشت نہیں کر سکتا۔ عمران نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کی ہے۔ لندن میں قیام کے دوران ہی سر رحمان کے انگریز دوست جو پولیس آفیسر تھے، نے عمران کو کرمنالوجی کی طرف راغب کیا۔ اس کے والد سر رحمان سنٹرل انٹیلی جنس کے سربراہ ہیں لیکن ان کے اپنے بیٹے عمران سے مختلف امور پر شدید اختلافات ہیں۔ جس کی وجہ سے عمران گھر چھوڑ دیتا ہے اور اپنے نوکر سلمان کو ساتھ علیحدہ رہائش اختیار کر لیتا ہے۔ عمران نے کچھ کیس حل کئے تھے جن کے بعد سر سلطان نے عمران کو سیکرٹ سروس کا چیف مقرر کیا عمران اپنی لا ابالی طبیعت سے واقف تھا اسی لئے عمران نے ایکس ٹو کا عہدہ تخلیق کیا۔تاکہ اس کا عملہ اس سے ڈرتا رہے۔ علی عمران مارشل آرٹ، سنگ آرٹ (ایسا آرٹ جس سے فائرنگ سے بچا جا سکتا ہے)، جمناسٹک اور میک اپ کا ماہر ہے۔ عمران کسی بھی انسان کی آواز کی نقل صرف ایک بار آواز سن کر اتار لینے پر قادر ہے۔ مارشل آرٹ میں عمران نے کئی نئے داؤ ایجاد کیے ہیں۔ پانچ وقت کا نمازی نہایت پاکباز نوجوان ہے
  31. سر رحمان سر رحمان عمران کے والد اور سنٹرل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل ہیں۔ وہ ایک سخت شخصیت ہیں وہ عمران کو کسی مقامی یونیورسٹی میں پروفیسر بنانا چاہتے تھے۔ جب عمران انٹیلی جنس میں سپیشل آفیسر کے طور پر بھرتی ہوا تو وہ بہت اپ سیٹ ہوئے۔ پھر جلد ہی عمران کے کام کرنے کے طریقہ کار سے اختلاف کرتے ہوئے اسے انٹیلی جنس سے نکال دیا۔ اور پھر بعد میں عمران کی عادتوں سے تنگ آ کر اسے گھر سے نکال دیا۔ سر رحمان عمران سے بہت محبت کرتے ہیں مگر اپنی ضد کی وجہ سے اس کا اظہار نہیں کرتے اماں بی اماں بی عمران کی والدہ، ایک مشرقی گھریلو ٹائپ خاتون ہیں۔ وہ عمران سے بہت محبت کرتیں ہیں اور اگر عمران کافی عرصے بعد انہیں ملنے جائے تو جذباتی ہو جاتی ہیں اور عمران کے سر پر جوتے برسانا شروع کر دیتی ہیں۔ ثریا ثریا عمران کی چھوٹی بہن ہے۔ وہ اپنے والد کی طرح سخت رویہ کی حامل ہے۔ عمران کے غیر سنجیدہ رویے کی وجہ سے عمران کے ساتھ خوب غصے کا اظہار کرتی ہے۔ عمران ثریا سے بھی بہت محبت کرتا ہے مگر ساتھ ساتھ اس کو تنگ بھی خوب کرتا ہے۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.