Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 10/08/23 in all areas

  1. اردو فن کلب کے سائلنٹ ممبرز کے لیئے خوشخبری ہر ماہ فری میں کلاؤڈ بیسک اور کلاؤڈ پریمیم ممبر بننے کا موقع پائیں اور فری میں فورم پر لاتعداد پریمیم ناولز پڑھیں۔ آپ سب ممبرز پی کلاؤڈ اسٹوریج کے نام سے ضرور واقف ہوں گے . یہ ایک اچھی کلاؤڈ فائل ہوسٹنگ کمپنی ہے ۔ اردو فن کلب فورم نے پی کلاؤڈ کی سپانسرشپ سے فورم کے سائلنٹ ممبرز کے لیئے بذریعہ قرعہ اندازی ہر ماہ کلاؤڈ ممبرشپ جیتنے کا موقعہ فراہم کیا ہے ۔ اس مقابلے کو پی کلاؤڈ ہی مینج کرے گا ۔ اور ہمیں اس میں حصہ لینے والے ممبرز کے ای میل ہر ماہ فراہم کرے گا ۔ جس میں سے ہم بذریعہ قرعہ اندازی ونر کو فری ممبرشپ دیں گے۔ قرعہ اندازی میں شامل ہونے کا طریقہ کار ممبر نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے پی کلاؤڈ کی ویب سائیٹ پر جائے گا ۔ اور وہاں اپنا فورم اکاؤنٹ کا ای میل درج کر کے اپنی رجسٹریشن مکمل کرے گا ۔ اور اپنے پی کلاؤڈ اکاؤنٹ کو ای میل کے ان باکس میں موصول ہونے والے ای میل کنفرمیشن لنک پر کلک کر کے ایکٹو کرے گا ۔ کنفرمیشن لنک ممبر کو دوبارہ پی کلاؤڈ ویب پر لے جائے گا ۔ اور ویب سائیٹ ممبر کو ای میل ویری فائی ہونے کی تصدیق کرے گا ۔جس پر وہ ممبر اس قرعہ اندازی میں شامل ہو جائے گا ۔ رجسٹریشن لنک اصول و ضوابط ایک ممبر صرف ایک بار ہی شامل ہو سکتا ہے ۔ایک آئی پی ایڈریس سے ایک سے زیادہ رجسٹریشن بھی ایک ہی شمار کی جائے گی۔ صرف فورم اکاؤنٹ والی ای میل سے کی گئی رجسٹریشن ہی شامل کی جائے گی۔یعنی جس ای میل ایڈریس پر ممبر کا فورم اکاؤنٹ موجود ہے ۔ وہی ای میل رجسٹریشن میں استعمال کریں۔ رجسٹریشن کی کم از کم تعداد 10 ہونے پر ہی قرعہ اندازی کی جائے گی ۔ اور ہر ماہ 50 رجسٹریشن سے کم ہونے پر صرف کلاؤڈ بیسک کو قرعہ اندازی میں شامل کیا جائے گا ۔ اور 50 سے زیادہ رجسٹریشن ہونے پر کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ بیسک دونوں کیٹکری کی ممبرشپ قرعہ اندازی میں شامل کی جائیں گی۔ ہر ماہ صرف 100 ممبرز کی رجسٹریشن لی جائے گی ۔100 رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعدرجسٹریشن لنک کو اس تھریڈ سے ہٹا دیا جائے گا ۔ اور اسے دوبارہ نیکسٹ ماہ کی فرسٹ ڈیٹ کو شو کیا جائے گا ۔ ایک ممبر صرف ایک بار جیت سکتا ہے۔اور فری کلاؤڈ ممبرشپ حاصل کر سکتا ہے۔دوبارہ وہ اس مقابلے میں ونر نہیں بن سکتا۔ ہر ماہ کی 1 تاریخ کو اعدادوشمار دوبارہ ترتیب دیئے جائیں گے ۔ اور صرف اس ماہ کی لاسٹ ڈیٹ تک کی رجسٹریشن ہی مقابلے میں شامل کی جائے گی۔ صرف تصدیق شدہ ای میلز والے ممبرز ہی کامیاب شمار ہوتے ہیں۔یعنی پی کلاؤڈ اکاؤنٹ کی ایکٹویشن بھی ضروری ہے۔ ممبر مقابلے میں شامل ہونے کے بعد یہاں اس تھریڈ میں مقابلے میں شامل ہونے کا کمنٹ کرے گا ۔ کمنٹ میں ای میل یا کوئی ذاتی انفارمیشن دینا منع ہے۔
  2. Javaid sb story update ka bht shukriya Khani k raftaar kafi tez chalai howi h apny jo k bht acha h is sy story jamood ka shikar nahi ho g Khani ko mukamal kijye ga ye apsy guzarish h khanni ka plot bht jaandaar h kia hero k dost k bhabi k b koi scene chly ga uska intzaar rhy ga Basically mere adat nhi h writer ko kisi b kism k suggestion deny k story k hawaly sy q k wo apni mizaj r soch r plot sy khanni ko drive kr rha hota h r passengers k traha sy story ko enjoy krna chye readers ko ab ye writer p depend h k wo story k ride ko roller coaster ride bna dy ya train k Agli update kb tk dy ap
  3. 1 like
    Aaj kal aisi hi dosti hoti ha

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.