Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

PCloud Challenge for Silent Members


Recommended Posts

  • Administrators

اردو فن کلب  کے سائلنٹ ممبرز کے لیئے خوشخبری 

ہر ماہ فری میں  کلاؤڈ بیسک اور کلاؤڈ پریمیم ممبر بننے کا موقع پائیں اور فری میں فورم پر لاتعداد پریمیم  ناولز پڑھیں۔

pcloud-logo-4-300x102.png

آپ سب ممبرز پی کلاؤڈ  اسٹوریج  کے نام سے ضرور واقف ہوں گے . یہ ایک اچھی   کلاؤڈ فائل ہوسٹنگ کمپنی ہے ۔

اردو فن کلب فورم نے  پی کلاؤڈ کی سپانسرشپ سے فورم  کے سائلنٹ ممبرز کے لیئے  بذریعہ قرعہ اندازی  ہر ماہ کلاؤڈ  ممبرشپ جیتنے  کا  موقعہ فراہم کیا ہے ۔

اس  مقابلے  کو پی کلاؤڈ ہی مینج کرے گا ۔ اور ہمیں اس  میں حصہ لینے والے ممبرز کے ای میل ہر ماہ فراہم کرے گا ۔ جس میں سے ہم  بذریعہ قرعہ اندازی   ونر کو فری ممبرشپ  دیں گے۔

 

قرعہ اندازی میں شامل ہونے کا طریقہ کار

ممبر نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے پی کلاؤڈ کی ویب سائیٹ  پر جائے گا ۔ اور وہاں اپنا فورم اکاؤنٹ کا ای میل درج کر کے  اپنی رجسٹریشن مکمل کرے گا ۔ اور اپنے پی کلاؤڈ  اکاؤنٹ کو  ای میل کے ان باکس میں موصول  ہونے والے ای میل کنفرمیشن  لنک پر کلک کر کے ایکٹو کرے گا ۔ کنفرمیشن لنک ممبر کو دوبارہ پی کلاؤڈ ویب پر لے جائے گا ۔ اور  ویب سائیٹ ممبر کو ای میل ویری فائی ہونے کی تصدیق کرے گا ۔جس پر وہ ممبر اس قرعہ اندازی میں شامل ہو جائے گا ۔

رجسٹریشن لنک

اصول و ضوابط

ایک ممبر صرف ایک بار ہی شامل ہو سکتا ہے ۔ایک آئی پی ایڈریس  سے ایک سے زیادہ رجسٹریشن بھی ایک ہی شمار کی جائے گی۔

صرف فورم اکاؤنٹ والی  ای میل سے  کی گئی رجسٹریشن ہی شامل کی جائے گی۔یعنی جس ای میل ایڈریس پر ممبر کا فورم اکاؤنٹ موجود ہے ۔ وہی ای میل رجسٹریشن میں استعمال کریں۔

رجسٹریشن کی کم از کم تعداد 10 ہونے پر ہی قرعہ اندازی کی جائے گی ۔ اور ہر ماہ 50 رجسٹریشن سے کم ہونے پر  صرف  کلاؤڈ بیسک کو قرعہ اندازی میں شامل کیا جائے گا ۔

 اور 50 سے زیادہ رجسٹریشن ہونے پر کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ بیسک  دونوں کیٹکری کی ممبرشپ قرعہ اندازی میں شامل کی جائیں  گی۔

ہر ماہ صرف 100 ممبرز کی رجسٹریشن لی جائے گی ۔100 رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعدرجسٹریشن لنک کو  اس تھریڈ سے ہٹا دیا جائے گا ۔ اور اسے دوبارہ  نیکسٹ ماہ کی فرسٹ ڈیٹ  کو شو کیا جائے گا ۔

 ایک ممبر  صرف ایک بار جیت سکتا ہے۔اور فری کلاؤڈ  ممبرشپ حاصل کر سکتا ہے۔دوبارہ وہ اس مقابلے میں ونر نہیں بن سکتا۔

ہر ماہ کی 1 تاریخ کو اعدادوشمار  دوبارہ ترتیب دیئے جائیں گے ۔  اور صرف   اس ماہ کی لاسٹ ڈیٹ تک کی  رجسٹریشن ہی  مقابلے میں شامل کی جائے گی۔ 

 صرف تصدیق شدہ ای میلز والے  ممبرز  ہی کامیاب شمار ہوتے ہیں۔یعنی پی کلاؤڈ اکاؤنٹ کی ایکٹویشن بھی ضروری ہے۔

ممبر مقابلے میں شامل ہونے کے بعد یہاں اس تھریڈ میں مقابلے میں شامل ہونے کا کمنٹ کرے گا ۔ کمنٹ میں ای میل یا کوئی ذاتی انفارمیشن دینا منع ہے۔

Link to comment

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

  • Replies 22
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

  • Administrators

قرعہ اندازی برائے اگست 2023

قرعہ اندازی میں شامل ہونے والے ممبران کے ای میل ایڈریس

zia****79@gmail.com.......zes**********58@gmail.com.......m.sh*****05@gmail.com.......itz******55@gmail.com.......jav**********jp@gmail.com.......ars********77@gmail.com........ghu********li@gmail.com........cha********71@gmail.com........sal********30@yahoo.com........aja******34@gmail.com........ham******80@gmail.com.........zai*******01@gmail.com.......lov*******21@gmail.com........mat*****mm@gmail.com.......sha*********44@yahoo.com.......sug*******di@gmail.com........has******an@gmail.com........big*****00@proton.me......mia*****90@gmail.com......raj******06@gmail.com.......fin******ly@gmail.com......nlo*****67@gmail.co.......fam***43@gmail.com.......wav***86@gmail.com......age***03@gmail.com.......ae0*****65@gmail.com.......son*******if@gmail.com......aja*****34@gmail.com

 

FREE CLOUD PREMIUM MEMBERSHIP WINNER IS : @huss29

FREE CLOUD BASIC MEMBERSHIP WINNER IS : @Hottiee007 

 

اگست ونرز کو فری کلاؤڈ ممبرشپ بہت بہت مبارک ہو 

فری ممبرشپ  ایکٹو کر دی گئی ہے۔

-----------------------------------

 

قرعہ اندازی برائےستمبر 2023

 

FREE CLOUD  MEMBERSHIP WINNER IS : 

@Janjua1

 

ستمبر ونرکو فری کلاؤڈ ممبرشپ بہت بہت مبارک ہو 

فری ممبرشپ  ایکٹو کر دی گئی ہے۔

 

 

Link to comment

بہت اچھی آفر ہے، ہم نے تو رجسٹریشن کر لی اب دیکھتے کس کے نام قرعہ نکلے گا، ویسے سرکار جو اس فورم پر اپنی عمر کا ایک عہد بِتا چکے ہیں، مگر کسی وجہ سے خاموش قاری ہیں ان کو بھی کچھ نواز دیا جائے اعزازً ہی سہی

Link to comment
  • 2 weeks later...

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Restore formatting

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

×
×
  • Create New...