ویری فائیڈ ممبرز کے لیئے اسپیشل سٹوریز سیکشن
کلاؤڈ بیسک ۔ کلاؤڈ پریمیم ۔ کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز متوجہ ہوں۔
جیسا کہ پہلے بھی اناؤنئس کیا گیا تھا کہ فورم پر تمام اکاؤنٹس کی مرحلہ وار ویری فیکیشن کی جائے گی ۔ جس میں پہلے مرحلہ میں کلاؤڈ ممبرز کو ویری فائی کیا جائے گا۔ اور ویری فیکیشن مکمل ہونے کے بعد بہت سے ناولز کےسیکشن صرف تصدیقی ممبرز کے لیئے ہی دستیاب ہوں گے۔موجودہ سلسلے وار ناولز اور نئے آنے والے تمام سلسلے وار ناولز بھی ویری فائیڈ ممبرز کو ہی دستیاب ہوں گے۔
پہلا اسٹیپ
اپنی پروفائل میں درست انفارمیشن ایڈ کریں ۔اس لنک پر کلک کر کے اوپن ہونے والے پیج پر ایڈٹ پروفائل پر کلک کریں ۔
اور اپنی پروفائل کو مکمل کریں۔
دوسرا اسٹیپ
اس لنک پر جا کر اپنی پکچر کودیئے گئے کوڈ اور اپنے فورم اکاؤنٹ کے ای میل کے ساتھ اٹیچ کریں ۔
اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی پکچر میں آپ کا چہرہ اور کاغذ پر لکھا کوڈ اور اکاؤنٹ کا ای میل واضح دیکھا اور پڑھا جا سکے۔
سادہ رائٹنگ اور الگ الگ الفاظ میں لکھیں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔
یہ دونوں اسٹیپ مکمل کرنے کے بعد آپ کو اپنی باری کا انتظار کرنا ہو گا ۔ فورم کی طرف سے آپ کے دیئے گئے وٹس اپ نمبر پر رابطہ کیا جائے گا اور معلومات کی تصدیق کی جائے گی ۔اور آپ کی معلومات درست ہونے کی صورت میں آپ کو فیس بک پر فرینڈ ریکوسٹ سینڈ کی جائے گی جسے آپ نے قبول کرنا ہو گا ۔ اور آپ کی ویری فیکیشن مکمل ہو جائے گی ۔ اور فورم پر ویری فائیڈ ممبر کا اسپیشل سیکشن اور مزید سہولیات آپ کے اکاؤنٹ میں شامل ہو جائیں گی ۔اور پروفائل میں یہ نشان بھی شو ہو جائے گا۔
انفارمیشن میچ نہ ہونے یا غلط ہونے پر آپ کی پکچر کے ساتھ سینڈ کی گئی ریکوسٹ کو کینسل / ڈیلیٹ کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ سے آپ کو یہی اسٹیپ فالو کرنا ہوں گے۔
نوٹ ! جو فورم ممبرز کسی بھی وجہ سے اپنا اکاؤنٹ ویری فائی نہیں کروانا چاہتے ۔ فورم کی طرف سے ان کو مجبور نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ تمام سہولیات ان کو حاصل رہیں گی۔ البتہ ان کونئے سیکشن اور نئے سیریل ناولز کی ایکسس حاصل نہ ہو گی ۔