ایڈمن صاحب کچھ مجبوریوں اور حالات کی وجہ سے گروپ سے باہر رہا میں ایک کہانی لکھ رہا تھا
کزن بھابھی
وہ کہانی نامکمل ہے اب دوباہ لکھنا چاہتا پوں اور ممبرشپ رینیو کروانا چاہتا ہو پلیز ہیلپ می
ڈئیر ایڈمن میں اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے میں گروپ سے آؤٹ رہا اور مجھے نہی معلوم اردو فن کلب میں کیا کیا تبدیلیاں آئی ہیں آؤٹ رہنے کی وجہ سے میری اپنی کہانی جس کو لکھ رہا تھا ادھوری رہ گئ تھی میری خواہش ہے نئے سال میں دوبارہ کلب کو جوائین کروں اور اپنی نامکمل کہانی پوری کروں