Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 29/03/22 in all areas

  1. Cloud Basic , Basic Plus , Premium , Platinum امید ہے تمام ممبران بخیریت ہوں گے ۔ گزشتہ دنوں میں نئی پالیسی کے متعلق اناؤنسمنٹ کی گئی تھی ۔جس میں سب ممبرز کو 15 مارچ تک کا وقت دیا گیا تھا۔اور تمام ممبران کی رائے شماری کی گئی تھی ۔ کلاؤڈ بیسک کے سینکڑ وں ممبران میں سے صرف 9 ممبران نے پرانی پالیسی میں رہنے کی خواہش کی ۔ جبکہ دیگر تمام ممبرز نے نئی پالیسی میں شامل ہونے پر اتفاق کیا ۔ یہ ٹوٹل ممبران کا 1 پرسنٹ بھی نہیں بنتا ۔ پھر بھی ان کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے ہم نے ان کو پرانی پالیسی پر موو کر دیا ہے ۔اور ان کو نئی پالیسی سے الگ کر دیا گیا ہے۔جبکہ باقی تمام ممبران کو نئی پالیسی میں ضم کر دیا گیا ہے۔نئی پالیسی میں کلاؤڈ بیسک کی سالانہ فیس 2 ڈالر ہو گی۔اور کمنٹ کرنےکی پابندی نہ ہو گی۔کمنٹس رولز کی وجہ سے ان کا اکاؤنٹ بند نہیں ہو گا۔نئی پالیسی کے تمام ممبران بے فکر ہو کر اپنا اکاؤنٹ وزٹ کریں۔ جن ممبرز نے پرانی پالیسی میں رہنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا ان کو پرانی پالیسی کے گروپ کلاؤڈ بیسک پلس میں رکھا گیا ہے ۔ ان کی ممبرشپ کا دورانیہ لائف ٹائم ہو گا ۔ البتہ رولز پر عمل نہ کرنے اور ماہانہ کمنٹ لمٹ پوری نہ کرنے پر ان کا اکاؤنٹ ڈی گریڈ کر دیا جائے گا۔ جس پر ان کو دوبارہ اپگریڈ کروانا ہو گا۔ کمنٹ لمٹس ۔۔۔پرانی پالیسی کی ماہانہ لمٹ 5 پوسٹ اور 2 تھریڈ ہے ۔ جون 2022 تک یہ لمٹ یہی رہے گی۔ اس کے بعد اس میں ماہانہ اضافہ کیا جائے گا ۔ اور جنوری 2023 تک یہ لمٹ 50 پوسٹ ماہانہ اور 5 تھریڈماہانہ پر لاک کر دی جائے گی ۔ جو کہ پرانی پالیسی کی اصل لمٹ ہے۔تمام پرانی پالیسی کے ممبران کو یہ رولز فالو کرنا ہوں گے۔ کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم کے تمام ممبران بدستور پرانی پالیسی کے ساتھ لائف ٹائم ہی رہیں گے ۔ ان کی ممبرشپ کو سالانہ کرنے کا فیصلہ ہم نے عارضی طور پرموخر کر دیا ہے۔ ہمارا ارادہ یہی ہے کہ ہم اسے ون ٹائم/لائف ٹائم ہی رکھیں ۔اور اس میں کوئی تبدیلی نہ کی جائے۔اگر کبھی اس میں تبدیلی کا فیصلہ ہوا تو سب کو آگاہ کر دیا جائے گا۔ اس ممبرشپ میں کمنٹس کی بھی کوئی پابندی نہیں ہے۔ ممبران یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ان کو کیسے پتہ چلے گا کہ وہ کس پالیسی میں شامل ہیں ۔ اس کے لیئے ان کو اپنا گروپ چیک کرنے کی ضرورت ہے۔جو ممبران پرانی پالیسی میں شامل ہیں ان کا گروپ کلاؤڈ بیسک پلس ہے ۔ جبکہ نئی پالیسی میں شامل تمام ممبران کا گروپ کلاؤڈ بیسک ہی ہے۔اپنے گروپ کو اپنی پروفائل پیج پر یا اپنی پوسٹ پر اپنے نام کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔ کلاؤڈ بیسک ۔ ۔۔۔۔نئی پالیسی (کمنٹ کی کوئی پابندی نہیں ہے) کلاؤڈ بیسک پلس ۔۔۔۔۔پرانی پالیسی (کمنٹ رولز کی پابندی ضروری ہے) کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.