Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 22/03/22 in Posts

  1. ممبرشپ سیٹ اپ اپگریڈ پالیسی کچھ ناگریز وجوہات کی بنا پر فورم نے اپنی ممبرشپ پالیسی تبدیل کر دی ہے ۔ اور سابقہ لائف ٹائم ممبر شپ پالیسی کو ختم کر دیا ہے ۔ کلاؤڈ بیسک اور کلاؤڈ پریمیم کی ممبرشپ کو سالانہ بنیاد پر کر دیا گیا ہے ۔ کلاؤڈ بیسک کی فیس 2 ڈالر سالانہ اور کلاؤڈ پریمیم کی فیس 10 ڈالر سالانہ ہو گی ۔ جبکہ کلاؤڈ پلاٹینم کے ون ٹائم چارجز ادائیگی کے بعد رینول چارجز صرف 10 ڈالر سالانہ ہوں گے۔ نئی پالیسی میں کسی بھی ممبرشپ، کلاؤڈ بیسک،کلاؤڈ پریمیم ،کلاؤڈ پلاٹینم پر کمنٹس کرنے کی پابندی نہ ہو گی۔ اور ممبر کا اکاؤنٹ کمنٹس نہ کرنے کی وجہ سے ڈی گریڈ نہ ہو گا۔ نئے ممبرز کو اس رولز پر سیٹ کر دیا گیا ہے ۔جبکہ پہلے سے موجود تمام ممبرز بھی اسی رولز پر اپگریڈ کیئے جائیں گے ۔ تمام پریمیم ممبرز نوٹ فرما لیں۔ نئی پالیسی میں کمنٹس لمٹ کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اور ممبرز سے ماہانہ کمنٹس کی پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ اب سے تمام ممبرز کو صرف سالانہ ممبرشپ رینیول فیس ہی ادا کرنا ہو گی ۔ کمنٹس رولز کی وجہ سے اکاؤنٹ ڈی گریڈ نہیں کیا جائے گا۔ موجودہ پالیسی میں ممبرز ماہانہ زیرو پوسٹ پر بھی ڈی گریڈ نہیں ہوں گے ۔ البتہ اپنے طرف سے آپ جتنے چاہیں کمنٹس کر کے تھریڈ سٹارٹر کی حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں۔ جو ممبرز سابقہ لائف ٹائم ممبرشپ پالیسی کے ساتھ فورم پر رہنا چاہتے ہیں ۔ اور اس کمنٹ رولز کو مینج کر سکتے ہیں ۔ ہم ان کو سابقہ پلائف ٹائم پالیسی میں ہی رکھیں گے ۔ مگر پھر ان ممبرز کو سابقہ رولز کی بھی پابندی کرنا ہو گی۔جو ممبر ز لائف ٹائم پالیسی اور سابقہ رولز کے ساتھ فورم میں رہنا چاہتے ہیں۔ وہ ممبرز بھی ہمیں 15 مارچ 2022 تک اسی تھریڈ میں بتا سکتے ہیں ۔ ان ممبرز کو کہانی سے متعلق اردو میں اپروول تفصیلی 5 کمنٹس اور 2 اپروول تھریڈ ماہانہ کی پابندی کرنا لازم ہو گی ۔ اس چیز کو سختی سے مانیٹر کیا جائے گا ۔ اور کسی قسم کی مزید فیور نہیں دی جائے گی ۔ رولز مکمل نہ ہونے پر اس ممبر کا اکاؤنٹ ڈی گریڈ کر دیا جائے گا۔ جس پر ان کو اپنا اکاؤنٹ دوبارہ اپگریڈ کروانا ہو گا ۔ (نوٹ ! جون 2022 میں اس کمنٹس لمٹ کو بڑھا دیا جائے گا) جو ممبرز اس نئی پالیسی سے اتفاق کرتے ہیں ۔ وہ صرف لائک کے بٹن پر کلک کریں۔ اور جو ممبرز سابقہ لائف ٹائم پالیسی اور کمنٹس رولز کی پابندی کے ساتھ فورم پر رہنا چاہتے ہیں وہ 15 مارچ سے پہلے ہی کمنٹ کر کے اپنا گروپ تبدیل کروا سکتے ہیں۔15 مارچ کے بعد ان کو بھی نئی پالیسی میں ضم کر دیا جائے گا۔ ایڈمنسٹریٹر اردو فن کلب
  2. فورم کمنٹس رولز اور اپروول شرائط فورم کے نظم و ضبط اور معیار کو برقرار رکھنے کے لیے، کمنٹس کے حوالے سے درج ذیل اصول وضع کیے گئے ہیں۔ ان رولز پر عمل کرنا تمام ممبران کے لیے لازمی ہے۔ کسی بھی قسم کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ کمنٹ کی زبان اور مواد تمام کمنٹس اردو زبان میں ہونے چاہئیں اور تھریڈ کے موضوع سے مکمل مطابقت رکھتے ہوں۔ہر کمنٹ میں کم از کم 3 جملے شامل ہونا ضروری ہیں تاکہ اس کی افادیت اور معیار برقرار رہے۔مختصر، ایک لفظی، یا غیر متعلقہ کمنٹس ناقابل قبول ہیں۔ دو بار وارننگ کے بعد بار بار خلاف ورزی کرنے والے ممبر کو فورم سے بین کر دیا جائے گا۔رومن اردو یا انگریزی میں لکھے گئے کمنٹس قبول نہیں کیے جائیں گے۔ ایسی پوسٹس فوری طور پر ڈیلیٹ کر دی جائیں گی اور وارننگ جاری کی جائے گی۔ اپڈیٹ سے متعلق کمنٹس کسی بھی کہانی کی اپڈیٹ کے بعد 7 دن سے پہلے اپڈیٹ کا مطالبہ کرنے والے کمنٹس اپروو نہیں کیے جائیں گے۔ان کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا ۔ میڈیا اور اسپیم سے متعلق قوانین کمنٹس میں تصاویر، ویڈیوز، یا کسی بھی قسم کا غیر ضروری میڈیا شامل کرنا ممنوع ہے۔ ایسے کمنٹس فوری طور پر مسترد کیے جائیں گے۔ایک ہی کمنٹ کو بار بار پوسٹ کرنا یا مختلف تھریڈز میں ایک ہی کمنٹ ڈالنا اسپیم تصور کیا جائے گا۔ اسپیم کے نتیجے میں وارننگ یا فورم سے بین کیا جا سکتا ہے۔کمنٹس میں کسی قسم کا لنک، ذاتی معلومات (فون نمبر، ای میل وغیرہ) شامل کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ اس کی خلاف ورزی پر فوراً ممبرشپ منسوخ کر دی جائے گی۔ دیگر ممبران کے کمنٹس اور جواب دینے کے اصول کمنٹ صرف کہانی یا تھریڈ کے موضوع سے متعلق ہونا چاہیے۔ دوسرے ممبران کے کمنٹس کا جواب دینا یا کوٹ کرنا ممنوع ہے، اور ایسے کمنٹس اپروو نہیں ہوں گے۔سوال پوچھنے یا جواب دینے والے کمنٹس کے اپروول کا فیصلہ موڈریٹر کے پاس ہوگا۔کسی دوسرے ممبر کے کمنٹ کو کوٹ کر کے جواب دینے پر تین دن کے لیے فورم سے بین کر دیا جائے گا۔کہانی کی اپڈیٹ یا تصویر کو کوٹ کر کے جواب پوسٹ کرنے پر ایک دن کے لیے بین کیا جائے گا، اور کمنٹ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ کمنٹ پوسٹ کرنے کے انداز اور پیشکش غیر ضروری سمائلیز، اسپیسز، بڑے فونٹس یا اردو کے علاوہ کسی اور زبان کا استعمال ممنوع ہے۔ ایسے کمنٹس فوری ڈیلیٹ کر دیے جائیں گے۔طنزیہ، تنقیدی، یا بحث مباحثے والے کمنٹس ناقابل قبول ہیں اور ان پر فوری بین کیا جائے گا۔تمام کمنٹس جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں لکھے جائیں۔ فونٹ کا سائز 20 اور الائنمنٹ رائٹ سیٹ کریں تاکہ کمنٹس خوشنما اور آسانی سے پڑھنے کے قابل ہوں۔کمنٹس میں اخلاقی، شائستہ، اور مہذب زبان استعمال کریں۔ کسی بھی قسم کی نازیبا یا گستاخانہ زبان پر فورم سے بین کیا جا سکتا ہے۔ اسپام اور اشتہار بازی اسپام یا اشتہار بازی کی نیت سے کیے گئے کمنٹس ناقابل قبول ہیں۔ بار بار اسپیم کرنے پر فورم سے بین کیا جائے گا۔ وارننگ اور ممبرشپ معطلی اگر کسی ممبر کو بار بار وارننگ دی جائے اور وہ ان رولز کی خلاف ورزی جاری رکھے تو فورم انتظامیہ کو ممبرشپ معطل کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ نوٹ ان رولز پر عمل کرنا فورم کے تمام ممبران کے لیے لازمی ہے۔ کسی بھی وضاحت یا مسئلے کی صورت میں فورم کے ایڈمنسٹریٹر سے رابطہ کریں۔
  3. Wah kiya damke dar update de ha waji app ne sach me maza agia thanks
  4. shazee koi interested nai hai is story main

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.