Administrators Administrator Posted March 4, 2022 Administrators Share #1 Posted March 4, 2022 کمنٹس رولز/اپروول شرائط کمنٹ اردو زبان میں ہونا چاہیئے ۔ اور کم از کم 3 جملے تھریڈ کے متعلق اس کمنٹ میں موجود ہونے ضروری ہیں۔ مختصر اور چند الفاظ پر مشتمل کمنٹس پر 2 بار وارننگ دی جائے گی اور تیسری بار بین بھی کر دیا جائے گا۔ رومن اردو میں پوسٹ کیا گیا کمنٹ اپروول نہ ہو گا۔اسے ڈائریکٹ ڈیلیٹ کیا جائے گا۔اور وارننگ ایشو کی جائے گی۔ کسی بھی ناول کی اپڈیٹ پوسٹ ہونے کے بعد 7 دن سے پہلے کہانی کی اپڈیٹ ڈیمانڈ کرنے والے ممبرز کے کمنٹس کو اپروول نہ کیا جائے گا۔ کسی کمنٹ میں کوئی تصویر وغیرہ موجود ہو گی ۔ تو وہ کمنٹ بھی اپروول نہ ہو گا۔ کسی بھی کمنٹ میں کوئی لنک یا پرسنل انفارمیشن موجود ہو گی ۔تو اس ممبر کی ممبرشپ کو کینسل کر دیا جائے گا۔ کمنٹ صرف اور صرف کہانی سے متعلق ہونا چاہیئے ۔ کسی بھی ممبر کا دوسرے ممبر پرجوابی کمنٹ اپروول نہ ہو گا۔ تھریڈ میں کہانی کے متعلق پوچھا گیا سوال یا دیا گیا جواب کمنٹ تصور نہ ہو گا۔اسے اپروول کرنا یا نہ کرنا موڈریٹر کا فیصلہ ہو گا۔ اگرممبر کی طرف سے پوچھا گیا سوال/کمنٹ اپروول کر دیا جائے ۔تواس ممبر کے سوال کا جواب دینے کی اجازت صرف اسی ممبر کو ہو گی جس سے سوال کیا گیا ہو۔ کسی بھی دوسرے ممبر کے کمنٹ کو کوٹ کر کے اسے خودکار جواب دینے والے ممبر کو 3 دن کے لیئے فورم سے بین کر دیا جائے گا۔ کہانی کی کسی بھی اپڈیٹ کو یا تصویر کو کوٹ کر کے اپنا رپلائی پوسٹ کرنے والا ممبر 1 دن کے لیئے بین کیا جائے گا ۔ اور اس کا کمنٹ بھی ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ غیر ضروری سمائلی،اسپیس،بڑے فونٹ،اور اردو کے علاوہ دوسری زبان میں کیئے گئے تمام کمنٹس کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ طنزیہ کمنٹس یا بحث مباحثہ کمنٹس پر ممبر کو کسی قسم کی کوئی رعائیت نہیں دی جائے گی ۔ اور فورم سے بین کر دیا جائے گا۔ تمام کمنٹ اردو میں کریں ۔ فونٹ جمیل نوری نستعلیق اور فونٹ سائز 20 سیٹ کریں ۔ اور رائیٹ سائیڈ کی الائمنٹ سیٹ کر کے پوسٹ کریں ۔ 22 Link to comment
Recommended Posts