Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 20/12/21 in all areas

  1. کیا آپ نئے سال کے لیئے تیار ہیں؟ اردو فن کلب سال 2022 میں اپنے فورم پر کچھ تبدیلیوں کا ارادہ رکھتا ہے۔حالانکہ یہ تبدیلیاں فورم کی ٹریفک میں کمی کا باعث بھی بن سکتی ہیں ۔جو کہ کوئی فورم بھی نہیں چاہے گا۔ مگر ہمیں کبھی بھی اس کی پرواہ نہیں رہی ۔ اردو فن کلب نے ہمیشہ ہی تعداد کی بجائے صرف معیار کو اہمیت دی ہے ۔ہماری یہ تبدیلیاں فورم کی سروس کو مزید بہترین بنائیں گی ۔ اور تمام ممبرز کو موجودہ سروس سے نئی سروس میں کافی فرق محسوس ہو گا۔ ان تبدیلیوں میں کچھ پابندیاں اور بہت سی نئی سہولیات شامل ہیں ۔ان تمام پابندیوں اور سہولتوں کا ذکر اسی تھریڈ میں کیا جائے گا۔ امید کرتے ہیں یہ فورم پر ایک اچھا اضاٖفہ ثابت ہو گا۔ فاسٹ ڈیڈیکیٹ سرورز اس بار ہم نے بجائے وی پی ایس سرورز کے فورم کی موجودہ ٹریفک کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈیڈیکیٹ کلاؤڈ سرورز کا انتخاب کیا ہے ۔ یہ کیونکہ مہنگے ہوتے ہیں۔جس وجہ سے ہمارے اخراجات میں 200 پرسنٹ اضافہ ہوا ہے ۔ یعنی جو ہوسٹنگ ہم 35 ڈالر ماہانہ پر حاصل کرتے تھے اب ہمیں 73 ڈالر ماہانہ میں کاسٹ کرے گی ۔جبکہ مزید اخراجات اس کے علاوہ ہیں ۔جو کہ ہم مینج کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔اس سروس سے تمام ممبرز کے لیئے ایک پریمیم اور فاسٹ براؤزنگ مہیا کی جائے گی ۔جس سے فوری پیج لوڈنگ اور کم انٹرنیٹ والے یوزرز کو بھی بہتر سروس مل پائے گی۔اور فورم میں اچھا اضافہ ثابت ہو گی۔ ای میل سروس سابقہ ای میل سروس سے اکثر ممبرز کو یہ شکایت رہی ہے کہ رجسٹریشن کے وقت ان کو فوری ای میل رسیو نہیں ہوتیں ۔ اور ان کی رجسٹریشن نا مکمل رہ جاتی ہے ۔ کچھ ممبرز پاسورڈ ریکور کرتے وقت ای میل کا انتظار کرتے رہ جاتے ہیں ۔ اس میں ای میل سروس سے زیادہ لمٹ کا قصور ہے ۔ کیونکہ سابقہ سرور پر ہمیں ہوسٹنگ رولز کو فالو کرنا پڑتا تھا اور ان پر اسپیم ای میلز کو روکنے کے لیئے مختلف لمٹ لگی ہوتی ہیں ۔ تو اس لمٹ کے ختم ہونے کے بعد ممبرز کو ای میلز تاخیر سے ملنے لگتی ہیں۔کیونکہ فورم میں ای میل کا استعما ل ۔ فورم نوٹیفیکیشن۔ اطلاعات۔۔ رجسٹریشن ۔ خریداری کی انوائس ۔ پاسورڈ ریکور ۔ اور اکاؤنٹ ویری فیکیشن جیسے معاملات میں کیا جاتا ہے۔ایک نارمل ویب ہوسٹنگ میں یہ سروس فری میں مل جاتی ہے۔البتہ اس میں بے شمار لمٹس بھی ہوتی ہیں۔جبکہ ڈیڈیکیٹڈ سرور میں ای میل کی سروس شامل ہی نہیں ہوتی ۔ڈیڈیکیٹ کلاؤڈ سرورز پر فورم کو شفٹ کرنے کے بعد ہمیں ای میل سروس کی ضرورت بھی تھی ۔الہذا یہاں ایک بار پھر ہم نے ادائیگی کرتے ہوئے ایک اچھی ای میل سروس کا انتخاب کیا ہے تاکہ کسی بھی ممبر کو فوری ای میل مل سکے ۔یہاں ہمیں ای میل کی تعداد کے حساب سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ موجودہ ای میل پیکج 25 ڈالر /15000 ماہانہ ای میلز ہم نے سلیکٹ کیا ہے ۔ جسے بعد میں اگر ضرورت محسوس ہوئی ۔تو اپگریڈ کر لیا جائے گا۔ممبرز کے لیئے ای میل کا کوئیک رسپانس ایک اچھا تاثر ہو گا۔ نیو اکاؤنٹ رجسٹریشن نئے سال میں ہم فورم پر رجسٹریشن کے طریقہ کار میں تبدیلی کرنے جا رہے ہیں۔ پہلے یہ طے کیا گیا تھا کہ نئے ممبرز پر پیڈ رجسٹریشن لاگو کر دی جائے ۔ اور نیا ممبر اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کرتے وقت ادائیگی کر کے رجسٹر ہو ۔ مگر اس سے ایسے ممبرز جو ایک سادہ رجسٹریشن کرنا بھی بہت مشکل کام سمجھتے ہیں۔وہ ممبرز اس طریقہ کار کو نہیں سمجھ سکتے تھے ۔ نئے سال سے طریقہ کار یہ ہو گا کہ فری رجسٹریشن موجودہ نظام کی طرح ہی دستیاب ہوگی۔ البتہ نئے ممبرز کو اپنی فری رجسٹریشن مکمل کرنے پر فورم کے کچھ خاص فری سیکشن تک رسائی حاصل نہ ہو گی ۔ جس کے لیئے نئے ممبرز کو رجسٹریشن کی فیس ادا کر کے اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کروانا ہو گا۔اپگریڈ کے وقت ممبر اپنی ای میل اور موبائل نمبر کی تصدیق بھی ویری فیکیشن کوڈ کے ذریعے کرے گا۔رجسٹریشن فیس ہم نے صرف 2 ڈالر رکھنے کا ارادہ کیا ہے ۔ اور وہ بھی ماہانہ نہیں ہو گی ۔ بلکہ صرف ایک بار ہی ادا کرنا ہو گی ۔اور آپ کا اکاؤنٹ لائف ٹائم کے لیئے رجسٹرڈ ہو جائے گا ۔ یہ پابندی ان ممبرز کی وجہ سے ہے جو کہ فورم میں ہمہ وقت انتشار پھیلانے میں مصروف رہتے ہیں اور فورم کا ماحول خراب کرتے ہیں ۔ کیونکہ ان کو کوئی ڈر نہیں ہوتا ۔کیونکہ ان کا اکاؤنٹ بین ہونے پر وہ نئے اکاؤنٹ سے بھی رجسٹر کر سکتے ہیں۔اب وہ پیڈ رجسٹریشن کی وجہ سے ایسا نہیں کر سکیں گے۔پہلے سے موجود تمام فری اکاؤنٹ ممبرز کو ایک ماہ کا مفت ٹرائل بونس دیا جائے گا۔اور ایک ماہ بعد ان کا اکاؤنٹ بھی عارضی طور پر معطل ہو جائے گا۔ جسے رجسٹریشن فیس کی ادائیگی کے بعد ایکٹو یا اپگریڈ کروایا جا سکے کا۔یہ اپگریڈ ایکٹویشن فیس صرف فری سیکشن کے لیئے ہو گی اور ان میں کسی قسم کا کوئی پریمیم سیکشن یا ناول شامل نہ ہو گا۔ پریمیم سسٹم پہلے کی طرح ہی فائل سسٹم ہو گا ۔اور کسی بھی فائل کی ادائیگی کرنے پر وہ فائل یا قسط ممبر کے پرائیویٹ کلاؤڈ اکاؤنٹ میں ایڈ ہو جائے گی۔جسے پریمیم ممبرز اپنے پرائیویٹ کلاؤڈ اکاؤنٹ میں پڑھ سکیں گے۔ نوٹ ! کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم کے ممبران کو رجسٹریشن فیس کی ادائیگی کرنے کی ضرورت نہ ہو گی۔ان کا اکاؤنٹ فعال رہے گا۔ ایک سے زیادہ اکاؤنٹس والے ممبرز نئے سال میں ہم بہت سے ممبرز کو فورم سےرخصت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ایسے تمام ممبران جو ایک سے زیادہ اکاؤنٹ رکھتے ہیں اور انہوں نے اپنے ڈبل اکاؤنٹ کے بارے میں انتظامیہ کو خود سےنہیں بتایا۔جبکہ انتظامیہ ان ممبران سے مکمل باخبر ہے۔ ان ممبرز کو بین کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔جو کہ ان ممبرز کے لیئے بھی سرپرائز ہو گا ۔ جو انتظامیہ کو غافل سمجھتے ہیں۔ان ممبران میں پریمیم ممبران بھی شامل ہوں گے ۔ کیونکہ وہ بھی رولز کی خلاف ورزی میں شامل ہیں ۔اگر اب بھی ایسے ممبران اپنا اکاؤنٹ بین ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو ان کے لیئے یہ آخری موقعہ ہے ۔ اپنے تمام اکاؤنٹ کی تفصیلات نیچے دئیے گئی ای میل پر سینڈ کر کے ایکسٹرا اکاؤنٹ کلوز کروا کر اپنا ایک اکاؤنٹ ایکٹو کروا لیں ۔بعد میں کوئی اعتراض قبول نہ ہو گا۔ verify@urdufunclub.org ایڈز فری براؤزنگ فورم میں ایڈز فری براؤزنگ کے لیئے ایک ایڈ آن شامل کیا گیا ہے ۔ جس کی قیمت ہم نے نہایت ہی مناسب رکھی ہے ۔ ممبرز 2 ڈالر ماہانہ یا 20 ڈالر سالانہ ادا کر کے ایڈ فری براؤزنگ حاصل کر سکتے ہیں ۔یہ آپشن کسی ممبر پر لاگو نہیں کیا جا رہا ۔ جو ممبران ایڈز کے ساتھ اپنا اکاؤنٹ مینج کر سکتے ہیں ان کو یہ سہولت خریدنے کی ضرورت نہیں ہے ۔البتہ جو ممبران ایڈ فری براؤزنگ چاہتے ہیں وہ اسے حاصل کر سکتے ہیں ۔ ایڈز کمپنی فورم ممبرز کا کیشے اور براؤزنگ ڈیٹا کلکٹ کر کے ہی ممبرز کو اپنی ایڈز شو کرتے ہیں ۔ جس سے ممبرز کی پرائیویسی بھی متاثر ہو سکتی ہے۔ ممبرز کی پرائیویسی ہماری اولین ترجیح ہے۔ہماری کوشش ہے کہ پریمیم ممبرز کو ایڈز نیٹ ورک سے الگ رکھا جائے ۔تاکہ ممبرز کی پرائیویسی متاثر نہ ہو۔ پروفائل انفارمیشن نئے سال سے ممبرز اپنی پروفائل میں اپنا ای میل اور فون نمبر خود سے تبدیل نہ کر سکیں گے ۔ بوقت ضرورت یہ صرف سپورٹ ٹیم کے ذریعے ہی تبدیل کیا جا سکے گا ۔ ایسے تمام ممبران جن کی پروفائل میں ای میل اور موبائل نمبر درست نہیں ہیں وہ اپنے ای میل اور موبائل نمبرز نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے درست کر لیں ۔ نئے سال میں تمام ای میلز اور موبائل نمبرز کو او ٹی پی کوڈ بھیج کر کنفرم بھی کیا جائے گا۔اور ایسے تمام ممبران جن کے ای میلز اور موبائل نمبرز درست نہ ہوں گےان کے اکاؤنٹ بین کر دئیے جائیں گے ۔ اور کوئی عذر قبول نہ ہو گا۔ ای میل کی تبدیلی کے لیئے کلک کریں فون نمبر کی تبدیلی کے لیئے کلک کریں ون ٹائم پاسورڈ (او ٹی پی) نئے سال میں ہم فورم کا لاگ ان سسٹم میں تبدیلی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ جس میں ہر ممبر کو لاگ ان کرنے پر اس کے موبائل نمبر پر ایک کوڈ ایس ایم ایس سے رسیو ہو گا ۔ جسے فورم پر درج کر کے ہی لاگ ان ہوا جا سکے گا ۔ اور یہ ایس ایم ایس کوڈ ممبر کی پروفائل میں موجود فون نمبر پر ہی سینڈ ہو گا ۔ جن ممبرز کا فون نمبر درست ہو گا وہ با آسانی لاگ ان کر سکیں گے ۔ اور جو ممبرز غلط یا فیک فون نمبر استعمال کر رہے ہوں گے ۔ وہ اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان نہیں ہو سکیں گے ۔ اس سسٹم کو ون ٹائم پاسورڈ یا او ٹی پی بھی کہتے ہیں ۔ نئے سال میں ممبر کی پروفائل میں ای میل اور فون نمبر کی تبدیلی کے چارجز 2 ڈالر / فی تبدیلی ہوں گے ۔ جب کہ ابھی اسے فری میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ گڈ بائے سائیلنٹ ممبرز بہت سے ممبران کہتے نظر آتے ہیں کہ ہم گزشتہ اتنے سال سے سائلنٹ ممبرز ہیں ۔وغیرہ وغیرہ ۔ ایسے ممبرز جان لیں کہ وہ فورم پر مزید سائلنٹ نہیں رہ سکیں گے ۔ تمام ممبران کو 30دن کے دوران کم از کم 5 کمنٹس لازمی کرنا ہوں گے ۔ جو اپروول بھی ہو چکے ہوں۔ ورنہ ایسے تمام ممبران جو 30 دن میں 5 کمنٹس نہیں کریں گے ۔ ان کے لیئے آٹو میٹک کچھ فری سیکشن بند ہو جائیں گے ۔ اور جب ان ممبرز کی کمنٹس کی طے شدہ تعداد پوسٹ ہوگی تب وہ سیکشن کچھ ٹائم بعدآٹو میٹک اوپن ہو جائیں گے۔ایسے میں کوئی ممبر فورم پر سائلنٹ نہیں رہ سکے گا ۔ یہ ایک خودکار نظام ہو گا ۔ جو فورم پر ممبرز کو آٹو میٹک مینج کرے گا۔یہ پابندی پریمیم سیکشن پر نہ ہو گی ۔ اور پریمیم ممبران اپنے پرائیویٹ کلاؤڈ کو جب چاہے وزٹ کر سکیں گے۔ نوٹ ! کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم کے ممبران پر ماہانہ پوسٹنگ کی شرط نہ ہو گی۔ان کا اکاؤنٹ فعال رہے گا۔ کمنٹس اپروول سیٹ اپ نئے سال میں ایسے تمام کمنٹس جو کہ رومن اردو پر مشتمل ہوں گے۔بے شک وہ معیاری کمنٹس ہی کیوں نہ ہوں ان کو اپروول نہیں کیا جائے گا ۔ اور ایسے تمام کمنٹس جو کہ چند مخصوص الفاظ جیسا کہ ۔ اپڈیٹ ، نائیس ، گڈ ، اور ان جیسےکسی بھی فضول الفاظ پر مشتمل ہوں گے۔ یا آپ کے کمنٹ میں کسی قسم کی تصویر شامل ہوئی ۔ ان کو بھی اپروول نہیں کیا جائے گا ۔ ان کمنٹس کو ڈائریکٹ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا ۔ اردو الفاظ پر مشتمل معیاری کمنٹس کو ہی اپروول کیا جائے گا ۔ یہاں تمام ممبرز ایک بات نوٹ کر لیں ۔ آپ کا کمنٹ کتنا ہی اچھا اور معیاری کیوں نہ ہو ۔ اگر آپ کہانی کی اپڈیٹ کی تصاویر کو کوٹ کر کے کمنٹ کریں گے جس سے اپڈیٹ کی امیج آپ کی پوسٹ میں شامل ہوں ایسا کمنٹ اپروول نہیں ہو گا ۔ اسے ڈائریکٹ ڈیلیٹ کیا جائے گا رومن اردو سٹوریز سیکشن تمام ممبرز جانتے ہیں کہ چند سٹوریز کو چھوڑ کر فری میں پوسٹ ہونے والی باقی سب سٹوریز کاپی پیسٹ ہوتی ہیں ۔ اسی طرح رومن اردو میں پوسٹ ہونے والی سٹوریز بھی کاپی پیسٹ ہوتی ہیں ۔ کیونکہ یہ فری ہوتی ہیں۔ اور رائٹر کو ادائیگی نہیں کی جاتی ۔ تو رائٹر کا جب تک دل کرتا ہے وہ پوسٹ کرتا ہے اور پھر وہ اسے اپڈیٹ کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ پھر یہ اکثر نا مکمل ہی رہتی ہیں۔ اردو فن کلب نے نئے سال سے اپنے رومن اردو سٹوریز سیکشن کو فریز کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ موجودہ تمام رومن سٹوریز اور رومن سیکشن تمام ممبرز کے لیئے بدستور دستیاب رہیں گے اور ان کو وزٹ کیا جا سکے گا ۔ نئے سال سے ان سیکشن میں نئی سٹوری ایڈ کرنے کا آپشن ختم کر دیا جائے گا۔ اور پہلے سے موجود سٹوریز ہی اپڈیٹ ہو سکیں گی۔جو سٹوریز مکمل ہو چکی ہیں ۔ وہ موجود رہیں گی اور جو نامکمل ہیں ان کو مکمل کی کوشش کی جائے گی ۔اور جو مکمل نہ ہو سکیں ان کو جلد ہی فورم سے ہٹا دیا جائے گا۔ پرائیوٹ کلاؤڈ پریمیم پرائیویٹ کلاؤڈ سسٹم کو ہم نے ایس ڈی ڈی سٹوریج سے تبدیل کر کے این وی ایم ای سٹوریج (مستحکم میموری ایکسپریس) پر اپگریڈ کر دیا ہے ۔ جو کہ موجودہ لیٹسٹ ٹیکنالوجی ہے ۔ جس سے آپ کا پرائیویٹ کلاؤڈ بہت ہی فاسٹ ورک کرے گا اور بہت ہی بہترین سروس مہیا ہو گی۔ اور کم اسپیڈ انٹرنیٹ والے ممبرز بھی اسے انجوائے کر سکیں گے۔ نئے سال سے تمام خریداری کو پرائیویٹ کلاؤڈ پریمیم میں ہی شامل کیا جا سکے گا۔ کلاؤڈ بیسک رکھنے والے ممبرز نئی خریداری کو اپنے کلاؤڈ اکاؤنٹ میں شامل نہیں کر سکیں گے۔ اگر وہ مزید خریداری کرنا چاہیں تو ان کو اپنا اکاؤنٹ کلاؤڈ پریمیم پر اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ جو کہ صرف 10 ڈالر میں اپگریڈ کروایا جا سکے گا۔ اگر وہ اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ نہ کرنا چاہیں تو بھی پہلے سے موجود ان کی خریداری بغیر کسی اضافی چارجز کے ان کے اکاؤنٹ میں لائف ٹائم کے لیے موجود رہے گی ۔ وہ صرف نئی خریداری نہ کر سکیں گے۔ جبکہ پہلے سے خریدی گئی تمام خریداری کو وہ با آسانی پڑھ سکیں گے۔ یہ تمام سہولیات اور پابندیاں آپ سب ممبرز کی بہتری کے لیئے ہیں ۔ ان سے ہم ایک مختصر اور اچھی کمیونٹی بنائیں گے ۔ ہمیں 20000 ممبران کی بجائے صرف 1000 ممبران کی کمیونٹی قبول ہے مگر ہم تعداد کے لیئے معیار پر سمجھوتا نہیں کریں گے۔نئے سال میں جو ممبران ان سب رولز کے ساتھ فورم پر رہنا چاہیں گے تو ہم ان سب کو خو ش آمدید کہیں گے ۔ اور باقی ممبران جو ان رولز سے اختلاف رکھتے ہیں ان کو بخوشی الوداع کریں گے۔ ایڈمنسٹریٹر ۔۔۔اردو فن کلب
  2. پریمیئر اور پلانٹنیم ممبرشپ کی قیمت کیا ہے یہ مہربانی کر کے بتا دیں شکریہ
  3. سر سلام۔ آپ سے ایک گزارش ہے کہ میرا اکاؤنٹ کس ٹائپ کا ہے؟؟ اور کیا یہ نئے سال میں بند ہو سکتا ہے۔؟؟ اور اگر اس کو ایکٹو رکھنا ہو تو اس کا کیا طریقہ کار ہے مجھے کون سا پریمیم ٹھیک رہے گا؟؟ اگ آپ بتا دیں تو آپ کا بہت شکریہ۔ اس کی تفصیل آپ مجھے میسج میں سینڈ کر دیں۔ پلیز
  4. ایڈمنسٹریٹر صاحب اگر کوئی میمبر چھٹی پہ ہوتا یا اس کا موبائل خراب ہو جاتا ہے اور وہ کمینٹس نئی کر سکا تو کیا اس کا بھی اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا ہم پرانے میمبر کا اکاؤنٹ برقرار رہے گا یا ہمیں بھی دوبارا اکاؤنٹ بنا نا پڑے گا
  5. Sarkar Urdu likhni nai ati ka matlb ya ky ya to isi trh Roman Urdu ma allow karain ya phir koi software ya koi Tariqa btain Urdu ma likhny ka. 2nd Comments days ki bjay agar Updates par kia jay to ziada behtar For examples 5 updates par 1 ya 2 comments compulsory. Comments apply to Dr. khan ki h khani par h hngy na ya asi story Jo sirf r sirf is Forum ki malkiat ho
  6. Dear Admin, Apki sirf aik bat sy iktilaf ha baqi sab forum ki bhtri ky liy ha r wo qabil e qabool hain. aik hafty ma 10 comments r wo bh urdu language ma . is ma 2 qabahtain hain 1 agar hafty ma myari stories h post nai htin to 10 comments kasy? aik update pr aik ya zada sy zada 2 comments h ho sakty r is waqat free section ma 1 kahani ha r agr wo 1 br bh update hti to 1 ya 2 comments h ho sakty. 2- main importantly : ma is language ky ilawa mbile ya laptop ma likh h nai sakta mujy urdu ma us trh likhna h nai ata , is a koi hal Please
  7. 738 update kahan prhi hen Kis forum per mjhy bhi bta den
  8. 1 like
    Update 17 Main honton per muskan lia. ali Atif.kia matlab Main.simple main ali k bhai ko bacha k ali ko wapis kr don ga to jahan tak mera khyal hy us ko hmary sath milany k lia ya aik hi rasta hy Atif.kesy Main.simple si bat hy agr ab ham ny usy apny lia kaam krny ka kaha to wo ham ko apna dushman bhi smjh sakta hy Qk wo ya bhi soch sakta hy k ya imran ki koi chal hy han agr mainy usy us ka bhai la k dy dia to wo assani sy hmary lia kaam kary ga Atif.han yar ya to mainy socha hi nhi es trhan sy ali ko tum per yaken bhi ho jay ga k tum imran ko khtam krna chaty ho esi lia ya sab kar rahy ho Main.to ab tum lag jao kaam per or jaldi sy jaldi mujhy us k bhai ka pata do jis sy ham apna agla step layn Atif.ok main jitni jaldi ho pata kr k deta hon Us k bad maa papa apny room mai aa gay or sochny lagy k ab kia krna hy or un ko apny kiye per afsos bhi tha wo ya bhi soch rahy thy k wo mujhy kesy face kryn gy us rat koi bhi thek sy nhi soo saka sabhi apni apni soch mai gum thy agli subha kisi ka bhi khany ka dil nhi tha per sab ny thora boht kha lia khany k bad papa apny ofc nikal gay or bhai bhabhi ko un ki maa k ghar sy ly kr colg or choti schol maa apny room mai thi chachi wahan aa gai Chachi.baji kia hova ap prashan lag rahi ho Maa.kuch nhi mai kahan prashan hon Chachi.sach btao baji ap k face sy pata chal raha hy ap prashan ho Maa.kuch nhi choti Chachi k bar bar pochny per maa ny un ko sab btaa dia or rony lagyn Chachi.ab ap ro Q rahi ho Maa.choti mujh sy boht bari ghalti ho gai mujhy mera beta wapis chyiea kia wo mujhy maaf kry ga Chachi.kon sa beta Maa herani sy.kia matlab Chachi.thek hi to keh rahi hon kon sa beta Maa.mera beta kashif Chachi.acha acha wo 2 taky ka nokar wo ap ka beta kab sy ho gaya Maa gusy mai.choti Chachi.hahahaha yad hy baji aj sy 2 saal phly jab mai us sy mafi mang rahi thi tab ap hi thin na jinhon ny kaha tha k kashif 2 taky ka nokar hy mainy kaha tha ap sy k ap ko afsos ho ga tab ap ny hi kaha tha k ap ko koi afsos nhi ho ga Mainy kaha tha wo ap ka beta hy ap ny jawab dia k ap ka sirf aik hi beta hy or aik beti ab ya 2ra beta kaha sy aa gaya us din main bhi esi bat k lia us sy mafi mang rahi thi k mainy salman(bhai) ki or kashif ki bat sun li thi Maa.to usi wakt sach btaa deti Chachi.kia btati ap ko mainy jo suna us sy mujhy ya to pata chala k kashif begunah hy mainy ap ko kaha bhi tha mery or kuch btany sy phly hi ap gusy mai waha sy chali gain tab ap kuch sunna hi nhi chati thi to kia btati ap ko chalo maan bhi lo agr agr us ny wo sab kia bhi tha kia us wakt us ko itni smjh thi k wo kuch soch sakta phr ham sab mai sy kisi ny us sy aik bar pocha tak nhi k hova kia tha kia kisi ny pocha Maa.nhi Chachi.nhi pocha jab wo wapis aya 7 saal bad to kia us wakt kisi ny us sy aik bar sirf aik bar bhi kabhi pyar sy bat ki nhi ki yahan tak k ghar k bety ko usi k ghar mai nokar kaha gaya or usy kia mila sirf nafrat Us ny mar khai phr bhi chup raha bhoka raha phr bhi khamosh raha har bar usy zalil kia gaya phr bhi us ny kuch na kaha pata us ny kia kaha tha Maa.kia kaha tha Chachi.us ny kaha tha "koi faida nhi kisi ko kuch btany ka na to in ki nafrat khtam ho gi or na mujhy ab kisi k pyar ki zrorat hy nafrton ka aadi hon kush hon" or us ny kaha tha " bas mamoli nokar hon or wohi rehna chata hon to mehrbani ho gi ap ki mujhy meri okat mai rehny dayn"Ya sab sun k maa rony lagi Chachi.ab rony ka kia faida jab usy pyar ki umed thi tab usy nafrat mili ab jab ap usy pyar dena chati ho to usy zrorat nhi wo to 2 saal phly hi us ny keh dia tha or usy umed bhi nhi thi or ab jab wo yahan nhi hy to main pakky tor per keh sakti hon k usy ham sab k pyar or shary ki na to zrorat ho gi na umed baki ap ko jo thek lagy agr koi bt buri lagi ho to mafi chati hon Ya bol k wo wahan sy chali gain or maa rony lagin Papa jab ofc gay to unhon ny aik apny security head ko bulaya or usy mery bary mai pata karny ko keh dia or wo bhi jaldi sy jaldi Wait 4 next
  9. Bohat khob kya kamal likh rahe ho bhai.... Bohat achi ja rahi hA... Aur bhai story me sajeela aur rahela se zara jaldi ni ho gya sub es liye k ye seal pack thi baki tau chalo pehly se chalo thi... Ye sirf ek raye ha bura mat manana

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.