یہ میری اپنی آپ بیتی ہے جو کہ 100فی صد ٹھیک ہے ۔ آج اس میں پہلی آپ ڈیٹ آئے گی ۔
اس کہانی کا آغاز میری زندگی میں مسرت کے آنے سے ہوا ۔ اور پھر اس کے بعد اس مسرت کی بھانجی اور پھر نسیمہ آئی ۔ جن کی کہانی پہلے میں بیان کر چکا ۔ اور اب اس سے آگے شروع کروں گا
میں کوئی لکھاری نہیں اس لیے کوئی غلطی ہو تو ابھی سے معذرت خواہ ہوں ۔