کمنٹس اگرچہ ووٹ ٹائم ختم ہونے کے بعد آئے ہیں ۔ مگر انتظامیہ کیوں کہ ارادہ کر چکی ہے۔ کہ اس سیئریل کو بطور تجربہ فری کر کے دیکھا جائے۔ اگر یہ تھریڈ کمنٹس اور فری ممبرز کی رائے سے آباد رہا ۔تب اس سلسلے کو فری ممبرز سے بھی شیئر کیا جاتا رہے گا۔ ورنہ پھر دوبارہ اس کی اپڈیٹ کو روک دیا جائے گا۔
خان صاحب کیوں غصہ کرتے ہیں۔ پیڈ سیکشن میں اکیلی پردیس تو نہیں ہے۔ باقی بھی بہت سے مکمل ناول اور مزید سیکس سیئرئل ناول ابھی بھی پیڈ میں ہیں۔تو پیڈ ممبرز کو ابھی بھی کوئی نقصان نہیں ہو گا۔ بے فکر رہیں۔ ہوسٹنگ فیس اور دیگر اخراجات کے لیئے ابھی بھی ہم ممبرشپ سسٹم برقرار رکھیں گے۔
پردیس فری ممبرز سے درج ذیل اصول پر شیئر کی جائے گی
موجودہ صورتحال میں پردیس سیئریل اس تھریڈ سے تقریبا چار سال آگے جا چکی ہے۔ پیڈ سیکشن میں موجود پردیس 2736 پوسٹ پر مشتمل ہے جبکہ فری سیکشن میں موجود پردیس 90 پوسٹ پر مشتمل ہے ٹوٹل 2646 صفحات کے اس فرق سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پردیس کی موجودہ طوالت کیا ہے۔ اور اس دوران یہ کن کن مراحل کو طے کر چکی ہے۔الہذا یہ فاصلہ برقرار رکھا جائے گا۔ اس تھریڈ میں جہاں تک پردیس پوسٹ ہو چکی ہے اس سے آگے کی پوسٹ سے اپڈیٹ سٹارٹ کی جائے گی۔ جو تمام فری ممبرز ریڈ کر سکیں گے۔
ہر ویک/7 دن میں پردیس کی ایک پوسٹ کو فری سیکشن کے اس تھریڈ میں بھی اپلوڈ کر دیا جائے گا۔ یعنی ماہانہ کم و بیش چار اقساط اس تھریڈ میں اپلوڈ کی جائیں گی۔ دوسری طرف پردیس کی پیڈ سیکشن والی تھریڈ میں جاری اپڈیٹ بھی حسب معمول ہوتی رہے گی۔ اس طرح فری ممبرز اور پیڈ ممبرز دونوں پردیس کو ریڈ کریں گے مگر ان میں امتیازی فرق یہی ہو گا۔ کہ پیڈ ممبرز بہت آگے کی کہانی ریڈ کر رہے ہوں گے۔ اور فری ممبرز سے پہلے کی پوسٹ شدہ کہانی شیئر کی جائے گی۔
تو کیا کہتے ہیں سب ممبرز کیا پردیس کو فری میں سٹارٹ کر دیا جائے ؟؟؟