دوستوں بد قسمتی ہے کہ میں 5 دن کی چھٹی آیا ہوں ۔ اور یہاں برف باری کی وجہ سے لائٹ کا بہت مسلہ ہے
منفی 6 درجہ حرارت ہے اور سچ بات ہے کہ گیس نہ ہونے کی وجہ سے کچھ بھی لکھنے کی ہمت نہیں ہو رہی ۔
ہاتھ برف کی طرح ہو جاتے ہیں ۔
آج اتار چڑھاؤ کے صرف 10 صفحات لکھ پایا پورے 8 گھنٹوں میں
تو دوستوں مجبوری میں تھوڑا سا ساتھ اور دئیں
میں جس سپیشل ڈیوٹی پر ہوں ۔ وہ 20 فروری کو ختم ہو جائے گی ۔
وعدہ تو نہیں پر اس دوران کچھ نہ کچھ آپ ڈیٹ تو دیتا رہوں گا