-
اتار چڑھاو
دراصل واقعات کو بیان کرتے وقت اکثر تھوڑی سی مبالغہ آمیزی سے قصہ دلچسپ لگتاہے۔ مگر بہت زیادہ مبالغے سے داستان بوریت پیدا کرتی ہے خصوصاً جب داستان گو قصے کی سچائی کی قسمیںکھاے۔ سر ان کو جانیں دیں آپ اپنی آپ بیتی سنائیں۔ میں تو انتظار میں ہوں۔
-
اتار چڑھاو
عمدہ اور اعلیٰ۔
-
زندگی کے کچھ حسین لمحات
جیسے یاری لگانی آسان اور نبھانی مشکل ہوتی ہے۔ کہانی شروع کرنی آسان مگر مکمل کرنی بہت مشکل ہوتی ہے
-
کنٹین والی لڑکی
آ گئے اور چھا گئے
-
کنٹین والی لڑکی
بہت خوب کہانی ہے۔ اور انداز بیان بھی اچھا ہے
-
اتار چڑھاو
ظفر بھائی، کیا کہتے ہیں کہ جواب جاہلاں باشد خاموشی۔ اور اواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا۔ انسان جب اپنے سے نیچے والے سے لڑتا ہے تو خود بھی اسی کے مرتبے پر آ جاتا ہے۔ آپ منہ کیوں لگتے ہیں۔ آپ نے کم عرصے میں اپنی ساکھ بنای ہے اسےایک بدزبان اور بدتمیز اکی وجہ سے کیوں خراب کرتے ہیں۔ اپڈیٹ اپنی مرضی اور سہولت کے مطابق دیں آپ کونسا ہمارے ملازم ہیں۔ آپ مفت میں ہمیں تفریح فراہم کرتے ہیں جس کے لیے ظفر بھائی کا میں شکر گزار ہوں @admin ایسے لوگوں کی پوسٹ کو اپروول کیوں ملتی ہے؟
-
اتار چڑھاو
محترم اپنے منتظرین کا خیال کریں۔ ایک شعر عرض ہے سونا لاون پی گئے سونا کر گئے دیس نہ آپ آ ے نہ سونا لائے چاندی ہو گئے کیس
-
اتار چڑھاو
لکھنا کافی مشکل کام ہے۔ اس کے لیئے سب سے پہلے وقت چاہیے پھر ماحول چاہیے پھر موڈ چاہیے۔ پھر لکھنے کے آثار بنتے ہیں
-
اتار چڑھاو
افسوس ناک صورتحال ہے۔سندھ اور بلوچستان حکومتوں کا تو نااہلی کا مقابلہ چل رہا ہے
-
اتار چڑھاو
بہت خوب لکھتے ہیں۔ اور آپ کی آپ بیتی بھی دلچسپ ہے۔ کہتے ہیں کسی پر دولت کسی پر شہرت اور کسی پر عورت عاشق ہوتی ہے تو آپ کے نصیب میں زن یے۔
PrincipLe
Active Members
-
Joined
-
Last visited