جی اپنا اپنا نظریہ ہے۔
محنت سے صرف روٹی کمائی جاسکتی ہے، دولت نہیں۔
محنت سے ایک آدھ عورت حاصل کی جاسکتی ہے۔ مگر پلے بوائے نہیں بن سکتے
اور شہرت تو ملتی ہی نصیب سے ہے۔
بڑے بڑے عمدہ گویے اور فنکار
گمنام ہی رہتے ہیں اور
بے سرے اور بیکار لوگ شہرت کی بلندیاں چھونے لیتے ہیں۔
اور نصیب یا قسمت کا فیصلہ آپکی پیدائش سے طے ہو جاتاہے
کہ آپ کے والدین کے جینز کونسےھے۔اپکی والدہ آپکے حمل کے دوران کیا کیا کھاتی پیتی رہیں ہیں۔اور کیا کرتی رہیں ہیں۔
اپکے والدین کی سماجی معاشی اور معاشرتی حثیت کیا تھی مذہب اور تعلیم کیا تھی ملک کونسا تھا زمانہ کیا تھا ملک کی سیاسی اور سماجی اصول و ضوابط اور انکا نفاذ کیا تھا۔
ایک شخص کی پیدائش ہی اسکی قسمت کا فیصلہ کر دیتی ہے۔
باقی کچھ خوش قسمت ہیں جو اپنی قسمت کے برخلاف بھی کامیاب ہو جاتے ہیں ی