دوستو میں کچھ عرصے سے اس فورم کا قاری ہوں آج میں نے سوچا کیوں نا خود بھی کچھ لکھا جائے
اسی لیے ایک کہانی لکھنے کی ادنی سی کوشش کی ہے اس کہانی کا میری ذاتی زندگی سے تو کوئی تعلق نہیں اور باقی بہت سی کہانیوں کی طرح فکشن ہے مگر امید کرتا ہو کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گی اور میں کوئی پیشہ ور لکھاری نہیں بلکہ ایک سٹوڈنٹ ہوں تو امید کرتا ہوں کہ میری غلطیوں اور کوتاہیوں کو بتانے کے ساتھ ساتھ آپ میری راہ نمائی بھی کریں گے
میں پولیس کے تفتیشی کمرے میں ایک سرد لوہے کی کرسی پر بیٹھا ہوں میرے سامنے میز اور میز کے سامنے ایک اور کرسی پڑی ہے۔ میری نظریں بار بار دیوار پر لگے ٹائم پیس پر پڑ رہی ہیں آج تو وقت بھی بہت آہستہ گزر رہا ہے
میرے ذہن میں بہت سے خیال ایک ساتھ گردش کر رہے ہیں۔نا جانے اور کتنا وقت مجھے اسی طرح کرسی پر بیٹھے بیٹھے گزارنا ہو گا نا جانے کب تک یہ لوگ مجھے اس طرح یہاں پر بٹھائے رکھیں گے، اب تک تو کسی کو مجھ سے بات کرنے کیلئے آ جانا چاہیے تھا۔
اچانک دروازہ تھوڑی آواز کے ساتھ کھلتا ہے جیسے میرے سوالوں کا جواب دے رہا ہو اور دروازے میں سے سوٹ میں ملبوس ایک درمیانی عمر کا شخص اندر آتا ہے سیاہ رنگ کے سوٹ کے ساتھ اس نے سیاہ رنگ کی لائنوں والی ٹائی لگائ ہوئی ہے۔
وہ اپنا ایف بی آئی(FBI) کا بیج لہراتے ہوئے مجھ سے مخاطب ہوتا ہے میرا نام ایجنٹ مائیکل کم ہے اور تم ہو جیکسن؟
اس کی طرف دیکھتے ہوئے میں اپنا سر ہاں میں ہلاتا ہوں اور کہتا ہوں جی ہاں میں جیکسن ہی ہوں
تو جیکسن میں امید کرتا ہوں کہ تم میرے کچھ سوالوں کا جواب دے سکتے ہو وہ سرد لہجے میں کہتے ہوئے میرے سامنے پڑی کرسی پر بیٹھ جاتا ہے اور اپنے ہاتھ میں موجود بھاری فائل کو اپنے سامنے میز پر رکھ دیتا ہے
دیکھو میں صرف یہ جاننے کی کوشش کر رہا ہوں کہ اس علاقے میں ہوا کیا ہے اس رپورٹ کو دیکھتے ہوئے اس علاقے میں اغوا،کئی جگہ پر نقب زنی،آتش زنی اور کم از کم چار قتل ہوئے ہیں اور میرے خیال میں تم جانتے ہو کہ اس سب کے پیچھے کون ہے
میں کیا کہ سکتا ہوں پچھلا کچھ عرصہ بہت عجیب گزرا ہے
کیا تم مجھے شروع سے بتا سکتے ہو کہ یہاں پر ہوا کیا ہے ؟؟
دیکھو یہ سب ایک شادی سے شروع ہوا اس کے ساتھ ہی میرے ذہن میں سارے واقعات شروع سے چلنے لگے
میرے ہاتھ میں شادی کا رقع تھا جس میں لکھا تھا ہم آپ کو بڑی خوشی کے ساتھ کیتھرین مارک اور آرتھر سٹرلنگ کی شادی میں جو کہ برک پورٹ میں ہو گی شریک ہونے کی دعوت دیتے ہیں
کچھ دنوں بعدمیری ٹیکسی برک پورٹ کے قصبے میں ایک عالیشان خاندانی حویلی کے سامنے رکتی ہے اور اس حویلی کی شاندار بناوٹ مجھے بہت متاثر کرتی ہے حویلی کا دروازہ کھلتا ہے اور ایک سمارٹ سی دکھنے والی لڑکی مسکراتے ہوئے باہر نکلتی ہے اور مجھ سے کہتی ہے ہیلو کیا تم یہاں شادی کی تیاریوں کے سلسلے میں کام کرنے آئے ہو ؟؟
میرا نام جیکسن ہے اور میں کیٹ سوری کیتھرین کا دوست ہوں
اوہ اچھا میں کچھ اور سمجھی خیر کوئی بات نہیں آ جاو اور ریلیکس کرو میں بھی اسے کیٹ ہی بلاتی ہوں لگتا ہے تم یہاں پہلی دفعہ آئے ہو ویسے میرا نام سارہ ایمرسن ہے اور مجھے تمہیں یہ جگہ دکھا کر بڑی خوشی ہو گی
وہ ایک ہنس مکھ اور باتونی لڑکی لگ رہی تھی ویسے تو اس کا جسم سمارٹ تھا مگر چھاتی کافی ابھری ہوئی تھی اور جینز میں کسے ہوئے گول مٹول چوتڑ میرا منہ چڑھا رہے تھے
سارہ تم مجھے جو بھی دکھاو اچھا لگے گا میں اپنے لہجے میں مٹھاس لاتے ہوئے بولا
اوہ تم کافی تیز ہو ،کیا نہیں ہو ؟؟شہر سے آئے ہوئے لڑکے؟؟
میں کیا کہ سکتا ہوں جب تمہارے جیسی لڑکی سامنے ہو تو سب کچھ ہی اچھا لگتا ہے اور میں نیو یارک سے ہوں۔
شکریہ مجھے تم پسند آئے، تمہاری طرح کے اور بھی لڑکے ہونے چاہییں یہاں ۔
وہ مجھے دروازے سے اندر شاندار ڈیوڑھی میں لے آئی
تو تم کیٹ کو کیسے جانتے ہو ؟؟
ہم کالج میں بہت اچھے دوست تھے مگر کالج کے بعد ہمارا رابطہ بہت کم ہو گیا در حقیقت مجھے شادی کا دعوت نامہ ملنا میرے لیے کسی سرپرائز سے کم نا تھا-
اس نے مجھے اپنے کالج کے دنوں کی کچھ کہانیاں سنائی ہیں انہیں سن کر تو لگتا ہے تم دونوں ایک دوسرے کے کافی قریب تھے ۔
ہاں تم ایسا ہی کچھ سمجھو۔
مجھے یہ لڑکی کافی اچھی لگ رہی تھی اور لگتی بھی کیوں نا اس کا جسم کمال کا تھا اس نے مہرون رنگ کی شرٹ پہنی تھی اور شرٹ سے باہر نکلنے کو تیار ممے مجھے اپنی طرف کھینچ رہے تھے میں نے اس سے کہا تم شاید دلہے کو کزن ہو؟
اوہ نہیں میں اس کی بہن کی دوست ہوں اس نے مسکرا کر جواب دیا دراصل ہمارے خاندان کا پرانا تعلق ہے سٹر لنگز سے بھی اور برک پورٹ سے بھی۔ ہمارے خاندان کافی عرصے سے ایک دوسرے کے مدمقابل رہے ہیں مگر دلہے کی بہن اور میری آپس میں دوستی ہے
تو کیا تم بھی ایک بڑی حویلی میں رہتی ہو ؟؟میں نے اس سے پوچھا۔
حویلی سے تمہاری کیا مراد ہے ؟؟اس نے مسکراتے ہوئے پوچھا
اگر تم مجھ سے حویلی کا مطلب پوچھ رہی ہو تو اس کا صاف مطلب ہے تم بھی حویلی میں ہی رہتی ہوں
واہ باتیں تو بہت بنا لیتے ہو تم
بس قدرتی ٹیلنٹ ہے میں نے اس کی چھاتی کی طرف دیکھتے ہوئے کہا
یہ سب باتیں کرتے ہوئے ہم کافی بڑی سیڑھیوں کے پاس سے گزرے اور ایک دروازے سے کمرے میں داخل ہوئے جو کہ بہت قیمتی آرٹ سے سجا ہوا تھا میں تو اتنا شاندار کمرہ دیکھ کر میہبوت ہی ہو گیا
تمھیں پتہ ہے کیٹ ہمیشہ مجھ سے مذاق کرتی تھی کہ وہ کسی امیر آدمی سے شادی کرے گی مگر میں نے یہ نہیں سوچا تھا وہ ایسا کر گزرے گی خاص طور
پہ اتنے امیر آدمی سے ۔
میرا یقین کرو تم پہلے شخص نہیں ہو جو اس بات پر حیران ہے بلکہ پورا قصبہ مہینوں سے یہی سوچ رہا ہے، اب ایسا روز روز تو نہیں ہوتا کہ قصبے کے سب سے امیر خاندان کا وارث ایک عام سے مزدور کی بیٹی سے شادی کر رہا ہو۔
کیٹ کی کیا ہی بات ہے میں نے کہا۔
تم اپنے بارے میں بتاو کوئی خاص شخص ہے تمہاری زندگی میں ؟ اس نے میرے چہرے کو دیکھتے ہوئے پوچھا۔
کیا میری ایڈیٹر کو گنا جا سکتا ہے ہم راتیں اور ویک اینڈز اکٹھے گزارتے ہیں وہ مجھے ہمیشہ کالیں کرتی رہتی ہے ۔۔۔مگر صرف یہ جاننے کیلئے کہ کام پورا ہوا یا نہیں میں نے جواب دیا۔
تو کیا تم کسی پبلشنگ کیلئے کام کرتے ہو ؟؟
میں ایک صحافی ہوں۔
اوہ اچھا میں نے ایک فلم دیکھی تھی جس میں محنتی صحافی ہوتا ہے جو ہر وقت کام کرتا رہتا ہے اور ذاتی زندگی کیلیے وقت ہی نہیں نکال سکتا کیا تم اسی طرح کے صحافی ہو ؟؟
خیر میں تمہارے لیے وقت نکال سکتا ہوں میں نے اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے شرارت سے کہا۔
اچھا مجھے اپنی باتوں سے امپریس کرنے کی کوشش کر رہے ہو ؟
امپریس تو تم کب کی ہو چلیں میں نے اسی لہجے میں کہا بلکہ اب تو شرما بھی رہی ہو تم ۔
میں کیا کہ سکتی ہوں میں صرف برک پورٹ کی لڑکی ہوں اور عام طور پر ہم اتنی جلدی فرینک نہیں ہوتے۔
اوہ اچھا چلو یہ بتاو تم کرتی کیا ہو؟؟
میں وکیل ہوں اپنے والد کی طرح۔
اچھا تو تمہاری کوئی بہت بڑی فرم ہو گی ؟؟
نہیں میں ڈیفنس لائر ہوں
تو اگر میں شراب پی کر گاڑی چلاتا ہوا پکڑا جاوں تو
تو تم مجھے کال کر سکتے ہو اس نے میری بات کاٹتے ہوئے کہا۔
پھر سارہ نے مجھ سے کہا دیکھو مجھے بہت خوشی ہو گی کہ تم پوری دوپہر مجھ سے ہی باتیں کرتے رہو مگر میرا خیال ہے تمہیں باقی سب سے بھی مل لینا چاہیئے