ڪپيرو جي راڻي
کھپرو کی ملکہ
سندھ کے پس منظر میں لکھی گئی ظلم و ستم اور جاگیرداری نظام کی بھیانک داستانوں پہ مبنی ایک طویل ناول۔
ظلم جب جب حد سے بڑھتا ہے اس کے خلاف آواز اٹھتی ہے۔
ایسی ہی ظلم کے خلاف اٹھنے والی ایک کمزور آواز جس نے طاقت کے کئی ستون ہلا کر رکھ دیئے۔
کہانی کا تعارفی ورژن ہے اسے یہیں اپڈیٹ کیا جائے گا۔
دو سو صفحات کے بعد اسے پیڈ سیکشن میں موو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔