Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

asd2010

Cloud Junior
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by asd2010

  1. محترم ایڈمنسٹریٹر صاحب، السلام علیکم۔ سب سے پہلے تو آپ کا بہت شکریہ۔ میرا بیسک پیکج چھ مہینے کا تھا، لیکن چند دن قبل جب میں لاگ ان ہوا تو یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ مجھے بھولی داستان تک اب بھی رسائی حاصل ہے۔ میرا خیال ہے کہ شاید یہ رسائی غلطی سے برقرار رہ گئی ہو، اور ممکن ہے کہ میری طرح کچھ اور صارفین کو بھی ایسی اضافی رسائی حاصل ہو۔ میں آپ کا پرانا قاری ہوں اور بہت کم مواقع پر پیغام بھیجتا ہوں، لیکن اس کے باوجود میرا ضمیر یہ اجازت نہیں دیتا کہ میں کسی چیز کا بلاجواز فائدہ اٹھاؤں۔ میں سمجھ سکتا ہوں کہ اس وقت اپ ایک بہت زیادہ کام کے بوجھ میں ہوں گے۔مثلا جو اپ نے یہ نئی پرائسز اور پیکجز والا لنک ابھی مینشن کیا ہے یہی بہت ہی عجیب طرح سے کمپیوٹر پہ ڈسپلے ہو رہا ہے۔ اور اگر آپ کی طرف سے واقعی مجھے اضافی مہینوں کی رسائی دانستہ طور پر دی گئی ہے، تو میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
  2. ایڈمنسٹریٹر صاحب، آپ کا تہہ دل سے شکریہ کہ آپ نے چھ مہینے کا پیکج متعارف کروایا۔ میں آپ کے گروپ کا ایک پرانا رکن ہوں، لیکن کچھ ذاتی حالات کی بنا پر پچھلے عرصے میں پریمیم ممبرشپ نہیں لے سکا۔ اسی وجہ سے مجھے یہ بھی معلوم نہیں کہ پردیس اور حوس اب تک کہاں تک پہنچ چکے ہیں۔ اگر وقت اور حالات نے ساتھ دیا تو میں یقیناً ان کہانیوں کے لیے ممبرشپ لے لوں گا۔ گروپ میں جو نئی تبدیلیاں آئی ہیں، میں خاموشی سے ان کا مشاہدہ کرتا رہا ہوں، اور مجھے یہ بہت مثبت لگیں۔ میں آپ کو جس معاملے میں زحمت دے رہا ہوں، وہ یہ ہے کہ جب آپ نے چھ مہینے کی ممبرشپ کا اعلان کیا، تو میں نے یہ دیکھنے کی کوشش کی کہ باقی ممبرشپ پیکجز کی قیمتیں کیا ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ کے گروپ میں بہت سی پرانی پوسٹس موجود ہیں جو پرانے قواعد، پرانی قیمتوں اور پرانی ممبرشپ تفصیلات سے متعلق ہیں، جس کی وجہ سے آدمی الجھن میں پڑ جاتا ہے۔ اگر ممکن ہو تو، آپ اپنی فورم میں صرف وہی پوسٹ رکھیں جو تازہ ترین ممبرشپ تفصیلات کے متعلق ہو، جبکہ باقی پرانی پوسٹس کو حذف کر دیں تاکہ نئے اور پرانے ممبران کے لیے چیزیں واضح رہیں۔ اگر میری بات آپ کو نامناسب لگی ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔ ایک بار پھر، بہت شکریہ!
  3. "میں آپ کے فورم کا ایک پرانا قاری ہوں اور ہمیشہ آپ کی تجاویز کو بہت صحیح اور موزوں پایا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی ذاتی مشکلات کے باعث پریمیم ممبرشپ نہیں لے سکا، لیکن آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے 'کہانی بھولی داستان' جیسے مواد کے لیے ایک آسان اور سستی ممبرشپ متعارف کروائی۔ یہ واقعی قابل تعریف ہے۔"
  4. Dear ایڈمن, Please move this story to incomplete section.
  5. نئ کہانی کا شکریہ،،، مگر آغاز ایک ریپ سے ہوا، یہ اچھا نہیں لگا۔
  6. بلکل فلمی اپڈیٹ، لیکن بغیر مزے کے
  7. Thanks for the update, I will try to do that on daily basis
  8. اگر مقاصد کو دیکھا جائے تو ایسا ہی ہے لیکن لوگوں کی نظر میں جمیل ایک غنڈہ ہے جبکہ کاشف پولیس والا ہے. کیا پتہ کہ مستقبل میں دونوں کا ایک دوسرے سے ٹاکرا ہو جائے
  9. It is a good idea, i think that a small amount from all members can be of some help.
  10. der ayad...drust ayad Dr sb, bohot mubarak ho

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.