السلام علیکم!!!۔
کیسے ہیں سب دوست۔
یارو سب سے پہلے تو معذرت کرتا ہوں بہت ہی زیادہ مصروفیت کا شکار ہوں۔۔۔دراصل میں جس پلانٹ پہ کام کرتا ہوں وہاں حالات کافی ایبنارمل ہیں اور پتہ نہیں کب تک چلیں گے۔۔۔اس لیے لکھنے کیلئے ٹائم بہت کم مل رہا ہے۔
لیکن جیسے بھی ہو تھوڑا بہت لکھتا جاتا ہوں ساتھ ساتھ۔۔۔
آج کافی دنوں بعد اپڈیٹ دے رہا ہوں تو میرا خیال ہے کہ ساتھ میں دیری ہونے کا حرجانہ بھی دے رہا ہوں ایک لمبی ساری اپڈیٹ کی شکل میں۔
تو دوستو پڑھ کر بتائیے گا ضرور کہ کیسی رہی اپڈیٹ۔
ابھی سے بتا رہا ہوں کہ ہو سکتا کہ تھوڑا دیر سویر ہو جائے لیکن اپڈیٹ آئے گی ضرور۔۔۔ تو چلئیے چلتے ہیں اپڈیٹ کی طرف۔