Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 12/07/19 in all areas

  1. جاوید بانڈ صاحب! آج ایک ہی نشست میں مکمل کہانی پڑھ ڈالی۔ دراصل وقت کی کمی کی وجہ سے میں کہانی تفصیل سے پڑھ نہیں پا رہا تھا، جو وقت ملتا وہ پڑھنے کی بجائے لکھنے میں صرف ہو جاتا تھا۔ خیر، دیرآید درست آید۔ کہانی میں سب سے پہلی چیز اس کا پلاٹ ہے، دیہاتی پس منظر میں لکھی گئی کہانی کا پلاٹ واقعی عمدہ ہے۔ ہیرو کا رول بھی اچھا ہے، اس کا ہر لحاظ سے مضبوط ہونا بھی ایک مثبت پہلو ہے۔ کہانی کے ثانوی کردار جیسے کہ وہ لڑکیاں جو سیالوں کے ظلم کا شکار ہوئیں ان کا کردار روایتی ہے،اس میں مزید جدت لائی جا سکتی ہے کہ اگلے جو بھی کردار ہوں ان کا ہیرو کا ماضی یکساں نہ ہو۔ ایکشن اچھا ہے اور حقیقی ہے۔ایک جگہ مجھے ہیرو کی طرف سے حالات کی سنگینی کو بھانپنے میں غلطی محسوس ہوئی۔ اس نے سیالوں کا ایک بندہ قتل کر دیا اور اسے یہ احساس نہ ہوا کہ اس کا خمیازہ اس کے خاندان کو بھگتنا پڑے گا۔ اس نے اس کو قدرے لاپروائی سے لیا۔ قتل کا معلوم ہوتے ہی وہ اس کے گھر جائیں گے اور انتقامی کاروائیاں کریں گے۔ اس کی نسبت ایسا ہوتا کہ وہ روپوش ہونے کی بجائے ان کا دلیری سے استقبال کرتا،تصادم ہوتا،ماں باپ بہن کو بچانے کی کوشش کرتا مگر ناکام ہوتا اور ان کے ساتھ ظلم وہ ہوتے دیکھتا تو بہت بہتر منظرنگاری ہو سکتی ہے۔کہانی میں ایک دردناک موڑ آ جاتا اور قارئین بھی ویسا ہی غصہ محسوس کرتے جیسا ہمارا ہیرو محسوس کر رہا ہے۔ بہرحال یہ بھی مناسب طریقہ تھا۔ اب آخری مرحلہ جو شائع ہوا ہے کہ اب نئی شناخت کے ساتھ ہیرو کیسے آگے بڑھتا ہے تو یہ سسپنس ہو گا۔ بہتر یہ ہو گا کہ وہ اس بار جوش کی بجائے چالبازی اور ہوش سے کام لے کر دشمنوں کا خاتمہ کرے۔ کیونکہ شناخت بار بار نہیں مل سکتی۔ کہانی لکھنے کے لیے بہت بہت شکریہ اور ہم اس کے لیے آپ کے مشکور ہیں۔ ساتھ ہی ایک اعلان بھی میں یہاں کر دوں کہ جو رائیٹر صرف ہمارے لیے لکھے گا اس کا الگ سیکشن بنایا جائے گا اور اس سیکشن کی جو بھی آمدن ہو گی وہ اسے ملے گی۔
  2. پہلے تو یہ بتائیں ! محترمہ آپ غائب کہاں رہتی ہیں۔ ایک دن نظر آتی ہیں تو ایک ماہ غائب سب خیریت تو ہے ؟؟؟ اور آپ کی بات کو میں ووٹ کی صورت ہاں سمجھوں یا نا ؟؟؟
  3. السلام علیکم اڈمن بھائی۔۔۔! آپ کے بڑے پن کا عملی مظاہرہ اسی بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے، کہ آپ نے رائٹر حضرات کے لیے ایک پرکشش آفر کی لیکن افسوس اس بات کا، کہ اس پورے پاکستانی فورم میں کسی بھی رائٹر نے آپ کے اس شاندار تھریڈ پر کوئی مثبت یا منفی جواب نہیں دیا۔ میں نے اپنے فورم جوائننگ سے لے کر آج کے دن تک کچھ رائٹر حضرات کو اسی تھریڈ کو وزٹ کرتے کافی مرتبہ دیکھا۔ میری عادت بس ایسی ہی ہے کہ جو بھی رائٹر دکھا اس کی پروفائل میں جا کر اس کی کہانیاں پڑھنے لگ جاتا ہوں۔ آج بھی ایسا کر رہا تھا تو سوچا اس شاندار تھریڈ پر میں اپنا کمنٹ تو دے دوں شاید ان رائٹر حضرات کو ذرا سی شرم محسوس ہو جائے، کہ ہم رائٹرز نے ناجانے کس کس فورم کے لیے لکھا لیکن پیمنٹ کی آفر صرف اسی پاکستانی فورم سے ہوئی لیکن ان کی شرم محسوس ہوئی یا کوئی اور بات۔۔۔۔ میں کافی دنوں سے اسی کشمکش میں مبتلا تھا کہ میں تمام فورمز کے لیے لکھتا رہوں یا صرف اردو فن کلب پاکستانی فورم کے لیے لکھوں؟ پھر میں نے فیصلہ کر لیا کہ اب سے میں سٹوری میکر (عثمان) صرف اور صرف اردو فن کلب پاکستانی فورم کے لیے لکھنا شروع کردوں گا۔ مجھے کچھ افراد نے آفر کی تھی لیکن میں نے ان کو ترجیح دینے کی بجائے پاکستانی فورم کو اپنی تحریریں دینے کا فیصلہ کیا، کیونکہ وہ افراد بھارتی فورمز کی نمائندگی کررہے تھے ستم ظریفی کی بات یہ تھی کہ وہ پاکستانی ہونے کے باوجود بھارتی فورمز کو پروموٹ کر رہے تھے۔ میں بذات خود کافی فورمز پر ممبر ہوں بلکہ بہت پرانا ممبر ہوں۔ لیکن میں نے صرف پاکستانی فورمز کو پروموٹ کیا ۔ اب آفرز تو بے شمار ہوتی رہتی ہیں لیکن عزت اور نام صرف اور صرف مجھے اردو فن کلب پاکستانی فورم سے ملا۔ مجھے دوسرے فورمز سے بے شمار فین(ز) ملے لیکن بہترین دوست اور بہترین ساتھی ڈاکٹر فیصل خان اور اڈمن (عمران) صاحب ملے۔ ان کے علاوہ واٹس ایپ گروپ سے بھی کافی دوست ملے۔ جن کا ساتھ اب تک موجود ہے۔ اور امید بھی ہے کہ وہ ساتھ رہیں گے۔ میں نے فیصلہ کر لیا کہ اب سے میں سٹوری میکر (عثمان) صرف اور صرف اردو فن کلب پاکستانی فورم کے لیے لکھنا شروع کردوں گا۔ شکریہ

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.