Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 11/07/19 in all areas

  1. شکریہ دوست۔ سیکس کا تڑکا جہاں نظر آتا کہ لگایا جا سکتا ہے لگا دیا جاتا ہے۔۔ ٹیمپو ویمپو کا تو پتہ نئیں لیکن سوچ رہا ہوں کہ سٹوری کو ایک اور نئی سمت دے دوں ایک نیا موڑ دیا جائے۔۔۔ اس کیلئے مجھے کچھ ناولز کی مدد لینی پڑ رہی ہے۔۔۔ دراصل اتنا سب کچھ بتانے کا مقصد یہی ہے کہ میں قارئین کو یہ بتانا یا سمجھانا چاہ رہا ہوں کہ لکھا کیسے جاتا ہے۔ آپ لوگ بھی کوشش کریں۔۔۔اردو فن کلب کی رائٹر فیملی میں شامل ہو جائیں۔۔۔
  2. جاوید بانڈ صاحب! آج ایک ہی نشست میں مکمل کہانی پڑھ ڈالی۔ دراصل وقت کی کمی کی وجہ سے میں کہانی تفصیل سے پڑھ نہیں پا رہا تھا، جو وقت ملتا وہ پڑھنے کی بجائے لکھنے میں صرف ہو جاتا تھا۔ خیر، دیرآید درست آید۔ کہانی میں سب سے پہلی چیز اس کا پلاٹ ہے، دیہاتی پس منظر میں لکھی گئی کہانی کا پلاٹ واقعی عمدہ ہے۔ ہیرو کا رول بھی اچھا ہے، اس کا ہر لحاظ سے مضبوط ہونا بھی ایک مثبت پہلو ہے۔ کہانی کے ثانوی کردار جیسے کہ وہ لڑکیاں جو سیالوں کے ظلم کا شکار ہوئیں ان کا کردار روایتی ہے،اس میں مزید جدت لائی جا سکتی ہے کہ اگلے جو بھی کردار ہوں ان کا ہیرو کا ماضی یکساں نہ ہو۔ ایکشن اچھا ہے اور حقیقی ہے۔ایک جگہ مجھے ہیرو کی طرف سے حالات کی سنگینی کو بھانپنے میں غلطی محسوس ہوئی۔ اس نے سیالوں کا ایک بندہ قتل کر دیا اور اسے یہ احساس نہ ہوا کہ اس کا خمیازہ اس کے خاندان کو بھگتنا پڑے گا۔ اس نے اس کو قدرے لاپروائی سے لیا۔ قتل کا معلوم ہوتے ہی وہ اس کے گھر جائیں گے اور انتقامی کاروائیاں کریں گے۔ اس کی نسبت ایسا ہوتا کہ وہ روپوش ہونے کی بجائے ان کا دلیری سے استقبال کرتا،تصادم ہوتا،ماں باپ بہن کو بچانے کی کوشش کرتا مگر ناکام ہوتا اور ان کے ساتھ ظلم وہ ہوتے دیکھتا تو بہت بہتر منظرنگاری ہو سکتی ہے۔کہانی میں ایک دردناک موڑ آ جاتا اور قارئین بھی ویسا ہی غصہ محسوس کرتے جیسا ہمارا ہیرو محسوس کر رہا ہے۔ بہرحال یہ بھی مناسب طریقہ تھا۔ اب آخری مرحلہ جو شائع ہوا ہے کہ اب نئی شناخت کے ساتھ ہیرو کیسے آگے بڑھتا ہے تو یہ سسپنس ہو گا۔ بہتر یہ ہو گا کہ وہ اس بار جوش کی بجائے چالبازی اور ہوش سے کام لے کر دشمنوں کا خاتمہ کرے۔ کیونکہ شناخت بار بار نہیں مل سکتی۔ کہانی لکھنے کے لیے بہت بہت شکریہ اور ہم اس کے لیے آپ کے مشکور ہیں۔ ساتھ ہی ایک اعلان بھی میں یہاں کر دوں کہ جو رائیٹر صرف ہمارے لیے لکھے گا اس کا الگ سیکشن بنایا جائے گا اور اس سیکشن کی جو بھی آمدن ہو گی وہ اسے ملے گی۔
  3. بھائی آپ کے الفاظ کا شکریہ۔۔۔ لیکن یار اس کے علاوہ غمِ روزگار بھی ہے ساتھ میں۔۔۔اور میرے کام کی نوعیت ایسی ہے کہ پوچھو مت۔۔ دوسری بات یار کہاں لیٹ آتی ہے اپڈیٹ۔۔۔ اب جانے بھی دیں ہفتہ دس دن میں اپڈیٹ کر تو دیتا ہوں۔
  4. میں نے آپ کا میسج ابھی پڑھا۔یہ مسلہ صرف نیٹ کی اسپیڈ سلو ہونے کی وجہ سے ہی آ سکتا ہے۔ کہ رپلائی باکس ٹھیک سے لنک نہ ہو رہا ہو گا۔ باقی میں نے یا ڈاکٹر صاحب نے کچھ نہیں کیا ۔ آپ کے نیٹ کی سپیڈ بہتر ہوگی۔اور مسلہ حل ہو گیا ۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.