سائیبر منڈے سیل کلوزڈ
تمام ممبرز کی خریداری ان کے اکاؤنٹ میں پوسٹ کر دی گئی ہے۔ کچھ ممبرز نے اپنی پے منٹس کے ساتھ ٹرانزیکشن آئی ڈی سینڈ نہیں کیا۔ اس لیئے ان کی پے منٹس ابھی بھی میرے پاس باقی ہیں ۔اور ان کے آرڈرز مکمل نہیں ہوئے۔ وہ تمام ممبرز جن کے آرڈرز مکمل نہیں ہوئے ۔ وہ اپنی پے منٹ ٹرانزیکشن آئی ڈی کے ساتھ مجھے دوبارہ ای میل کریں۔
Sales@urdufunclub.win