Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 10/11/18 in all areas

  1. اچھی بات ہے کسی نے تو لکھنے کی ٹھانی۔ کہانی کا موضوع پرانا اور عام ہے مگر اب یہ رائٹر پر منحصر ہے کہ وہ کیسے اپنی تحریر سے اس عام سے موضوع کو خاص بناتا ہے کوشش کیجئیے گا کہ اپڈیٹ تواتر سے آتی رہے۔
  2. اب تک پوسٹ کی گئی کہانی کو ایک تعارف کہا جا سکتا ہے. کہانی کی اپڈیٹ کی اسپیڈ بھی بہت سلو ہے. کم از کم پانچ صفحات کی ایک اپڈیٹ روزانہ ضرور پوسٹ ہونی چاہئے تاکہ کہانی کی دلچسپی برقرار رہے.اس کہانی کے مکمل ہونے پر فورم کی طرف سے آپ کو رائٹر کا اعزازی رینک دیا جائے گا. جس سے فورم پر آپ کی سہولیات میں اضافہ ہو جائے گا
  3. جناب کیا ہی سٹارٹ ہے لیکن یہ بات تو ہر جگہ عام بات ہے کہ لوگ پہلے پیار سے رکھتے ہیں پھر وقت کے ساتھ پیار کم ہوجاتا ہے۔ اور اس طرح کے معاملات میں لڑکیاں تو سال بعد ہی جعلی پیروں کے چکروں میں آ جاتیں ہیں جہاں مال بھی جاتا ہے اور عزت بھی اور کبھی کبھی جان بھی۔ اور اونچی برادری میں غریب لڑکی بیاہ کے آ جئے تو موت ہے اس کے لئے اگر سال کے اندر اندر کاکا پیدا نا ہو تو۔ بہرحال دیکھتے ہیں اس کہانی میں کونسا نیاپن جناب مصنف صاحب شامل کر کے حیران کرتے ہیں۔
  4. کہانی کئ ابتدا اچھی ہے اور ہمیں امید ہے کہ آگے بھی کہانی خوش اسلوبی سے چلے گی جیسے جیسے کہانی آگے جائے گی صورتحال واضع ہو جائے گی

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.