Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 01/05/18 in all areas

  1. کیا ممبرشپ سیٹ اپ میں تبدیلی کی جانی چاہیئے ؟ تمام ممبرز فورم پر سیئریل ناولز جن میں پردیس ،ہوس ،آہنی گرفت ،کامران اور ہیڈ مسٹریس شامل ہیں۔ان کو پڑھنے کے لیئے ہی پیڈ ممبر شپ حاصل کرتے ہیں۔جبکہ اس کے ساتھ ساتھ مزید لاتعداد مکمل پیڈ ناولز بھی ان کو پڑھنے کو ملتے ہیں۔جو کہ سلور پرو /گولڈ پرو/ ماسٹر پرو کے الگ الگ گروپس کے سیکشن میں موجود ہیں۔ ممبران ممبرشپ حاصل کرتے ہیں اور وہ سیکشن ان کے لیئے کھل جاتے ہیں۔ کچھ ممبران ایسے بھی ہیں۔جن کا بجٹ ان کو اس کی اجازت نہیں دیتا ۔اور وہ صرف پردیس ناول کو پڑھنے کی خواہش کرتے ہیں اور مجھے ان باکس کرتے ہیں کہ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ وہ صرف پردیس ناول کے لیئے ہی پے منٹ کریں ۔کیونکہ ان کا بجٹ مکمل ممبرشپ کی اجازت نہیں دیتا۔اور وہ پردیس کو لازمی پڑھنا چاہتے ہیں۔اور یہ بات مسلسل بہت ٹائم سے ممبرز کرتے آ رہے ہیں۔ایسے میں کچھ ممبرز مینج کر بھی لیتے ہیں اور کچھ مینج نہیں کر پاتے۔ اور وہ پردیس سے بھی رہ جاتے ہیں۔ ایسے میں میں نے یہ سوچا ہے۔ کہ کیوں نا ان تمام سیئرئلز کی ممبرشپ کو الگ الگ کر دیا جائے ؟ اور ممبرشپ کی قیمت کو ان تمام سیئریلز پر تقسیم کر دیا جائے ؟جس کی ایک مثال کہ سلور پرو کی قیمت $20 ہے اور اس میں تین سیئریل شامل ہیں۔ تو $20 ڈالر کو ان تین سیئرلز پر تقسیم کر دیا جائے ۔اب جس کی مرضی کہ وہ صرف پردیس کو پڑھے اور صرف پردیس کی ہی ادائیگی کرے ۔یا اپنی مرضی سے تینوں کی ممبرشپ لے لے ؟؟؟ کیا ہمیں ایسا سیٹ اپ بنانا چاہیئے ؟؟؟ اسی سیٹ اپ کے بارے میں فورم ممبران سےمشورہ درکار ہے۔ ایسے میں ایک سوال یہ ہے کہ جو ممبران ممبرشپ لے چکے ہیں اور ان کی ممبرشپ ایکٹو ہے ان کا کیا ہو گا ؟ تو اگر ہم یہ سیٹ اپ بناتے ہیں تب بھی ان کو ان کی ممبر شپ کی ایکسپائری تک موجودہ سہولیات ویسے ہی حاصل رہیں گی۔اور یہ طریقہ کار نئی ممبرشپ سے ہو گا۔ اپنی رائے اسی تھریڈ میں پوسٹ کریں ۔
  2. Or ager koi vip master pro ki stories perhna chahy to koya us k liye upgrade hona pery ga ya koi relaxation bhi hai
  3. بہت مناسب طریقہ ہے مگر کچھ ایسا بھی ہو کہ کوئ ممبر اگر مکمل فورم پڑھنا چاہے تو اس کی اجازت بھی ہونی چاہیے اور جو مخصوص سہولت چاہے اس کے لیئے ویسا ہی ممکن ہو

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.