Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 14/05/17 in all areas

  1. سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی ویڈیوز، تصاویر سے بلیک میلنگ فروری 28, 2017 لاہور(ویب ڈیسک) فیس بک پر خواتین اور بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز ،تصاویر اپ لوڈ کر کے انہیں بلیک میل کرنے کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا، ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کو 2 ماہ میں 500 سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں ،حکام چکراکر رہ گئے۔ روزنامہ دنیا کے مطابق موبائل فون ،لیپ ٹاپ اور خفیہ کیمروں کے ذریعے خواتین کو بہلا پھسلا کر ہوٹلز یا مخصوص جگہوں پر بلا کر ان کی غیر اخلاقی ویڈیوز ،تصاویر بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ذہنی طور پر بیمار یہ ملزم خواتین اوربچوں کواپناشکار بنارہے ہیں ،ایف آئی اے ذرائع کا کہناہے کہ نو عمر لڑکیوں کی بڑی تعداد عشق اور محبت کے نام پر اپنی عزتوں سے کھیل رہی ہیں،2ماہ کے دوران بلیک میلنگ کے حوالے سے 500سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں جبکہ انکوائریاں مکمل کرکے 17مقدمات درج کئے اور 15ملزموں کو گرفتار کرلیاگیا۔ حکام کا کہناہے کہ عملہ کم ہونے کی وجہ سے بھی ایف آئی اے کو موصو ل ہونے والی درخواستوں پر کارروائی کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔گزشتہ روز ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو بناکر اسے بلیک میل کرنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم محمد وسیم کو گرفتار کر لیا۔
  2. 1 like
    پاگل کسے کہتے ہیں؟؟.. جو ہوش گنوا بیٹھے! جو روڈ پہ جا بیٹھے! جو مانگ کے کھا بیٹھے! جو بھوک چھپا بیٹھے! کہتے ہیں اسے پاگل؟!! بے شرم پھرے جو وہ! ٹھوکر سے گرے جو وہ! شکوہ نہ کرے جو وہ! بے موت مرے جو وہ! ہے کون بھلا پاگل؟!! ننگا ہو بدن جس کا! گندا ہو رہن جس کا! آزاد ہو من جس کا! خالی ہو ذہن جس کا! کیا اس کو کہیں پاگل؟!! گھر بھول گیا ہو جو! در بھول گیا ہو جو! زر بھول گیا ہو جو! شر بھول گیا ہو جو! وہ شخص ہے کیا پاگل؟!! عزت سے ہو ناواقف! ذلت سے ہو ناواقف! دولت سے ہو ناواقف! شہرت سے ہو ناواقف! کیا اس کو کہیں پاگل؟!! تم بات مری مانو! جو سچ ہے اسے جانو! اس گول سی دنیا میں! صرف ایک نہیں پاگل! کچھ اور بھی ہیں پاگل!! جو ماں کو ستاتا ہے! دل اس کا دکھاتا ہے! جو باپ کے اوپر بھی! جھٹ ہاتھ اٹھاتا ھے! وہ شخص بھی ہے پاگل!! جو رب کو بھلا بیٹھا! جو کرکے خطا بیٹھا! دولت کے نشے میں جو! جنت کو گنوا بیٹھا! وہ شخص بھی هے پاگل! جو علم نہ سیکھے وہ! جو دین نہ جانے وہ! جو خود کو بڑا سمجھے! جو حق کو نہ مانےوه! ہے وہ بھی بڑا پاگل!! دنیا میں جو کھویا ہے! غفلت میں جو سویا ہے! جو موت سے ہے غافل! جو عیش کا جویا ہے! اس کو بھی کہو پاگل!!!
  3. ڈاکٹر صاحب! میرے پچھلے ری پلائی کے بعد سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ میں کتنے عرصہ بعد یہ کہانی پڑھ پایا ہوں۔ میں بھی کچھ ذاتی مصروفیات میں اتنا مصروف تھا کہ وقت نہیں نکل پا رہا تھا۔ اور پھر کہانی کو صرف ورق گردانی کی حد تک پڑھنا درست نہیں ہوتا بلکہ یہ سراسر نا انصافی ہوتی ہے کہانی کے ساتھ اور ساتھ ہی ساتھ کہانی کے تخلیق کار کے ساتھ بھی۔ بہرحال میں اپنی بات کو مختصر کروں گا۔ اور وہ یہ کہ جس ٹرن کا مجھے کہانی کے پیٹرن میں اول دن سے انتظار تھا وہ اب آیا ہے۔ شامی کے ساتھیوں کی ٹھکائی کی داستان اور پھر شامی کی ذلت اور صباء کی رسوائی کی آنے والی داستان نے کہانی کو اور بھی زیادہ دلچسپ بنا دیا ہے۔ آپ کے صفحہ 16،17 اور 18 پر کہانی نے جو موڑ لیا ہے اس سے اس کہانی کی یکسانیت ختم ہوگئی ہے اور یہ ایک اچھی بات ہے ورنہ صرف چوت لنڈ چدائی ممے اور سیکس پڑھ پڑھ کر ایک معیاری قاری تنگ آجاتا ہے۔ اور ان صفحات پر آپ نے ایسے معیاری قاریوں کا خاص خیال رکھتے ہوئے کہانی میں مصالحہ اچھی طرح بھرا ہے۔ اس سارے سیکسی ماحول میں چدائی کا سیشن جو مجھے سب سے زیادہ امپریسیو لگا وہ ڈاکٹر کرن کا تھا۔ اور پھر اب کہانی نے جو یہ ایک نئی بچی پیدا کر دی ہے آں ں ں کیا پیارا سا نام تھا اس کا۔۔۔۔۔ ہاں ثناء واقعی میں تو صرف نام سے ہی اندازہ لگا سکتاہوں کہ بچی واقعی میں کیا چیز ہوگی۔ یقینی طور پر حیاء دار اور طرح دار بچی کی انٹری دی ہے۔ ہر کوئی امید تو لگائے بیٹھا ہے کہ دیکھو ثناء کب جمیل کے نیچے آتی ہے۔ لیکن جس انداز سے کہانی آگے بڑھ رہی ہے اور اب تک جمیل کا جو کیریکٹر سیکس کے معاملے میں ایک منفی رخ اختیار کر گیا ہے (میری نظر میں) تو اس رخ کو صرف اور صرف ثناء ہی مثبت رخ بنا سکتی ہے۔ میں یہ تو نہیں کہتا کہ آپ کہانی کو میری لائن سے مطابقت رکھتے ہوئے آگے چلاؤ ایسا کہنا یقیناً آپ کے اس عہدہ کی توہین ہوگی جو آپ کو پبلک نے دیا ہے۔ ایک لکھاری کا عہدہ۔ اور ایک کہانی کار ہی دوسرے کہانی کار کے جذبات کو سمجھ سکتا ہے۔ تو میں یہاں کوئی پیشن گوئی یا کوئی ایسی بات کہہ کر کہانی سے توقعات وابستہ نہیں کروانا چاہتا کیوں کہ جیسے جیسے کہانی آگے بڑھے گی پبلک خود ہی دیکھ لے گی کہ آخر کو اس کا رخ کس جانب ہو گیا ہے اور یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا کے مصداق آپ کی اس کہانی کا انجام کیا ہوگا۔ اپنے اتنے طویل کمنٹس کے لیے میں آپ سے معذرت طلب کرنا چاہوں گا کیوں کہ بعض لوگ ہیں جن کی نظر میں ایسا ہے کہ میں بہت زیادہ بولتا ہوں۔ لفظوں کو خواہ مخواہ ضائع کرتا ہوں اور ایسی ایسی جگہوں پہ ضائع کرتا ہوں جہاں ان کی قدر نہیں ہوتی۔ اور مجھے چاہیے کہ میں کم بولو اور بہت کم الفاظ کا استعمال کروں۔ شاید کہ وہ میرے ذخیرہءالفاظ سے خوفزدہ ہیں لیکن آپ دیکھ سکتے ہیں ڈاکٹر صاحب! کہ میرے کمنٹس کبھی بھی کسی بھی تھریڈ میں عامیانہ نہیں ہوئے۔ ہاں اگر آپ کو بھی لگتا ہے کہ لوگوں کی رائے اس ناچیز کے بارے میں صحیح ہے تو پھر میں آپ سے دلی معذرت طلب کروں گا اتنے طویل اظہار خیال کے لیے۔ لیکن کیا کروں!! لکھاری ہوں ناں تو ہر بات کو ایک نئے ڈھنگ سے کہنے کی عادت سی ہے۔ اور اسی عادت کے تحت میری نظر آپ کی کہانیوں پر ذرا سی جداگانہ طرز کی ہوتی ہے۔ اور جب اس نظر سے میں آپ کی کہانی کا مشاہدہ کرتا ہوں تو پھر جیسا میں پاتا ہوں اس کا اظہار خیال کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ اب مجھے اپنے الفاظ کو یہاں مختصر کرتے ہوئے آپ سے اجازت طلب کرنی چاہیے کہ لوگ یہاں پر آپ کی کہانی پڑھنے آتے ہیں میرے طویل ترین کمنٹس نہیں۔ آپ کی کہانی اچھے انداز سے آگے بڑھے اس دعا کے ساتھ مجھے اجازت دیجیے والسلام راجہ شاہی۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.