Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 02/01/17 in all areas

  1. hi! i am "green gold" (yes name is not true due to anonymity reasons) . I am from Gujranwala but currently residing in lahore due to study reasons.Doing my bachelors in Computer Sciences from a reputable institute. I hope that we will have a good time and i am willing to contribute in this forum.
  2. Shukriya SM sab ... student k paas waqt h to hota ha .
  3. شادی ہال یا ہوٹل میں ایک چھوٹا سا خفیہ کیمرہ لگادیا جاتا ہے ۔۔ اور خواتین کی انتہائی پرائیویسی کی حالت کو ریکارڈ کرلیا جاتا ہے ۔۔ بعد ازاں یہ ویڈیوز بھاری قیمت پر مارکیٹ میں فروخت کردی جاتی ہیں ۔۔ حد تو یہ ہے کہ بڑے شاپنگ سینٹر اور سینما ہالز کے باتھ رومز بھی جدید دور کی اس لعنتی عفریت سے محفوظ نہیں ۔۔ ضرورت ہے اس وقت تدبر کی ۔۔ اور بہترین حکمت کے ساتھ اپنے گھر کی خواتین کو تربیت دینے کی ۔۔ ہمارے ہاں شعور خواتین میں ابھی اس درجہ بلند نہیں ہے ۔۔ جدید دور کے تقاضوں کو سمجھنے کیلئے ۔۔ کہ وہ خود سے ان باتوں کو سمجھ کر احتیاط کا مظاہرہ کریں ۔۔ لوگوں میں اس حوالے سے شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے احتیاطی تدابیر : ایک سادہ سی تدبیر یہ ہے ۔۔ کہ کسی بھی ٹائلٹ / شاور روم / فٹنگ روم وغیرہ میں داخل ہونے سے پہلے اپنے موبائیل کے سگنل چیک کرلیں ۔۔ اگر پھر اندر جاکر بھی چیک کرلیں ۔۔ اگر اچانک آپ کے موبائیل نے سگنل کم کردیئے ہیں ۔۔ یا ختم کردیئے ہیں ۔۔ تو وہاں پر خُفیہ کیمرہ ہونے کے نوے فی صد چانسز ہیں ۔۔ کوشش کریں ۔۔ کہ آپ وہ جگہ استعمال کئے بغیر چھوڑ دیں ۔۔ کیونکہ بہرحال احتیاط افسوس سے بہتر ہے .... شکریہ
  4. welcome dear GG bro umeed karta hoon aap is pakistani forum ko apna qeemti waqat lazmi dain gaye. aap sab ka dost
  5. ٭٭٭٭اے نئے سال٭٭٭٭ اے نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے روشنی دن کی وہی،تاروں بھری رات وہی آج ہم کونظر آتی ہے ہر اک بات وہی آسماں بدلا ہے افسوسں نہ بدلی ہے زمیں ایک ہندسے کا بدلنا کائی جدت تو نہیں اگلے برس کی طرح ہونگے کرینے ترے کسے معلوم نہیں بارہ مہنیے ترے جنوری، فروری اور مارچ میں پڑے گی سردی اور اپریل ،مئی جون میں ہوگی گرمی ہر انسان دہر میں کچھ کھوئےگا کچھ پائےگا اپنی میعاد ختم کرکے چلا جائے گا تو نیا ہے تو دکھلا صبح نئی، شام نئی ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئ بے سبب دیتے ہیں کیوں لوگ مبارکبادیں غالباُ بھول گئے ہیں وقت کی کڑوی یادیں تیری آمد سے گھٹے عمر جہاں میں سب کی فیض نے لکھی ہے یہ نظم نرالے ڈھب سے ٭٭٭فیض احمد فیض٭٭٭
  6. نتیجہ پھر وہی ہوگا، سنا ہے چال بدلے گا پرندے پھر وہی ہوں گے، شکاری جال بدلے گا بدلنے ہیں تو دن بدلو، بدلتے ہو تو ہندسے ہی مہینے پھر وہی ہوں گے، بیچارہ سال بدلے گا چلوں ہم مان لیتے ہیں، یہ جیون سالہا سالوں کا بتاؤ کتنے سالوں میں، ہمارا حال بدلے گا وہی حاکم وہی قاتل وہی غاصب وہی غربت نہ جانے کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا سنا ہے سال بدلے گا

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.