Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

٭٭٭٭اے نئے سال٭٭٭٭

Featured Replies

  • Administrators

٭٭٭٭اے نئے سال٭٭٭٭


اے نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے
ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے
روشنی دن کی وہی،تاروں بھری رات وہی
آج ہم کونظر آتی ہے ہر اک بات وہی
آسماں بدلا ہے افسوسں نہ بدلی ہے زمیں 
ایک ہندسے کا بدلنا کائی جدت تو نہیں 
اگلے برس کی طرح ہونگے کرینے ترے
کسے معلوم نہیں بارہ مہنیے ترے
جنوری، فروری اور مارچ میں پڑے گی سردی
اور اپریل ،مئی جون میں ہوگی گرمی
ہر انسان دہر میں کچھ کھوئےگا کچھ پائےگا
اپنی میعاد ختم کرکے چلا جائے گا
تو نیا ہے تو دکھلا صبح نئی، شام نئی
ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئ
بے سبب دیتے ہیں کیوں لوگ مبارکبادیں 
غالباُ بھول گئے ہیں وقت کی کڑوی یادیں
تیری آمد سے گھٹے عمر جہاں میں سب کی
فیض نے لکھی ہے یہ نظم نرالے ڈھب سے


٭٭٭فیض احمد فیض٭٭٭

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

نتیجہ پھر وہی ہوگا، سنا ہے چال بدلے گا
پرندے پھر وہی ہوں گے، شکاری جال بدلے گا

بدلنے ہیں تو دن بدلو، بدلتے   ہو تو ہندسے ہی
مہینے پھر وہی ہوں گے، بیچارہ سال بدلے گا

چلوں ہم مان لیتے ہیں، یہ جیون سالہا سالوں کا
بتاؤ کتنے سالوں میں، ہمارا حال بدلے گا

وہی حاکم وہی قاتل وہی غاصب وہی غربت
نہ جانے کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا

سنا ہے سال بدلے گا
 

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.