Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 01/01/17 in all areas

  1. ٭٭٭٭اے نئے سال٭٭٭٭ اے نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے روشنی دن کی وہی،تاروں بھری رات وہی آج ہم کونظر آتی ہے ہر اک بات وہی آسماں بدلا ہے افسوسں نہ بدلی ہے زمیں ایک ہندسے کا بدلنا کائی جدت تو نہیں اگلے برس کی طرح ہونگے کرینے ترے کسے معلوم نہیں بارہ مہنیے ترے جنوری، فروری اور مارچ میں پڑے گی سردی اور اپریل ،مئی جون میں ہوگی گرمی ہر انسان دہر میں کچھ کھوئےگا کچھ پائےگا اپنی میعاد ختم کرکے چلا جائے گا تو نیا ہے تو دکھلا صبح نئی، شام نئی ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئ بے سبب دیتے ہیں کیوں لوگ مبارکبادیں غالباُ بھول گئے ہیں وقت کی کڑوی یادیں تیری آمد سے گھٹے عمر جہاں میں سب کی فیض نے لکھی ہے یہ نظم نرالے ڈھب سے ٭٭٭فیض احمد فیض٭٭٭
  2. نتیجہ پھر وہی ہوگا، سنا ہے چال بدلے گا پرندے پھر وہی ہوں گے، شکاری جال بدلے گا بدلنے ہیں تو دن بدلو، بدلتے ہو تو ہندسے ہی مہینے پھر وہی ہوں گے، بیچارہ سال بدلے گا چلوں ہم مان لیتے ہیں، یہ جیون سالہا سالوں کا بتاؤ کتنے سالوں میں، ہمارا حال بدلے گا وہی حاکم وہی قاتل وہی غاصب وہی غربت نہ جانے کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا سنا ہے سال بدلے گا
  3. اردو فن کلب کو فیس بک پر جوائن کریں۔ اردو فن کلب کے پاکستان میں اکثر ممبرز کے پاس اوپن نہ ہونے کی وجہ سے وہ ممبرز نیو ایڈریس کی انفارمیشن حاصل نہیں کر سکے۔جبکہ اس کی انفارمشن فیس بک اور ان ممبرز کے ای میل ایڈریس پر بھیج دی گئی تھی۔الہذاآئیندہ کسی بھی پرابلم سے بچنے کے لیئے اور اردو فن کلب کی نیو اپڈیٹس سے مطلع رہنے کے لیئے تمام ممبرز اردو فن کلب کو فیس بک پر بھی جوائن کر لیں۔ فیس بک پر اردو فن کلب کو جوائن کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں۔شکریہ ایڈمنسٹریٹر اردو فن کلب ڈاٹ نیٹ

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.