Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 30/04/16 in all areas

  1. بالوں کو لگانے والی پِن کی ڈیزائن والی سائیڈ نیچے کی طرف ہونی چاہیے تربوز کے ٹکڑے لمبے رخ کرنے چاہیں کپ کیک کھانے کا درست طریقہ گلاس کو شہادت والی انگلی اور انگوٹھے سے پکڑیں ائیر فون کی تار کو کان کے اوپر سے گزار کر لگائیں پین کو نہ زیادہ اوپر اور نہ زیادہ آگے سے پکڑیں پیزا پکڑتے وقت u کی طرح تھوڑا فولڈ کر کے پکڑیں تاکہ نیچے کی طرف نہ گرے سیب اوپر سے نیچے کی طرف کھائیں چکن ونگز کھاتے وقت پہلے اس کی ہڈی نکالیں اور پھر کھائیں۔ ہڈی نکالنے کے لیے ونگز کو دونوں کونوں سے پکڑ کر تھوڑا گھمائیں اور پھر ہڈی کو پکڑ کر نکال دیں برگر کھانے کے لیے اپنے انگوٹھے اور چھوٹی انگلی کو ایک طرف رکھیں اور باقی تین انگلیوں کی سپورٹ دوسری طرف رکھیں سٹاربری سے اوپر لگے چھلکے اتارنے کے لیے سٹرا استعمال کریں آم چھلکے اتارنے سے پہلے اسے کاٹ لیں ڈنٹر پیلنے کے لیے بازو اور چھاتی کا استعمال کریں موئسچرائزر کو جلد پر زور سے نہ ملیں بلکہ صرف آرام سے لگائیں اور گردن کو نہ بھولیں بوٹ کےتسمے بند کرنے کا طریقہ اگر آپ چھری کے بغیر آلو چھیلنا چاہتے ہیں تو پہلے انہیں ابلتے پانی میں رکھیں اور پھر ٹھنڈے یخ پانی میں اور پھر چھلکے اتار لیں ٹراوزر وغیرہ کو تہہ لگانے کا درست طریقہ نیل پالش لگانے کا درست طریقہ بلینڈر کو دھونے کے لیے اس میں برتن دھونے والا لیکوئڈ اور پانی ڈالیں اور بلینڈر چلا دیں پلاسٹک بیگ کو دوبارہ سیل کرنے کے لیے پلاسٹک کی بوتل ستعمال کریں

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.