Administrators Administrator Posted April 30, 2016 Administrators #1 Posted April 30, 2016 بالوں کو لگانے والی پِن کی ڈیزائن والی سائیڈ نیچے کی طرف ہونی چاہیے تربوز کے ٹکڑے لمبے رخ کرنے چاہیں کپ کیک کھانے کا درست طریقہ گلاس کو شہادت والی انگلی اور انگوٹھے سے پکڑیں ائیر فون کی تار کو کان کے اوپر سے گزار کر لگائیں پین کو نہ زیادہ اوپر اور نہ زیادہ آگے سے پکڑیں پیزا پکڑتے وقت u کی طرح تھوڑا فولڈ کر کے پکڑیں تاکہ نیچے کی طرف نہ گرے سیب اوپر سے نیچے کی طرف کھائیں چکن ونگز کھاتے وقت پہلے اس کی ہڈی نکالیں اور پھر کھائیں۔ ہڈی نکالنے کے لیے ونگز کو دونوں کونوں سے پکڑ کر تھوڑا گھمائیں اور پھر ہڈی کو پکڑ کر نکال دیں برگر کھانے کے لیے اپنے انگوٹھے اور چھوٹی انگلی کو ایک طرف رکھیں اور باقی تین انگلیوں کی سپورٹ دوسری طرف رکھیں سٹاربری سے اوپر لگے چھلکے اتارنے کے لیے سٹرا استعمال کریں آم چھلکے اتارنے سے پہلے اسے کاٹ لیں ڈنٹر پیلنے کے لیے بازو اور چھاتی کا استعمال کریں موئسچرائزر کو جلد پر زور سے نہ ملیں بلکہ صرف آرام سے لگائیں اور گردن کو نہ بھولیں بوٹ کےتسمے بند کرنے کا طریقہ اگر آپ چھری کے بغیر آلو چھیلنا چاہتے ہیں تو پہلے انہیں ابلتے پانی میں رکھیں اور پھر ٹھنڈے یخ پانی میں اور پھر چھلکے اتار لیں ٹراوزر وغیرہ کو تہہ لگانے کا درست طریقہ نیل پالش لگانے کا درست طریقہ بلینڈر کو دھونے کے لیے اس میں برتن دھونے والا لیکوئڈ اور پانی ڈالیں اور بلینڈر چلا دیں پلاسٹک بیگ کو دوبارہ سیل کرنے کے لیے پلاسٹک کی بوتل ستعمال کریں 3
(._.)Milestone(._.) Posted May 8, 2016 #3 Posted May 8, 2016 Buhat hi achi post hai... Kafi kuch Sekhny ko mila thanks for sharing
irfan1397 Posted June 1, 2016 #4 Posted June 1, 2016 Ye kis rule k tahat hain ya bus aisy he . Nice sharing
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now