اردو فن کلب میں مزید چند تبدیلیاں
اردو فن کلب پر پچھلے چند دنوں میں رینک میں کافی ادل بدل کیا گیا ہے۔تمام نان ایکٹو موڈیٹر اور سپر موڈریٹر سے رینک واپس لے لیے گئے ہیں۔اور آج نان ایکٹو وی آئی پی ممبر سے بھی اعزازی وی آئی پی رینک واپس لے لیے ہیں۔کسی سے رینک واپس لینا کسی قسم کی کوئی ذلت یا توہین نہیں۔بلکہ اس حقیقت کو قبول کرنا ہوتا ہے کہ اب ان کی ترجیحات بدل گئی ہیں ان کے پاس ہمارے لیے یا فورم کے لیئے وقت نہیں رہا۔یہ حقیقت ہمارے لیے بہت تکلیف دہ اور تلخ ہوتی ہے۔
مجھے کافی سخت فیصلے کرنے پڑے۔
اپنے دوست پیچ تھری سے رائٹر کا رینک واپس لینا۔اتھرا جٹ اور نو سیکس سے رائٹر کا رینک واپس لینا۔
ایک وقت میں اس فورم کے ٹاپ قابل رکن ملے سٹون سے سپر موڈ کا رینک واپس لینا۔
اسی طرح لنڈ فار پھدیز سے بھی سپرموڈ کا رینک واپس لینا۔
ان سب اراکین کی عزت محبت میرے دل میں آج بھی اتنی ہی ہے جتنی پہلے تھی۔یہ لوگ رینک کے محتاج نہیں۔اس فورم پر ایک وقت میں کیا گیا ان کا بہترین کام آج بھی بولتا ہے۔ یہ سب وہ اراکین ہیں جو کافی مہینوں سے آن لائن ہی نہیں ہوئے ۔مگر مجھے آج بھی پسند ہیں لیکن چونکہ اب کی دل چسپی اور ترجیحات بدل چکی ہیں لہذا ہم انھیں مستقبل اور ان کی نئی ذمہ داریوں پر نیک تمناوں سے وش کرتے ہیں۔ موڈریٹر ٹیم میں مزید کانٹ چھانٹ کی جانب میری توجہ ہے دو تین اراکین کی دل چسپی دکھائی نہیں دے رہی ان سے اتنا بھی نہیں ہوتا کہ یہاں آن لائن ہو کر تین چار تھریڈ بنانا تو دور دو یا تین تھریڈز میں رپلائی کر کے تھریڈ اسٹارٹر کی حوصلہ افزائی ہی کر دیں۔میں مزید دو ہفتے دیکھوں گا ۔اس کے بعد مزید فیصلے لوں گا۔ بے شک اب اردو فن کلب پر پہلے جیسی رونقیں نہیں لیکن یہ جتنا حلقہ احباب ہے اسے ہی چند اصولوں پر چلانے کی کوشش کرنا میرا اور آپ سب کا فرض ہے۔ امید ہے آپ لوگوں کو یہ فیصلے پسند آئے ہوں گے اگر پسند نہیں آئے تو تنقید کرنا آپ کا حق ہے
والسلام
ایڈمن اردو فن کلب