Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 03/09/15 in all areas

  1. نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تنِ داغ داغ لُٹا دیا مرے چارہ گرکو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو و ہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا کرو کج جبیں پہ سرِ کفن ، مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو کہ غرورِ عشق کا بانکپن ، پسِ مرگ ہم نے بھلا دیا اُ دھر ایک حرف کے کشتنی ، یہاں لاکھ عذر تھا گفتنی جو کہا تو ہنس کے اُڑا دیا ، جو لکھا تو پڑھ کے مٹا دیا جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یاد گار بنا دیا (فیض احمد فیض)
  2. کبھی تم نے یہ بھی سوچا کہ تمہارے دل گرفتہ تمہیں کتنا چاہتے ہیں تمہیں زندگی سے بڑھ کر جو عزیز ہم نے جانا سو کوئی سبب تو ہو گا کبھی تم نے یہ بھی سوچا؟ سرِ شام منتظر تھے کہیں نیلمیں اجالے کہیں پھول جیسے عارض کہیں قمقموں سی آنکھیں یہ جو چارہ گر ہمارے کوئی ساعتِ رفاقت سرِ شام مانگتے تھے انہیں کیا خبر کہ ہم نے تمہیں سونپ دی ہیں راتیں تمہیں دان کی ہیں آنکھیں کبھی تم نے یہ بھی سوچا؟ کہ تمہارے دل گرفتہ پس بام و در اکیلے کسی شمع سوختہ سے یہ جو کر رہے ہیں باتیں تمہیں کتنا چاہتے ہیں ؟ تمہیں روز و شب کے دکھ میں کبھی بھولنا بھی چاہیں تو کبھی نہ بھول پائیں کہ یہ عہدِ زندگی ہے جسے توڑنا بھی چاہیں تو کبھی نہ توڑ پائیں

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.