Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 28/08/15 in all areas

  1. جبیں کے داغ آنکھوں کا لہو دھو لیں چلو اس بت کو بھی رو لیں کیا بات ہے،یہ دو مصرعے دل کے پار ہو گئے۔ کمال ہے جناب،کمال ہے۔
  2. چلو اُس بت کو بھی رو لیں جسے سب نے کہا پتھر مگر ہم نے خدا سمجھا خدا سمجھا کہ ہم نے پتھروں میں عمر کاٹی تھی خدا سمجھا کہ ہم نے معبدوں کی خاک چاٹی تھی کہ پتھر تو کہیں دیوارِ زنداں اور کہیں دہلیزِ مقتل تھے کبھی سرمایۂ دامانِ خلقت اور کبھی بختِ جنوں کیشاں کبھی ان کا ہدف دکانِ شیشہ گر کبھی صورت گرِ ہنگامۂ طفلاں کبھی بے نور آنکھوں کے نشاں بے اشک بے درماں کبھی لوحِ مزارِ جاں نہ چارہ گر نہ اہلِ درد کے درماں مگر وہ بُت چراغِ بزمِ تنہائی مجسم رنگ و رعنائی فضا کی روشنی آنکھوں کی بینائی سکونِ جاں وہ آنکھیں درد کی جھیلیں وہ لب چاہت کے شعلوں سے بھرے مرجاں وہ بت انساں مگر ہم نے وفورِ شوق میں فرطِ عقیدت سے کہا یزداں یہ ہم کافر کہ دنیا کم نظراں سبھی لائے ہمارے سامنے اوراقِ پارینہ کہ جن پر نقش تھے اہلِ وفا کے عکسِ دیرینہ شکستہ استخواں بے جان نابینا جبیں سجدوں سے داغی اور زخموں سے بھرا سینہ اور ان کے بت مآل سوزِ اہلِ دل سے بے پروا سبھی خود بین و خود آرا ہر اک محمل نشیں تنہا مگر مصروفِ نظّارا اور اب ہم بھی گرفتہ دل نہ محرومی کو سہہ پائیں نہ بربادی چھپانے کے رہے قابل وہ بت مرمر کی سل اور اہلِ سجدہ کی جبیں گھائل سبھی کی بات سچ اور ہم ندامت کے عرق میں تربتر شرمندگی کے کرب سے بسمل چلو اب اپنے جیسے نامرادوں سے ہنسیں بولیں جو وہ کہتے ہیں وہ ہو لیں جبیں کے داغ آنکھوں کا لہو دھو لیں چلو اِس بت کو بھی رو لیں (احمد فراز)

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.