Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 31/07/15 in all areas

  1. سنو اے چارہ گر میرے مجھے پڑھنا نہیں آساں کہ میں تفسیرِخوشبو ھوں فقط محسوس کر لینا مجھے تم ان کہی باتوں کے دھندلے سے خیالوں میں کٹی انمول راتوں میں کہ میں تفسیرِ خوشبو ھوں سنو اے چارہ گر میرے مجھے لکھنا نہیں آساں کہ میں تحریرِ فرقت ھوں فقط ترتیب دے لینا مجھے تم اپنے سینے کی لوحِ محفوظ پہ کندہ ہجر کی داستانوں میں کہ میں تحریرِ فرقت ہوں بدلنا بھی نہیں آساں مجھے اے چارہ گر میرے کہ میں تقدیرِ الفت ھوں فقط ماتم میرا کرنا ہتھیلی پہ لکھی بے ربط سی تحریر کی تلخی کو پڑھ پڑھ کے کہ مین تقدیرِ الفت ھوں
  2. اس تھریڈ میں وہ اشعار/نظمیں/غزلیں پوسٹ کریں جن میں لفظ چارہ گر شامل ہو -------------------- مجھے چھوڑ دے مرے حال پر، ترا کیا بھروسہ اے چارہ گر یہ تری نوازشِ مختصر ، مرا درد اور بڑھا نہ دے -------------------- مرے ہاتھ سے ترے نام کی وہ لکیر مٹتی چلی گئی مرے چارہ گر مرے درد کی ہی وضاحتوں میں لگے رہے ------------------- ذکر کرتے ہیں تیرا مجھ سے بعنوانِ جفا چارہ گر پھول پِرو لائے ہیں تلواروں میں ------------------------ رکھیں چارہ گروں سے کیا توقع کہ اے یار ان میں کچھ یارا نہیں ہے جسے تم کہہ رہے ہو چارہ سازی وہ چارہ بھینس کا چارہ نہیں ہے

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.