Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

اردو کے فروغ میں اپنا حصہ ڈالیں

Featured Replies

بھت ھی ذبردست تھریڑ بنائ ھے۔ اب مجھے پھر سے اردو لکھنا آ جاءے گی۔ شکریہ

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

ہاں جی تو گرو جی! آپ نے دیکھا میں نے یوزر سیٹنگ سے اپنے منتخب شدہ فانٹ جمیل نوری نستعلیق کا انتخاب کیا کہ مجھے اردو رسم الخط میں ہی پوسٹنگ کرنا اچھا لگتا ہے۔ بہت سے نئے آنے والے سیدھے سیدھے یہاں پر موجود رائٹنگ پیڈ سے فانٹس کا انتخاب کرتے ہیں۔ ابھی میں نے دیکھا کہ اس پیڈ میں جمیل نوری نستعلیق فانٹ نہیں ہے ہاں دیگر 21 فانٹس ہیں جو انگریزی رسم الخط کے لحاظ سے بہترین ہیں لیکن مذکورہ فانٹ یہاں موجود نہیں۔ تو براہ کرم پوسٹ ریپلائی میں بھی فانٹس لسٹ کے اندر جمیل نوری نستعلیق کو شامل کر دیجیے تاکہ نئے آنے والے اسی میں ری پلائی دے سکیں اور اگر ہو سکے تو ڈیفالٹ کے طور پر جہاں ایریل فانٹ سامنے آرہا ہے جمیل نوری نستعلیق کو ڈیفالٹ کر دیں کہ اس طرح نہ صرف انگریزی بلکہ اردو دونوں رسم الخط میں جمیل نوری نستعلیق یوزر کو سہولت فراہم کرتا رہے گا۔ مجھے امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے اور اس سے اتفاق کرتے ہوئے یہاں رائٹنگ پیڈ پر موجود فانٹس کی لسٹ میں بھی جمیل نوری نستعلیق کو نہ صرف شامل کریں گے بلکہ اسے بطور ڈیفالٹ فانٹ کے شامل کریں گے تاکہ یوزر کو زیادہ سے زیادہ آسانی میسر آسکے۔ والسلام راجہ شاہی

ڈئیر گرو جی! جہاں آپ اتنا کر رہے ہو وہاں میں آپکی اطلاع کے لیے عرض کر دوں کہ یوزر کو فورم پہ اردو ٹائپنگ کے لیے اپنے پی سی میں فانٹس انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ کام فورم کا ہے اور فورم نے کر دیا ہے۔ اب یوزر کے پی سی پر فانٹس ہوں یا نہ ہوں طرز تحریر ایسی ہی آئیگی جیسی اس وقت نظر آرہی ہے۔ والسلام راجہ!

  • Administrators

ڈیئر راجہ گرو سمراٹ نے تقریبا سارا مسلہ ہی حل کر دیا ہے ، اب کیا ممبرز اتنا بھی نہیں کر سکیں گے کہ وہ ریپلائی پوسٹ کرتے وقت لیفٹ یا رائٹ آپشن سلیکٹ کر لیں

میرے خیال سے مزید کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں

بہت بہت شکریہ گرو جی

  • 9 months later...

main na to ya phelay say kia howa hay main bee koshis karoo ga lakin yahan sirf pm hee karna hota hay agar koyee aur video ya pic post karnee hoo to keya karna pata hay

Guest
This topic is now closed to further replies.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.