December 21, 20214 yr On 3/19/2018 at 8:39 PM, Administrator said: کمنٹس اگرچہ ووٹ ٹائم ختم ہونے کے بعد آئے ہیں ۔ مگر انتظامیہ کیوں کہ ارادہ کر چکی ہے۔ کہ اس سیئریل کو بطور تجربہ فری کر کے دیکھا جائے۔ اگر یہ تھریڈ کمنٹس اور فری ممبرز کی رائے سے آباد رہا ۔تب اس سلسلے کو فری ممبرز سے بھی شیئر کیا جاتا رہے گا۔ ورنہ پھر دوبارہ اس کی اپڈیٹ کو روک دیا جائے گا۔ خان صاحب کیوں غصہ کرتے ہیں۔ پیڈ سیکشن میں اکیلی پردیس تو نہیں ہے۔ باقی بھی بہت سے مکمل ناول اور مزید سیکس سیئرئل ناول ابھی بھی پیڈ میں ہیں۔تو پیڈ ممبرز کو ابھی بھی کوئی نقصان نہیں ہو گا۔ بے فکر رہیں۔ ہوسٹنگ فیس اور دیگر اخراجات کے لیئے ابھی بھی ہم ممبرشپ سسٹم برقرار رکھیں گے۔ پردیس فری ممبرز سے درج ذیل اصول پر شیئر کی جائے گی موجودہ صورتحال میں پردیس سیئریل اس تھریڈ سے تقریبا چار سال آگے جا چکی ہے۔ پیڈ سیکشن میں موجود پردیس 2736 پوسٹ پر مشتمل ہے جبکہ فری سیکشن میں موجود پردیس 90 پوسٹ پر مشتمل ہے ٹوٹل 2646 صفحات کے اس فرق سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پردیس کی موجودہ طوالت کیا ہے۔ اور اس دوران یہ کن کن مراحل کو طے کر چکی ہے۔الہذا یہ فاصلہ برقرار رکھا جائے گا۔ اس تھریڈ میں جہاں تک پردیس پوسٹ ہو چکی ہے اس سے آگے کی پوسٹ سے اپڈیٹ سٹارٹ کی جائے گی۔ جو تمام فری ممبرز ریڈ کر سکیں گے۔ ہر ویک/7 دن میں پردیس کی ایک پوسٹ کو فری سیکشن کے اس تھریڈ میں بھی اپلوڈ کر دیا جائے گا۔ یعنی ماہانہ کم و بیش چار اقساط اس تھریڈ میں اپلوڈ کی جائیں گی۔ دوسری طرف پردیس کی پیڈ سیکشن والی تھریڈ میں جاری اپڈیٹ بھی حسب معمول ہوتی رہے گی۔ اس طرح فری ممبرز اور پیڈ ممبرز دونوں پردیس کو ریڈ کریں گے مگر ان میں امتیازی فرق یہی ہو گا۔ کہ پیڈ ممبرز بہت آگے کی کہانی ریڈ کر رہے ہوں گے۔ اور فری ممبرز سے پہلے کی پوسٹ شدہ کہانی شیئر کی جائے گی۔ تو کیا کہتے ہیں سب ممبرز کیا پردیس کو فری میں سٹارٹ کر دیا جائے ؟؟؟ جناب آپکا یہ طریقہ بہت مناسب ہے میں متفق ہوں آپ سے
December 21, 20214 yr جناب پردیس ناول میں مکمل حاصل کرنا چاہتا ہوں پلیز کوئ بھائ مجھے لنک دو کہ کیسے اور کہاں سے ملے گا اور کتنی فیس ہوتی اس سے فرق نہیں پڑھتا
December 21, 20214 yr Administrators 7 minutes ago, Saaahil said: جناب آپکا یہ طریقہ بہت مناسب ہے میں متفق ہوں آپ سے جناب آپ نے متفق ہونے میں دیر کر دی یہ تجربہ ہم نے 2018 میں کیا تھا ۔ جو کہ ناکام ہوا تھا ۔ ممبرز کو ہر چیز فری میں چاہیئے ۔ مگر وہی ممبرز مصروف اتنے ہوتے ہیں کہ پڑھنے کے بعد رائٹر کی حوصلہ افزائی کے لیئے کمنٹ بھی نہیں کر سکے تھے۔ اب جو رولز ہیں انہی پر آپ کو متفق ہونا ہو گا۔
December 22, 20214 yr 22 hours ago, Administrator said: جناب آپ نے متفق ہونے میں دیر کر دی یہ تجربہ ہم نے 2018 میں کیا تھا ۔ جو کہ ناکام ہوا تھا ۔ ممبرز کو ہر چیز فری میں چاہیئے ۔ مگر وہی ممبرز مصروف اتنے ہوتے ہیں کہ پڑھنے کے بعد رائٹر کی حوصلہ افزائی کے لیئے کمنٹ بھی نہیں کر سکے تھے۔ اب جو رولز ہیں انہی پر آپ کو متفق ہونا ہو گا۔ ڈئیر اگر صرف پردیس ناول پرچیز کرنا ہو تو اسکا کیا طریقہ ہے اور کیا چارجز ہوں گے؟
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.