April 21, 20206 yr On 4/20/2020 at 9:30 PM, Administrator said: تمام فری ممبرز کے لیئے خوشخبری ہے کہ ہم نے فورم پر پردیس کا فائل سسٹم بھی سٹارٹ کر دیا ہے۔ اور اس میں بھی ہم نے موجودہ ممبرز اور آنے والے تمام نئے فری ممبرز کے لیئے پردیس فری ایڈیشن میں صفحات کا مزید اضافہ کیا ہے۔ اس فری ایڈیشن تھریڈ میں پوسٹ کہانی 1380 صفحات پر مشتمل ہے۔اور فائل سسٹم میں ہم نے کہانی کی پہلی 15 اقساط کو یعنی 1500 صفحات کو با لکل فری رکھا ہے۔جن ممبرز نے پردیس کو صرف فری سیکشن میں ہی پڑھا ہے اور پیڈ ممبرشپ نہیں لی وہ کہانی کے اگلے مزید 120 صفحات با لکل فری پڑھ سکتے ہیں۔جو کہ قسط نمبر 14 اور قسط نمبر 15 میں موجود ہیں۔قسط 16 سے آپ کو ادائیگی کرنا ہو گی۔ہر فائل کی قسط 100 صفحات پر مشتمل ہے اور اس کی قیمت صرف 2 ڈالر یعنی 300پاکستانی روپے رکھی گئی ہے۔امید ہے ممبرشپ کی بجائے یہ سسٹم آپ کو بہت فائیدہ دے گا۔ پڑھنے کے لیئے اس لنک پر جا کر مطلوبہ قسط جوائن کی ریکوسٹ سینڈ کریں۔ریکویسٹ کچھ دیر میں اپروو ہو جائے گی اور آپ کو نوٹیفیکیشن آئے گا۔ پھر آُپ کہانی ریڈ کر سکیں گے۔ سر میں نے ریکوسٹ سینڈ کی ہے ایکسپٹ کر لیں فری نیکسٹ پیچز کی
April 22, 20206 yr Administrators 1 minute ago, Chawais said: Jnb 2 dollr ku ap to kah rahy the free ha file me app ne kon si episode ki request ki hai ??
April 22, 20206 yr 14 pe to abi bhot pichy ha na jb ma pardes read kar rha tha to 363 page pe tha membership me tha jab
April 22, 20206 yr Jnb jahan pe drone attack hota ha wapis indian agent ko pahariun me pakarne jata wahan tak parha ha
April 22, 20206 yr Administrators ایک سے 15 قسط تک کہانی فری ہے ۔ قسط نمبر 16 سے اس کی قیمت 2 ڈالر ہے۔آپ نے کیونکہ ممبرشپ لی ہوئی تھی تو آپ نے بہت آگے تک کی کہانی پڑھ رکھی ہے آپ قسط 51 کا انتظار کریں۔
April 22, 20206 yr Wo abi ani ha kya phr abi membership na loun Wase b ma member ship k liye karta hun to agy not allowed aa jata
April 22, 20206 yr Administrators فائل سسٹم میں کسی ممبرشپ کی ضرورت نہیں ہے۔بس آپ کو فائل کی قیمت ادا کرنی ہو گی۔
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.