Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

پردیس ۔۔۔ اردو ادب کی لازوال سیکس کہانی

Featured Replies

  • Administrators

میں مینمنٹ کے فیصلے سے مطمن ںٰہی ھوں۔ یہ تو لوگوں کو بلیک میل کرنے والی بات ھے۔ جو تھریڈ جہاں چل رہے ہیں ؤٰہی رہنے چاہیے۔

باقی آپ جانے آپ کی مرضی۔

 

 

main sohail se razamand hun

ak story jahan start ki jaye wahan se uska nd hona chaiye thread ki location ko chang nai karna chayae

جی بالکل !سہیل صاحب آپ کا   اعتراض بجا ہے۔اور اسد صاحب کو  متفق ہونا بھی چاہیے۔آخر بات فائدہ کی جو ہے۔اور سب فری ممبرز آپ سے ایگری ضرور کریں گے۔چلیں آپ کی بات کو مانتے ہوئے میں پردیس کے ساتھ ساتھ تمام پیڈ سیکشن کو بھی فری کر دیتا ہوں۔اردو فن کلب کی ہوسٹنگ اپریل میں ختم ہو رہی ہے۔صرف ایک سال کی ہوسٹنگ فیس آپ دونوں ادا کر دیں۔اور ایک سال کے لیےتمام پیڈ سیکشن کو میں آل ممبرز کے لیئے فری کر دیتا ہوں۔تاکہ سب فری ممبرز کا بھلا ہو جائے۔کیوں ؟ کیا خیال ہے۔ 

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 1.7k
  • Views 3.5m
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

Posted Images

ادمن  صاحب جو مرضی کریں۔ اپ جانے اور آپ کا فارم۔
میں کوشش کروں گا کہ دوباوہ کبھی اس فارم پر نہ آوں۔

برائے مہربانی موڈ شیپ بھی واپس لے لیں۔

شکریہ۔

Sohail sb itna gusa nai karte janab plz ap ache writer hein idher dyan dene ki bajaye major sb ko update karen janab aj 10 din ho gye hein

  • Author

میں نے قارئین کے تمام رپلائی دیکھے ہیں۔


بطور ایک لکھاری میری یہ خواہش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ کہانی کو پڑھیں اور اسے سراہیں۔


مگر کچھ چیزیں دنیا داری بھی ہوتی ہیں۔


مثال دوں گا کہ کسی لکھاری کی کوئی بھی کہانی کسی رسالے میں چھپتی ہے تو یقیناً رسالہ خریدنا پڑتا ہے۔ آپ ہمیشہ یا طویل مدت تک مفت میں کسی سے مانگ کر تو نہیں پڑھ سکتے۔


دوم،ایک دوست نے لکھا کہ کسی بھی کہانی کا جہاں ابتدا ہو اینڈ بھی وہیں ہونا چاہیے۔


درست فرمایا دوست! مگر آپ ہی دیکھیں کہ پوری دنیا میں ایک قانون رائج ہے کہ پہلے فری ٹرائل ورژن آتا ہے بعد میں فل پیڈ ورژن کیونکہ بنانے والے نے سالوں کی محنت سے وہ چیز بنائی ہوتی ہے اور پھر کہیں جا کر آپ کو پیش کی ہوتی ہے۔


پردیس کو لکھنے کے لیے ہر روز دو سے تین گھنٹے درکار ہوتے ہیں،جو میں بلا معاوضہ محض آپ دوستوں کی تفریح کے لیے  اپنی بزی شیڈول سے نکالتا ہوں۔


مگر جس جگہ پردیس پوسٹ ہوتی ہے وہاں کی ہوسٹنگ کی ایک فیس ہے،کم ازکم وہ تو مجھے یا انتظامیہ کو ساتھ ساتھ نہ بھرنی پڑے۔ اتنی مہربانی تو قارئین کو کرنی چاہیے۔


پچھلے ایک سال سے میں لگاتار لگا ہوا ہوں کہ کچھ نئے سلسلے شروع کیے جائیں،مگر ان کے لیے زیادہ وقت درکار ہے۔مگر اگر وقت بھی دینا پڑے اور پیسے بھی جیب سے تو بتائیے مجھے کیا فائدہ ہوا وقت اور پیسہ گنوانے کا؟


سہیل صاحب! جناب آپ تو موڈریٹر اور لکھاری دونوں ہیں۔ آپ کو لکھاری کی مجبوری بھی بخوبی پتا ہو گی اور انتظامیہ کی تنگ دستی کا بھی پتا ہو گا۔


آپ کا ایسا رویہ واقعی حیران کن ہے۔


ایک آخری بات یہ کہنا چاہوں گا کہ


ایک انسان ہر روز دس صفحات لکھتا ہے اور ان صفحات کو دن میں پانچ سو کے قریب ریڈر وزٹ کرتے ہیں اور اس پر کمنٹ یا لائیک محض تین یا چار مستقل دوست کرتے ہیں۔


اگر ایسا ہوتا کہ اس میں ڈھیر لگا ہوتا لوگوں کے رپلائی کا تو خدا کی قسم چاہے جیب سے بھرنے پڑتے پردیس کبھی پیڈ نہ موو کی جاتی۔


اب جو مستقل قاری تھے جو روز اپنا ویو دیتے تھے،اتفاق سے وہ سب پیڈ بھی ہیں۔اگر نہ بھی ہوتے تو یقیناً ان کو پردیس تک رسائی دے دی جاتی،یہ ہم سوچ رکھا تھا۔


اگر تمام دوست محض ہوسٹنگ کی فیس بھر دیں تو پردیس کیا تمام فورم فری کر دیا جائے گا۔ یہ ہمارا وعدہ ہے۔


ڈاکٹر خان۔
مٰیں اگری کرتا ھوں آپ سے جیسا کہ آپ اپنے بزی روٹین سے وقت نکالتے ہیں۔ بس مٰٰیں بھی کچھ پرسنل وجوہات کی وجہ سے فارم سے جا رہا ھوں۔ صرف موڈ شیپ چھوڑ رہا ھوں۔
مٰیں کوشش کروں گا کہ از ممبر اس فارم سے منسلک رھوں۔

شکریہ۔

سر میں نے نظر ثانی کر کے اور سوچ کر ہئی رکوسٹ کی سو برائے مہربانی آپ مجھے سمپل ممبر کر دیں۔


شکریہ۔


  • Administrators

 

سر میں نے نظر ثانی کر کے اور سوچ کر ہئی رکوسٹ کی سو برائے مہربانی آپ مجھے سمپل ممبر کر دیں۔

شکریہ۔

 

آپ کا رینک چینج کر دیا گیا ہے۔اردو فن کلب میں سمپل ممبر کا رینک بہت بہت مبارک ہو۔اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا  شکریہ

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.