Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

پردیس ۔۔۔ اردو ادب کی لازوال سیکس کہانی

Featured Replies

admin sahib se guzarish hai k plz story ko paid na move karen ak story hai jis main dil atak gya hai

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 1.7k
  • Views 3.5m
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

Posted Images

Great Work Khan G,,,, Buhat Achi Updates hain or story buhat behtreen treqy se agay barh rahi hai ,,, Welldone janb

 

i think story ko paid section main hona chaiye.

Kia aisa nahi hey? new form par move krne se pehle admin ne kaha tha k non-paid ab content ko access nahi kr sake gey.

 

اس بارے میں میں پہلے ہی وضاحت کر چکا ہوں کہ کوئی بھی ممبر کوئز کے سوالات کے جوابات نہیں دے گا۔اس لیئے یہ امید فضول ہے۔تمام ممبرز سے ایک بات جاننا چاہوں گا۔ کیا پردیس کو پیڈ سیکشن میں موو کر دیا جائے ؟یا نیکسٹ کی اپڈیٹ پیڈ سیکشن میں کی جائے ؟

 

i think next update ko paid section main move kiya jai..! ye wo story hey jo form k non-paid member ko paid bna sakti hey

  • Administrators

Kia aisa nahi hey? new form par move krne se pehle admin ne kaha tha k non-paid ab content ko access nahi kr sake gey.

جی ایسا آپشن ہمارے پاس موجود ہے۔مگر کیونکہ ہمارا ڈیٹا بیس ابھی مکمل موو نہیں ہوا ۔اس لیئے فوری طور پر اس کو مکمل پیڈ نہیں کیا گیا۔ڈیٹا بیس کے مکمل اپڈیٹ کے بعد اس آپشن کو آن کر دیا جائے گا۔فی الحال  ابھی فری ممبر کو بھی  صرف فری زون کے تھریڈ وزٹ کرنے کی اجازت ہے۔اسی لیئے اس تھریڈ کو پیڈ میں موو کرنے کا پوچھا گیا ہے۔

  • Administrators

admin sahib se guzarish hai k plz story ko paid na move karen ak story hai jis main dil atak gya hai

آپ خود ایک رائٹر ہیں۔آپ کو میں ایک آفر دے چکا ہوں۔اس پر عمل کریں۔آپ فری میں پیڈ ممبر بن سکتے ہیں۔فورم کے لیئے کام کریں۔فورم آپ کو تمام مراعات فری میں دے گا۔یا پھر پیڈ کر کے پیڈ ممبر بن جائیں۔اور بغیر ہاتھ ہلائے پیڈ سیکشن اور پیڈ ڈیٹا کے مزے لیں۔قدم بڑھائیں فورم آپ کے ساتھ ہے۔شکریہ

📢 Post Your Ad Here

 

درست فرمایا جناب۔

واقعی دیکھا تو یہی گیا ہے کہ پردیس کو عموماً وہی زیادہ رپلائی سے نوازتے ہیں جو کہ پیڈ ممبر ہیں۔

خیر، جو فورم انتظامیہ بہتر سمجھے ،وہ کر گزرے۔

 

jitne marzi lambi update hu lagta hey start hute hey khatam hu gey.....itne mehnat k liye thanks Dr. Khan

  • Administrators

جلد ہی پیڈ سیکشن میں  پردیس کی طرح کچھ اور سیرئل ناول سٹارٹ کیئے جائیں گے۔جو ریگولر اپڈیٹ ہوں گے۔مگر اس کے لیئے تب تک ہم کام نہیں کر سکتے ۔جب تک ہمارا سابقہ ڈیٹا ٹھیک سے مکمل موو نہیں ہو جاتا ۔ابھی قریبا سارا سٹاف اسی کی کنورٹ  پر مصروف ہے۔


 

ہاہاہاہا۔۔۔بڑا شغل کرتے ہیں یار آپ لوگ بھی۔

بھائی میرے کہیں پڑی تھوڑی ہوتی ہے کہ اٹھا کر پوسٹ کر دوں۔ ۱۰۰ فیصد تازہ تازہ لکھی ہوتی ہے۔

ویک اینڈ پر بھی آفس سے فرصت نکال کر ۱۸ صفحے لکھ ڈالے تاکہ کل کا کچھ گزارا ہو سکے۔

باقی ٹینشن نہ لیں صبر کیجیے ،صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔

جتنا انتظار کریں گے یقین مانیں اتنی جاندار اور مزیدار اپڈیٹ ہو گی۔

دس صفحے لکھنے میں بلا مبالغہ ۲۔۳ گھنٹے لگ جاتے ہیں۔آج چار گھنٹے لگا کر یہاں تک لکھ پایا۔ کچھ وقت جناب دفتری امور کو بھی تو دینا ضروری ہے۔

اب اگلی اپڈیٹ اسی وقت ہو سکے گی جب لکھوں گا۔لکھنے کے بعد میں ایک منٹ بھی نہیں ضائع نہیں کرتا اور پوسٹ کر دیتا ہوں۔

 

sory dr sb 

  • Administrators

adman hum say bahtar jante ha foram k akhrajat be to poore karna ha is lea ap bahtar jante ha 

 

ہمیں فورم کی ممبرشپ سے ہونے والی آمدنی سے اتنا موصول نہیں ہو پاتا ۔جتنا کہ ہم فورم پر خرچ کرتے ہیں۔ہر لحاظ سے فورم کا فائدہ ممبرز کو ہی ہے۔پیڈ ممبرز تو ممبرشپ  کے لیئے پے کرتے ہیں۔مگر ہم فورم کے اخراجات پے بھی کرتے ہیں ۔اور الٹا اس پر محنت بھی کرتے ہیں۔تاکہ آپ سب ممبرز کو کچھ اچھا مل سکے۔مقصد صرف تفریح ہے۔فورم سے کمانا ہمارا مقصد نہیں۔     

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.